رحیم یارخان: ضلع کونسل چیف آفیسر پر کرپشن اور کمیشن کے سنگین الزامات

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)لاکھوں روپے دیکر بہاولنگر سے رحیم یارخان تعیناتی حاصل کرنے والاضلع کونسل کا نیا چیف افسر چارج سنبھالتے ہی کرپشن کیلئے سرگرم،اپنی دھاک بٹھانے کیلئے ٹھیکیداروں اور ماتحت عملہ پر دفتری دروازے بند کردئیے،ڈاک سسٹم بند،ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں کے فنڈز،ٹھیکیداروں کے بل روک

واپڈا ٹاؤن میں کروڑوں کی جائیداد پر قبضہ، متاثرین کا احتجاج، خود سوزی کی دھمکی

ملتان (نمائندہ خصوصی،وقائع نگار) واپڈا ٹاون فیز 1کے مکینوں کا کچہری چوک بلاک کرکے قبضہ گروپ کیخلاف احتجاج کیا ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین کو انصاف دلانے کی غرض سے سی پی او آفس لے گئی ،مظاہرین نے حکام سے قبضہ واہ گزار کرانے کی

نشتر ہسپتال: جیب تراش خواتین کی رہائی، پولیس پر پیسے لینے کا الزام

ملتان (وقائع نگار ) نشتر ہسپتال میں پولیس اور سکیورٹی عملہ کی مبینہ ملی بھگت۔ اقرار جرم کرنے والی دو جیب تراش عورتوں کو پیسے لیکر چھوڑ دیا گیا۔جس کے بعد ایک بار پھر سکیورٹی عملے پر کارکردگی پر سوال اٹھنے لگے ہیں ۔ذرائع سے معلوم

ایران تباہی کی حالت میں، ہرمز کھولنے کی خواہش ظاہر کر دی: ٹرمپ کا دعویٰ، امریکہ ڈھونس جمانے کی پوزیشن میں نہیں: تہران

واشنگٹن،تہران (نیوزایجنسیاں) امریکی نشریاتی ادارےسی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران جتنے دور نظر آرہے ہیںاتنے ہیں نہیں، پس منظر میں دونوں ملکوں کے درمیان پُرزور ڈپلومیسی چل رہی ہے۔سی این این کا کہنا ہے کہ پس منظر میں دونوں ملکوں کے درمیان

لاری اڈا ملتان میں قومی گیس لائن پر پلازے تعمیر، شہر کو بارود کے ڈھیر پر بٹھا دیا

ملتان (سپیشل رپورٹر) ملتان کے قلب میں واقع لاری اڈہ پر سوئی گیس روڈ ایک ایسا بارود خانہ بنتا جا رہا ہے جس کے نیچے خاموشی سے وہ مرکزی گیس پائپ لائن گزرتی ہے جو ملک کے بڑے حصوںاوچ شریف، ملتان، فیصل آباد، لاہور اور اسلام

مافیا نے گندم “چگ لی”، 4 ہزار روپے من، حکومت کو تاخیر مہنگی پڑ گئی، 12 کمپنیوں کو نوازنے کیلئے چھاپے

ملتان (سٹاف رپورٹر) زرعی معیشت سے نابلد اور طاقتور ذخیرہ اندوزوں کی خواہشات کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کرنے والی بیوروکریسی نے حالات کی نزاکت کا اندازہ کیے بغیر مارکیٹ میں گندم کی قیمت گرانے اور 12 سرکاری طور پر منظور شدہ ذخیرہ اندوزوں کی

بجٹ 2026-27: حکومت کی آئی ایم ایف کو ترقیاتی فنڈز بڑھانے کی یقین دہانی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 10 فیصد تک فنڈز مختص کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آئندہ ماہ پاکستان کا

پی آئی اے نجکاری مکمل، عارف حبیب کنسورشیم نے 100 فیصد شیئرز حاصل کر لیے

قومی ایئرلائن پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عارف حبیب کنسورشیم نے کمپنی کے تمام شیئرز حاصل کر لیے ہیں۔ترجمان کنسورشیم کے مطابق باقی 25 فیصد حصص کی خریداری کے لیے رقم بھی جمع کروا دی

