مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر-مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر-معدنیات نکال کر فروخت بھی کریں گے، صوبے کی ترقی کیلئے وسائل بروئے کار لانا ضروری ہے: گورنر کے پی-معدنیات نکال کر فروخت بھی کریں گے، صوبے کی ترقی کیلئے وسائل بروئے کار لانا ضروری ہے: گورنر کے پی-سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا مستقل مندوب تعینات کرنے کا فیصلہ-سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا مستقل مندوب تعینات کرنے کا فیصلہ-پاکستان ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کرے گی، پی ایچ ایف صدر کی تصدیق-پاکستان ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کرے گی، پی ایچ ایف صدر کی تصدیق-ہوائی قلعے نہیں بنائے، مستحق افراد کو اپنی چھت فراہم کی، پنجاب کیلئے خدمات عالمی سطح پر تسلیم ہوئیں: مریم نواز-ہوائی قلعے نہیں بنائے، مستحق افراد کو اپنی چھت فراہم کی، پنجاب کیلئے خدمات عالمی سطح پر تسلیم ہوئیں: مریم نواز

تازہ ترین

پی سی بی کی قومی مینز ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی مینز کرکٹ ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی تقرری کی خاطر باقاعدہ اشتہار جاری کردیا ہے۔
پی سی بی کے مطابق ریڈ بال اور وائٹ بال دونوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی خدمات حاصل کی جائیں گی، جس کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں۔
فیلڈنگ کوچ کے عہدے کے لیے دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی درخواستیں مقررہ طریقہ کار کے تحت 9 ستمبر 2026 تک جمع کراسکتے ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے امیدواروں کے انتخاب کے بعد قومی مینز ٹیم کے فیلڈنگ شعبے کی ذمہ داریاں نئے کوچ کو سونپی جائیں گی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں