

شجاع آباد(قوم نیوز) ایک ہی خاندان کے 9 نوجوان اپنی ہی 9 کزن کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، شادی کی تقریب سنتِ نبوی کے مطابق سادگی سے ہوئی جس میں نوجوانوں نے جہیز لینے سے بھی انکار کیا۔اجتماعی شادی کی تقریب سوشل میڈیا پر

ملتان (وقائع نگار)فاٹا کے نام پر سمگلنگ کی بڑی کارروائی، پنجاب میں اربوں روپے کا سامان ضبط، مالکان ابھی تک سامنے نہیں آئے پاکستان کسٹمز نے گزشتہ تین ماہ کے دوران فاٹا کے نام پر منگوائے جانے والے متعدد کنٹینرز کو پنجاب میں داخل ہوتے ہی

ملتان،کوٹ ادو،اوچشریف(وقائع نگار،نامہ نگار، جنرل رپورٹر ) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں شدید گرمی کی لہر نے شہریوں کو بری طرح متاثرکر دیا،کوٹ ادو میں درجہ حرارت تقریباً 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث دن کے اوقات میں سڑکیں سنسان اورکاروباری سرگرمیاں

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)گندم خریداری سیزن،نجی بنکوں کے منیجروں کے فلور ملرز سے خفیہ رابطے،5 فیصد کمیشن طے،کروڑوں کا رننگ فنانس جاری کرنے کیلئے مالیتی قوانین کو پاؤں تلے روندھ ڈالا،بنک ہسٹری،کاروباری ملکیت اور گودام،شیڈ گروی رکھوانے پر کروڑوں روپے رننگ فنانس جاری کئے جانے کا انکشاف،مالیتی

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ ڈی ایچ اے کے علاقے بستی موچی والا، موضع نواب پور اول میں ایک غریب مزدور خاندان پر مبینہ حملے، خواتین پر تشدد اور اغواء کے واقعہ نے شہریوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ متاثرہ خاتون صغراں بی بی کی

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان ریلوے کے ملتان ڈویژن میں مالی بدعنوانی، اقربا پروری اور سنگین بے ضابطگیوں کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، جس پر وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) ملتان زون نے باقاعدہ انکوائری نمبر 46/26 کا آغاز کر دیا ہے۔ اس

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان کے زرعی شعبے میں تمام اجناس مگر خصوصی طور پر کپاس کے حوالے سے حالیہ برسوں کے دوران ہونے والی تبدیلیاں اب صرف انتظامی نوعیت تک محدود نہیں رہیں بلکہ ایک واضح گھڑے گھڑائے بحران کی شکل اختیار کر چکی ہیں۔ زرعی

میلسی (نمائندہ قوم)ذہنی معذورلڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم نے گرفتاری سے بچنےکیلئے ترجمان پولیس کی جانب سے پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ تھانہ کرمپور کے علاقے میں ذہنی معذور 22 سالہ لڑکی سے زیادتی کے مقدمہ نمبر 198/26 میں مطلوب ملزم عابد حسین

ساہوکا ،لڈن(نامہ نگار، نمائندہ خصوصی) تھانہ ساہوکا کی حدود چک نمبر 36 کے بی میں نوجوان کے اغوا کے خدشے کے بعد قتل کی لرزہ خیز واردات سامنے آگئی۔ نمبردار ذوالفقار علی چویرہ کا بیٹا شفقت چویرہ جو گزشتہ روز سے لاپتہ تھا، اہل خانہ نے

بھکر (نامہ نگار)بھکر کے تھانہ بہل کی حدود بستی چانڈیہ میں زمین کے دیرینہ تنازعے پر چانڈیہ برادری کے دو گروپوں کے درمیان ہونے والے مسلح تصادم نے کہرام مچا دیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں باپ اور دو بیٹوں سمیت 5 افراد موقع پر ہی دم

ملتان ( خصوصی رپورٹر) واسا ملتان میں اربوں روپے کی میگا کرپشن میں ملوث افسران کیخلاف گھیرا تنگ ، ایم ڈی واسا مظفر گڑھ عبدالسلام کو پیڈا ایکٹ کے تحت معطل کرکے عہدے سے فارغ کردیا گیا ، میگا کرپشن میں شریک کار مزید دو افسران

فرانس کے شہر شانتئی میں منعقدہ عالمی پالیسی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے صدارتی مشیر انور قرقاش نے ایران کے ساتھ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر اہم خیالات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ اعتماد کی بحالی

اسلام آباد: سفارتی ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور کل یعنی اتوار کو منعقد ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان اس حوالے سے اپنی مشاورت کے نتائج واشنگٹن تک پہنچانے کی تیاری کر رہا ہے۔تفصیلات کے

