ملتان ضلع کونسل میں کروڑوں کی بےضابطگی، قومی خزانے کو نُقصان پہنچانے کا الزام

ملتان( وقائع نگار)ضلع کونسل ملتان میں کروڑوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف،اینٹی کرپشن کو درخواست میںتحقیقات کا مطالبہ ،منیر آباد کالونی خانیوال روڈ کے رہائشی میاں فاروق نے چیف آفیسر ضلع کونسل ملتان میاں اظہر جاوید،ایکسئین بلڈنگ اور دیگر متعلقہ افسران کے خلاف مبینہ

دوکوٹہ: کبوترچوری کاشبہ، بااثر افراد نے اپنی عدالت لگالی، بچے پر تشدد

دوکوٹہ(نمائندہ خصوصی) کبوتر چوری کا شبہ، آٹھویں جماعت کے طالب علم رسیوں سے باندھ کر مبینہ تشدد، برہنہ کرکے ویڈیو بنانے کا بھی الزام، متاثرہ بچے کے والد کی اعلیٰ حکام سے کارروائی کی اپیل۔تھانہ ٹبہ سلطان پور کی حدود چک نمبر 187 ڈبلیو بی میں

صاف پانی کی مشینری بند، عمارتیں دلہن کی طرح سج گئیں، کروڑوں خرچ کے باوجود عوام پیاسے

ملتان ( سپیشل رپورٹر) صاف پانی کی فراہمی کے نام پر کروڑوں روپے کے بجٹ کے استعمال مگر ڈائریکٹراور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی پسند کا ٹھیکیدار سارے کنٹیکٹ میٹرون نامی کمپنی کے پاس بل مرضی کے 6 سال سے کارکردگی صفر کروڑوں کے بجٹ کے باوجود عوام

ہجرت کادرد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قربانیوں کی داستان

پاکستان کیلئے گھربارسب کچھ چھوڑدیا:90 سالہ بزرگ کی دردناک کہانی خان گڑھ (نمائندہ خصوصی) خان گڑھ محلہ شیخاں کے رہائشی 90 سالہ بزرگ حاجی محمد یعقوب شیخ قریشی ولد حاجی کرم الٰہی نے قیامِ پاکستان کے وقت ہجرت کی اپنی دردناک داستان سناتے ہوئے کہا کہ

پنجاب: 6 ماہ کے دوران 1012 مبینہ مقابلے، 315 ملزم ہلاک، 4 اہلکار شہید

ملتان(شیخ نعیم سے) ملتان سمیت پنجاب بھر میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان مبینہ پولیس مقابلوں کا سلسلہ رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بھی جاری رہا۔پولیس ریکارڈ کے مطابق- جنوری سے جون 2026 تک صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں مجموعی

میپکو سٹی ڈویژن میں یونین کی جنگ چھڑ گئی، تبادلوں پر عہدیداروں میں جھڑپ

ملتان(میپکورپورٹر)ایکسین میپکوسٹی ڈویژن کے آفس میں واپڈاہائیڈرویونین اورواپڈاپیغام یونین کے عہدیداران میں شدید تلخ کلامی ہوگئی۔ بتایا گیاہے کہ پیغام یونین کے ایک مرکزی عہدیدار/ ریجنل سینئروائس چیئرمین اشفاق انصاری کاتبادلہ کئے جانے پرمیپکوپیغام یونین کے ریجنل صدرخواجہ ظہوربٹ اورریجنل چیئرمین رانااجمل ،ریجنل جنرل سیکرٹری اے

کمپیوٹنگ پروگرامز پر سخت کریک ڈاؤن، داخلوں اور ایکریڈیٹیشن کی نئی پالیسی نافذ

ملتان (سٹاف رپورٹر) نیشنل کمپیوٹنگ ایجوکیشن ایکریڈیٹیشن کونسل (NCEAC) نے کمپیوٹنگ پروگرامز کی ایکریڈیٹیشن، طلبہ کے داخلوں، زیرو وزٹ، چینج آف اسکوپ، طلبہ کی منتقلی اور پرانے گریجویٹس کی رجسٹریشن کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات،

راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

راولپنڈی میں شادی کا جھانسہ دے کر بنکاک سے پاکستان بلائی گئی خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی درخواست پر تھانہ روات میں مقدمہ درج

پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ

ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیٹی کے رکن ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ سعودی عرب کا نیا دفاعی معاہدہ ریاض کو مکمل سکیورٹی کی ضمانت فراہم نہیں کرتا۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ابراہیم رضائی نے

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ ہولڈر عبداللہ طاہر کے قتل کیس میں پولیس نے مبینہ طور پر واردات میں ملوث خاتون کو سیالکوٹ سے گرفتار کرلیا، جسے مزید تفتیش کے لیے لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار خاتون نے مبینہ طور

گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے آج 8 اگست سے غیرمعینہ مدت کے لیے ہڑتال شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان نے ہڑتال

جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

بالی ووڈ اداکارہ اور رکنِ پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے بھارت کی جین زی کے بارے میں اپنے سابقہ بیان پر مؤقف تبدیل کرتے ہوئے نوجوان نسل کو ملک کی اہم طاقت اور قیمتی اثاثہ قرار دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے چند روز قبل

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی والدہ انتقال کرگئیں، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ بیرسٹر گوہر نے اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔بیرسٹر گوہر کے مطابق ان کی والدہ کی نماز جنازہ آج سہ پہر 4 بجے ان کے آبائی گاؤں ڈگر، ضلع بونیر

