

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سول جج ساجدہ محبوب کیس کی انکوائری کمیٹی نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد ابراہیم کو مبینہ غفلت اور نااہلی کے الزامات پر معطل کر دیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ

ملتان (کرائم سیل رپورٹ) مریدا نوکانی، جس کے سر کی قیمت 20 لاکھ مقرر تھی، 46 سال تک لگاتار قتل و غارت، اغوا برائے تاوان، ڈکیتی، پولیس مقابلے، بھتہ خوری، ایس پی کو فائرنگ سے زخمی کرنے اور دو سب انسپکٹروں کو شہید کرنے کے باوجود

ملتان(وقائع نگار ) نشتر ہسپتال ملتان میں ڈائیلسز مریضوں میں ایچ آئی وی کیسز سامنے آنے کے معاملے پر تادیبی کارروائی کے خلاف وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی اور سابق ہیڈ آف نیفرالوجی کی نظرثانی کی اپیل وزیراعلیٰ پنجاب نے منظور کرلی ہے اور اس معاملے

بہاولپور (سپیشل رپورٹر ) سر صادق ہسپتال بہاولپور میں مبینہ بدانتظامی، ایم ایس ڈاکٹر حامد کی کارکردگی پر سوالات بہاولپور سر صادق ہسپتال میں انتظامی امور اور سہولیات کی صورتحال پر شہریوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے عوامی حلقوں کا کہنا

ملتان (سپیشل رپورٹر) ملتان میں ٹریفک کی بہتری اور شہری سہولت کے حوالے سے ایک قابلِ تحسین پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ٹریفک پولیس ملتان نے تجاوزات، غیر قانونی اسٹینڈز اور بھتہ خوری کے خلاف بھرپور اور بلاامتیاز آپریشن کے ذریعے شہر کے اہم ترین

لودھراں(مرزا ندیم) محکمہ صحت میں مبینہ کرپشن، بدعنوانی سمیت کروڑوں روپے کی ادویات مبینہ دیگر صوبوں میں سپلائی کرنے کا معاملہ تین افسران کے خلاف برطرفی کی سفارش ایک بیرون ملک ہونے کی وجہ سے بچ جانے میں کامیاب۔تفصیلات کے مطابق مطابق گزشتہ ماہ اینٹی کرپشن

ملتان (وقائع نگار) سرکاری ہسپتالوں میں علاج کے معیار کو بہتر بنانے کیلئےمریضوں کی براہ راست رائے کا نیا نظام رائج کرنے کا فیصلہ ،پنجاب حکومت سرکاری ہسپتالوں میں علاج کے معیار کو چیک کرنے اور بہتر بنانے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھانے جا رہی

ملتان (سپیشل رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب، سہیل ظفر چٹھہ نے صوبہ بھر کے تمام ڈائریکٹرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ کرپٹ عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان، بشارت نبی کی

ملتان (نمائندہ خصوصی)بدھلہ سنت روڈ پر مبینہ طور پر تیز رفتاری ایک اور جان لے گئی، جہاں 17 سالہ موٹر سائیکل سوار نوجوان حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کنٹرول رومکو روڈ ٹریفک حادثے کی اطلاع موصول ہوئی،

ملتان(نمائندہ خصوصی)حکومت نے جیلوں کو روایتی سزا گاہوں کے بجائے حقیقی اصلاحی مراکز میں تبدیل کرنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ملتان سمیت صوبے بھر کی مختلف جیلوں میں فیکٹریوں کا قیام عمل میں لا دیا ہے، جہاں قیدیوں کو ہنر سکھانے اور انہیں باعزت

بہاولپور ( نیوزرپورٹر ) اندھیر نگری چوپٹ راج، اسسٹنٹ کمشنر سٹی بہاولپور کے دفتر میں مبینہ طور پر ایک غیر سرکاری شخص اویس کی تاحال اجارہ داری قائم ، نشاندہی کے باوجود انتظامیہ ٹس سے مس نہ ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سٹی بہاولپور کے

ملتان(وقائع نگار) کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیوٹیفکیشن وژن کے تحت ڈویژن بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز، متعلقہ محکموں کے افسران اور پراجیکٹ ڈائریکٹرز نے شرکت

رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی،سٹی رپورٹر) محکمہ صحت کی جانب سے جاری کیا گیا حکم نامہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیاگیا‘ تاحال ڈاکٹر مجیب الرحمٰن بلڈ بینک ڈیوٹی پر حاضر نہ ہوئے‘ حکم نامے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بضد۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب

اوچشریف ( جنرل رپورٹر) اوچشریف موضع اوچ گیلانی میں تعینات صدام پٹواری نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ممبر بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری ہونے والے آرڈر پٹواری کے لیے سونے کی چڑیا بن گئے دوکان مکان کا فرد ملکیت لاکھوں روپے ایجنٹوں