لاہور کے علاقے مانگا منڈی میں بچوں سے مبینہ زیادتی کے مقدمات میں مطلوب ملزم کی گرفتاری کے لیے سی سی ڈی چوہنگ نے کارروائی کی، جس کے دوران فائرنگ کے واقعے میں ملزم شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق سی سی ڈی چوہنگ کی ٹیم نے

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے دورے کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات کی ہے۔ایرانی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عباس عراقچی نے پاکستان میں اپنی پہلی باضابطہ ملاقات فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ کی، جسے

ملتان(قوم نیوز)وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سےمتعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 13.98فیصد پرپہنچ گئی جب کہ گزشتہ ہفتے تک ملک میں مہنگائی بڑھنےکی سالانہ شرح 12.16 فیصد تھی۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتےمیں 19 اشیاء ضروریہ کی

کراچی: جنوبی ایشیا میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث شادیوں کے روایتی رجحانات میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خطے میں سونے کی ریکارڈ بلند قیمتوں نے شادی بیاہ کے انداز کو بدل کر رکھ دیا ہے، جس

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت

خان پور(نمائندہ قوم)ریلوے کالونی خان پور کا لرزہ خیز دوہرا قتل پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مرکزی ملزم گرفتار کرلیا ملزم کا اعتراف جرم مزید سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آ گئے تفصیلات کے مطابق خان پور کی ریلوے کالونی میں پیش آنے

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کے تحت حکومتی اداروں کے تقریباً 70 بینک اکاؤنٹس بند کرنے اور ان میں موجود تقریباً 300 ارب روپے قومی خزانے میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد سرکاری مالی

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے پاکستان کے دورے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی دراصل صیہونی قوتوں کا منظم

اسلام آباد،تہران،واشنگٹن (بیورو رپورٹ، نیوز ایجنسیاں)پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کے باعث مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمےکی امیدروشن ہوگئی۔برف پگھل گئی،ایران اور امریکا پھر پاکستان میں مذاکرات پرتیارہوگئے۔امریکی میڈیاکے مطابق صدرٹرمپ نے سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کُشنرکواسلام آباد بھیجنے کا فیصلہ کیاہے۔فیلڈ مارشل عاصم منیر اور

لاہور،گگو منڈی (بیورورپورٹ، نامہ نگار) دربار باباحاجی شیرپرزنجیروں میں جکڑی فاترالعقل خاتون سے زیادتی کامعاملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا۔رکن پنجاب اسمبلی بیرسٹرخالدنثارڈوگرنے معاملہ ہائوس میں اٹھا دیا۔ایم پی اے پی پی 231بیرسٹر خالد نثار ڈوگر نے پنجاب اسمبلی میں خطاب کرتےہوئےکہاکہ جناب سپیکر ہمارے علاقہ میں

ڈیرہ غازی خان (کرائم سیل رپورٹ) ملتان کے بعد اب ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں بھی افغانیوں کو بھاری رقوم کے عوض پاکستانی شہریت فروخت کرنے کا انکشاف ، ڈیرہ غازی خان سٹی، جام پور، راجن پور اور روجھان میں بڑے پیمانے پر لاکھوں

ملتان (وقائع نگار) ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کے احکامات افغانیوں کوپاکستانی برتھ سرٹیفکیٹ بنا کردینے میں ملوث معطل سیکرٹری نے ہوا میں اڑا دیئے ۔یونین کونسل 26 میں معطل سیکرٹری کی غیر قانونی سرگرمیاں جاری ہیں یونین کونسل 26 میں ایک تشویشناک صورتحال سامنے آئی ہے جہاں

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریلوے ملتان ڈویژن کے کمرشل ڈیپارٹمنٹ میں سامنے آنے والے آن لائن ٹکٹ کرپشن سکینڈل نے نہ صرف ادارے کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا بلکہ انصاف کے تقاضے بھی پورے نہ ہو سکے۔ دستیاب دستاویزات اور تفصیلات کے مطابق متعدد ملازمین کے

وزیرِاعظم شہباز شریف اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیرِاعظم شہباز شریف نے 22 خوارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی

راولپنڈی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (Inter-Services Public Relations) کے مطابق 21 اپریل 2026 کو ضلع

اسلام آباد میں سولر لائسنسنگ کے حوالے سے پھیلنے والی غلط معلومات پر National Electric Power Regulatory Authority نے وضاحت جاری کر دی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ اور لائسنسنگ سے متعلق بعض دعوے درست نہیں ہیں اور عوام کو گمراہ کیا

تہران،واشنگٹن(نیوزایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک) ایران اورامریکاکی آبنائےہرمزپرقبضےکی جنگ جاری ہے۔ایران کا بڑا اقدام، دو جہازتحویل میں لےلئے،امریکی افواج نے بحر ہند میں ایرانی تیل لے جانے والے ایک اور ٹینکر پر قبضہ کرلیا ۔امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم دیدیا۔انہوںنےکہاکہ چھوٹی ہو یا بڑی ہر





