’الٹی گنتی کرنے والے خود بھی سیدھے ہوجائیں گے‘، رانا ثنا اللہ کا پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے دعویٰ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاق میں اسی تنخواہ پر کام کرتی رہے گی، جبکہ حکومت کے خاتمے کی باتیں کرنے والوں کی پیش گوئیاں بھی درست ثابت نہیں ہوں

کراچی: میر رضا علی کی قبر کشائی، میڈیکل بورڈ نے ڈی این اے سمیت مختلف نمونے حاصل کرلیے

کراچی میں قتل ہونے والے میر رضا علی کی قبر کشائی کا عمل شروع کر دیا گیا، جہاں مزدوروں کی مدد سے پکی قبر کو کھولا گیا۔ قبر کشائی کے بعد میر رضا کی میت کو باہر نکالا گیا تاکہ میڈیکل بورڈ ضروری شواہد اور نمونے

مکہ دفاعی معاہدہ امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے اہم سنگ میل ہے، سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ دفاعی معاہدے کو سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے تینوں ممالک کے امن، استحکام، ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن

ایران جنگ نہیں، مذاکرات اور سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے، صدر مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنے جائز حقوق کے حصول اور تنازعات کے حل کے لیے جنگ یا فوجی تصادم کے بجائے مذاکرات اور سفارتی ذرائع کو ترجیح دیتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ایران کسی طاقت

بغیر انڈیکیٹرز، سائیڈ شیشوں والے موٹرسائیکل سواروں کیلئے شکنجہ تیار

ملتان(نمائندہ خصوصی) ملتان سمیت پنجاب بھر میں بغیر اشاروں (انڈیکیٹرز) اور سائیڈ شیشوں کے موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف جلد بلاامتیاز قانونی کارروائی شروع کئے جانے کا امکان ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق محکمہ ٹریفک پولیس نے اس حوالے سے تمام تر تیاریاں مکمل کر

ٹریفک پولیس اہلکار کی ٹرالر کی فرنٹ سکرین پر سنگ باری ،ڈرائیور مشتعل

صادق آباد (ڈیلی قوم ریسرچ سیل)نادرا دفتر کے قریب ٹریفک پولیس اہلکار کے مبینہ رویے اور کارروائی پر ڈرائیوروں میں شدید غصہ و اشتعال پھیل گیا جس کے نتیجے میں جائے وقوعہ پر ڈرائیوروں نے پولیس اہلکار کو گھیر کر شدید نعرے بازی کی۔ذرائع کے مطابق

نشترکے وارڈ 05 میں خاتون ڈاکٹر سمیت ایسوسی ایٹ پروفیسروں کا قبضہ

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال شعبہ سرجری کے وارڈ نمبر 05 میں خاتون سمیت ایسوسی ایٹ پروفیسروں کا قبضہ ۔ سربراہ کی تعیناتی پر تینوں ڈاکٹروں نے سنگین نتائج کی دھمکی دے ڈالی چیئرمین سرجری کی شکایت پر ڈین آف سرجری نے تمام ڈاکٹروں کی منصفانہ

مالی بحران، ناکارہ بائیکس اور وسائل کمی، پنجاب میں ڈولفن فورس ختم کرنےکافیصلہ

ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان سمیت پنجاب بھر میں ڈولفن فورس کے مستقبل سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،ذرائع کےمطابق محکمہ پولیس نے ڈولفن فورس کو مرحلہ وار ختم کرکے اس کے اہلکاروں اور وسائل کو ضلعی پولیس کے دیگر شعبوں میں ضم کرنے کا اصولی فیصلہ

ملتان 395 واٹر پلانٹس میں صرف 20 فعال، شہری صاف پانی سے محروم، ڈیڑھ ارب ضائع

ملتان (سید قلب حسن) ڈیڑھ ارب روپے کے صاف پانی منصوبے کا معمہ، پلانٹس بند، خزانہ خالی، ذمہ دار کون؟ یاد رہے کہ میاں شہباز شریف جب وزیر اعلیٰ پنجاب تھے 300 سو ارب روپے کا صاف پانی سکینڈل سامنے آیا تھا۔ ریکارڈ بھی پیش ہوا

ملتان: گھرمیں گیس لیکیج دھماکا، ایس پی سیف سٹی معمولی،اہلیہ بری طرح جھلس گئیں

ملتان ( نمائندہ خصوصی) تھانہ گلگشت کے علاقے کہکشاں سٹریٹ نمبر 2 کے گھر میں گیس لیکیج سے زور دار دھماکا، ایس پی سیف سٹی کی اہلیہ جھلس گئیں جبکہ ان کو بچاتے ہوئے ایس پی سیف سٹی بھی معمولی جھلس گئے ، معلوم ہوا ہے

لودھراں کے بعد بہاولپور میں بھی آن لائن جوا نیٹ ورک فعال، شہری کنگال، گینگ مالا مال

ملتان( روزنامہ قوم ریسرچ سیل) لودھراں کے بعد بہاولپور میں بھی کروڑوں روپے ماہانہ آن لائن جوا کروانے والوں کے ایک بہت منظم نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے جس کی سرپرستی پولیس کے ایک اہم آفس میں تعینات ایک اہلکار کر رہا ہے جس کا

ملتان، بہاولپور سمیت 20 صوبے: مقتدرہ کا حتمی فیصلہ، ن لیگ سمیت سب پارٹیاں تیار، پی پی کا انکار

ملتان (میاں غفار سے) پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے معاشی اور سماجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے مختلف دانشوروں اور بعض ریٹائرڈ بیورو کریٹس سے کئی ماہ کی مشاورت کے بعد آخر کار پاکستان کے مجموعی طور پر 20 نئے صوبے یا انتظامی یونٹ بنانے کا حتمی فیصلہ