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں زبردست گراوٹ

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج اچانک نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی اور مشرق وسطیٰ میں غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈیوں میں قیمتی دھاتوں سمیت دیگر شعبوں میں اتار

مبینہ کرپشن ریفرنس: وزیراعظم کی بیٹی اور داماد کی گرفتاری 7 مئی تک روک دی گئی

لاہور: مبینہ کرپشن ریفرنس کے کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو عدالت نے 7 مئی تک گرفتاری سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اسپیشل سینٹرل کورٹ میں پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق ریفرنس

عمران خان کو آنکھوں کے علاج کے لیے پمز منتقل، چوتھا انجکشن کامیابی سے مکمل

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو آنکھوں کے علاج کے سلسلے میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کیا گیا، جہاں انہیں 28 اپریل کو چوتھا انٹرا وٹریئل انجکشن دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق طریقہ کار سے قبل ماہر

آئی ایم ایف کا اہم اجلاس طلب، پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری کا امکان

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں پاکستان کے لیے آئندہ مالی قسط کی منظوری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی

ملتان: افغانی سرٹیفکیٹس، اصل ذمہ دار محفوظ، غیر متعلقہ افراد پھنس گئے، کاروائی مشکوک

ملتان (وقائع نگار)افغانیوں کے برتھ و میرج سرٹیفکیٹس سکینڈل اصل ذمہ دار محفوظ، کمزور افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔افغانی شہریوں کے لیے مبینہ طور پر برتھ اور میرج سرٹیفکیٹس کے اجرا کے معاملے میںسنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے

جعلی آن لائن سکیمیں، ڈبل شاہ ماڈل نے درسگاہوں کو بھی لپیٹ لیا، لالچی افراد شکار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ڈبل شاہ تھیوری نے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بھی اپنے پنجے گاڑلیے اور خواتین مرد و حضرات زیادہ سے زیادہ پیسے کمانے کے لالچ میں اس تھیوری کے جال میں بری طرح پھنس چکے ہیں۔ ملتان کی علمی فضا میں یہ تشویشناک رجحان خاموشی

راجن پور: دام بنائے کام، منصوبوں میں 70 کروڑ کی مبینہ کرپشن، ڈیل پر کلین چٹ

راجن پور (ڈپٹی بیورو چیف)دام بنائے کام، 70 کروڑروپےکی مبینہ کرپشن ،ضلع بھرکےتمام منصوبےتباہ ہوگئے۔ کرپشن پر مقدمات بھی درج ہوئے۔12لاکھ روپےمبینہ ڈیل سے تمام کام میں شفافیت آگئی ۔ذرائع کے مطابق لوکل گورنمنٹ راجن پورکے ایکسین خلیل کھوسہ اور ایس ڈی او ثقلین کھوسہ نے

بی زیڈ یو : پروفیسر پر طلبہ سے امتیازی سلوک، دباؤ اور غیر منصفانہ رویے کے الزامات

ملتان ( سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبۂ فزکس میں ایک پروفیسر کے خلاف طلبہ کی جانب سے مبینہ طور پر امتیازی سلوک، دباؤ اور غیر منصفانہ رویے کی شکایات سامنے آ گئی ہیں۔ متاثرہ طلبہ نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر میڈیا

آئی یو بی: اطہر محبوب غیر قانونی تقرریاں، 85 کروڑ سالانہ بوجھ، انکوائری ٹھپ، چانسلر رٹ چیلنج

ملتان( ایجوکیشن رپورٹر)اسلامیہ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلرڈاکٹراطہر محبوب کی غیرقانونی تقرریاں ادارےپر 85 کروڑ سالانہ بوجھ بن گئیں، انکوائری ٹھپ، چانسلررٹ چیلنج ہوکررہ گئی۔ڈاکٹراطہر محبوب سابق وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے کس طرح ذاتی مفادات اور بدنیتی پر مبنی عزائم کی تکمیل کے لیے

پاکستان کی قیادت قابلِ احترام، ٹرمپ نے ایک بار پھر تعریفوں کے پل باندھ دیے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے حوالے سے مثبت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ملکی قیادت کو قابلِ احترام سمجھتے ہیں۔امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے