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)لاکھوں روپے دیکر بہاولنگر سے رحیم یارخان تعیناتی حاصل کرنے والاضلع کونسل کا نیا چیف افسر چارج سنبھالتے ہی کرپشن کیلئے سرگرم،اپنی دھاک بٹھانے کیلئے ٹھیکیداروں اور ماتحت عملہ پر دفتری دروازے بند کردئیے،ڈاک سسٹم بند،ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں کے فنڈز،ٹھیکیداروں کے بل روک

ملتان (نمائندہ خصوصی،وقائع نگار) واپڈا ٹاون فیز 1کے مکینوں کا کچہری چوک بلاک کرکے قبضہ گروپ کیخلاف احتجاج کیا ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین کو انصاف دلانے کی غرض سے سی پی او آفس لے گئی ،مظاہرین نے حکام سے قبضہ واہ گزار کرانے کی

ملتان (وقائع نگار ) نشتر ہسپتال میں پولیس اور سکیورٹی عملہ کی مبینہ ملی بھگت۔ اقرار جرم کرنے والی دو جیب تراش عورتوں کو پیسے لیکر چھوڑ دیا گیا۔جس کے بعد ایک بار پھر سکیورٹی عملے پر کارکردگی پر سوال اٹھنے لگے ہیں ۔ذرائع سے معلوم

واشنگٹن،تہران (نیوزایجنسیاں) امریکی نشریاتی ادارےسی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران جتنے دور نظر آرہے ہیںاتنے ہیں نہیں، پس منظر میں دونوں ملکوں کے درمیان پُرزور ڈپلومیسی چل رہی ہے۔سی این این کا کہنا ہے کہ پس منظر میں دونوں ملکوں کے درمیان

ملتان (سپیشل رپورٹر) ملتان کے قلب میں واقع لاری اڈہ پر سوئی گیس روڈ ایک ایسا بارود خانہ بنتا جا رہا ہے جس کے نیچے خاموشی سے وہ مرکزی گیس پائپ لائن گزرتی ہے جو ملک کے بڑے حصوںاوچ شریف، ملتان، فیصل آباد، لاہور اور اسلام

ملتان (سٹاف رپورٹر) زرعی معیشت سے نابلد اور طاقتور ذخیرہ اندوزوں کی خواہشات کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کرنے والی بیوروکریسی نے حالات کی نزاکت کا اندازہ کیے بغیر مارکیٹ میں گندم کی قیمت گرانے اور 12 سرکاری طور پر منظور شدہ ذخیرہ اندوزوں کی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 10 فیصد تک فنڈز مختص کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آئندہ ماہ پاکستان کا

قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عارف حبیب کنسورشیم نے کمپنی کے تمام شیئرز حاصل کر لیے ہیں۔ترجمان کنسورشیم کے مطابق باقی 25 فیصد حصص کی خریداری کے لیے رقم بھی جمع کروا دی

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج اچانک نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی اور مشرق وسطیٰ میں غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈیوں میں قیمتی دھاتوں سمیت دیگر شعبوں میں اتار

لاہور: مبینہ کرپشن ریفرنس کے کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو عدالت نے 7 مئی تک گرفتاری سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اسپیشل سینٹرل کورٹ میں پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق ریفرنس

راولپنڈی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت اڈیالہ جیل اور ویڈیو لنک سسٹم کی خرابی کے باعث 19 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے مقدمات کی سماعت

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو آنکھوں کے علاج کے سلسلے میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کیا گیا، جہاں انہیں 28 اپریل کو چوتھا انٹرا وٹریئل انجکشن دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق طریقہ کار سے قبل ماہر

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں پاکستان کے لیے آئندہ مالی قسط کی منظوری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی

ملتان (وقائع نگار)افغانیوں کے برتھ و میرج سرٹیفکیٹس سکینڈل اصل ذمہ دار محفوظ، کمزور افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔افغانی شہریوں کے لیے مبینہ طور پر برتھ اور میرج سرٹیفکیٹس کے اجرا کے معاملے میںسنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈبل شاہ تھیوری نے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بھی اپنے پنجے گاڑلیے اور خواتین مرد و حضرات زیادہ سے زیادہ پیسے کمانے کے لالچ میں اس تھیوری کے جال میں بری طرح پھنس چکے ہیں۔ ملتان کی علمی فضا میں یہ تشویشناک رجحان خاموشی

پاکپتن (ڈسٹرکٹ رپورٹر) داماد نے چھ لاکھ روپے کی خاطر اپنی ہی ساس کے ٹکرے کر دئیے ۔ واقعہ نواحی گاؤں دودھنہ گردیال 133 ای بی میں پیش آیا۔اکرام نامی ملزم نے 6 ماہ قبل قبولہ میں اپنی ساس کو قتل کیا ۔ملزم نے لاش کے