لاہور میں ورکشاپ میں خوفناک آگ، متعدد بسیں جل گئیں

لاہور: گلشن راوی کے علاقے بند روڈ 5 نمبر ٹی کے قریب ایک ورکشاپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ورکشاپ میں موجود متعدد بسوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ایدھی رضاکار موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ریسکیو 1122

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں، دفاتر اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے

عالمی مارکیٹ میں اضافہ، پاکستان میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: عالمی اور ملکی سونے کی مارکیٹوں میں قیمتوں کا سلسلہ مسلسل اوپر کی جانب جاری ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4 ہزار 716 ڈالر

خاتون ٹیچر ریحانہ اختر قتل کیس: پولیس تشدد سے بھائی کی موت ہوئی: مقتول کے بھائی کا الزام

خاتون ٹیچر ریحانہ اختر قتل کیس مقدمہ کے مرکزی ملزم کانسٹیبل زاہد سکھیرا کی پولیس حراست میں موت نیا رخ اختیار کرگئی۔ مقتول کے بھائی نے پولیس پر الزام عائد کیا کہ پولیس تشدد سے میرے بھائی کی موت ہوئی۔سندھ ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل

ادویات طبی آلات خریداری میں ڈیڑھ ارب کی کرپشن، آڈٹ رپورٹ سے تہلکہ

ملتان (وقائع نگار)پنجاب ہیلتھ سیکٹر میں ڈیڑھ ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف،آڈٹ رپورٹ میں مریم نواز حکومت پر سنگین الزامات پنجاب کے سرکاری ہیلتھ سیکٹر میں ادویات اور طبی آلات کی خریداری میں اربوں روپے کی کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ محکمہ صحت

آئی ایم ایف دباؤ پر حکومت کا بڑا فیصلہ، ہزاروں آسامیاں ختم، گولڈن ہینڈ شیک پالیسی تیار

ملتان (وقائع نگار) سرکاری ملازمین کی چھانٹی، آئی ایم ایف کی ڈیمانڈ پر حکومت کا بڑا فیصلہ، پاکستان کی وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ جاری پروگرام کے تحت اخراجات میں کمی اور سرکاری ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے

چیئرمین شعبہ سرائیکی جامعہ اسلامیہ کا مخالف وکیل پر حملہ، وکلا کا احتجاج

بہاولپور ( کرائم سیل)اسلامیہ یونیورسٹی شعبہ سرائیکی کے چیئرمین ڈاکٹر ممتاز خان کا دیگر مسلح افراد کے ہمراہ مخالف وکیل پر حملہ۔سمہ سٹہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کاروائی کا آغاز کردیا۔وکلاء برادری کا شدید احتجاج ،سخت کاروائی کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق محمد ممتاز خان بلوچ

شجاع آباد:ایک خاندان کے 9 نوجوانوں کی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل

شجاع آباد(قوم نیوز) ایک ہی خاندان کے 9 نوجوان اپنی ہی 9 کزن کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، شادی کی تقریب سنتِ نبوی کے مطابق سادگی سے ہوئی جس میں نوجوانوں نے جہیز لینے سے بھی انکار کیا۔اجتماعی شادی کی تقریب سوشل میڈیا پر

فاٹا کے نام پر سمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، اربوں روپے کا سامان ضبط

ملتان (وقائع نگار)فاٹا کے نام پر سمگلنگ کی بڑی کارروائی، پنجاب میں اربوں روپے کا سامان ضبط، مالکان ابھی تک سامنے نہیں آئے پاکستان کسٹمز نے گزشتہ تین ماہ کے دوران فاٹا کے نام پر منگوائے جانے والے متعدد کنٹینرز کو پنجاب میں داخل ہوتے ہی

جنوبی پنجاب میں گرمی کی لہر، لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا پارہ بھی ہائی

ملتان،کوٹ ادو،اوچشریف(وقائع نگار،نامہ نگار، جنرل رپورٹر ) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں شدید گرمی کی لہر نے شہریوں کو بری طرح متاثرکر دیا،کوٹ ادو میں درجہ حرارت تقریباً 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث دن کے اوقات میں سڑکیں سنسان اورکاروباری سرگرمیاں