ملکی مسائل کی جڑ آئین پر عمل نہ ہونا ہے، موجودہ نظام ہی مؤثر ہے: رانا ثنا اللہ-ملکی مسائل کی جڑ آئین پر عمل نہ ہونا ہے، موجودہ نظام ہی مؤثر ہے: رانا ثنا اللہ-"مسلمان ہونے پر فخر ہے، پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرتی ہوں"، راکھی ساونت-"مسلمان ہونے پر فخر ہے، پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرتی ہوں"، راکھی ساونت-تھانے کے اندر خاتون سے مبینہ زیادتی، اے ایس آئی گرفتار، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل-تھانے کے اندر خاتون سے مبینہ زیادتی، اے ایس آئی گرفتار، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل-کشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف نے کابینہ سے متعلق پارٹی پالیسی واضح کر دی-کشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف نے کابینہ سے متعلق پارٹی پالیسی واضح کر دی-ڈپٹی کمشنر ملتان کا بڑا ایکشن، چیف وارڈن سول ڈیفنس اسد اللہ کھیڑا ڈی نوٹیفائی، اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر کارروائی-ڈپٹی کمشنر ملتان کا بڑا ایکشن، چیف وارڈن سول ڈیفنس اسد اللہ کھیڑا ڈی نوٹیفائی، اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر کارروائی

تازہ ترین

میاں فاروق نذیر کی ریٹائرمنٹ قریب، پنجاب جیل خانہ جات قیادت کیلئے سخت مقابلہ

ملتان (شیخ نعیم سے) آئی جی جیل خانہ جات پنجا ب میاں فاروق نذیرجو اپنے شاندار انتظامی اور اصلاحاتی اقدامات کی بدولت ایک نمونہ افسر بنے، حال ہی میں 22ویں گریڈ میں ترقی پا کر آئندہ چند ماہ میں ریٹائر ہو نگے۔ ان کی قیادت میں

نشتر ڈائلیسز غفلت کیس، ایچ آئی وی ایک ہی ذریعے سے پھیلا، 30 مریض متاثر، نظام ناکام ثابت

ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال کے ڈائلیسز یونٹ میں اکتوبر تا دسمبر 2024 کے دوران پیش آنے والے ایچ آئی وی (HIV/AIDS) کے پھیلاؤ کے واقعے میں تقریباً 30 مریض ایچ آئی وی کا شکار ہوئے جن میں سے ایک مریض شاہنواز عمر 40 سال کی موت

ڈاکٹر فرخ ارسلان صدیقی یونیورسٹی آف چکوال کے وائس چانسلر مقرر

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے یونیورسٹی آف چکوال میں مستقل وائس چانسلر کی تقرری کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جسے صوبے کے اعلیٰ تعلیمی حلقوں میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ 30 اپریل 2026

انتظامی خلا ختم، ایمرسن کو مستقل وی سی مل گیا، ڈاکٹر حسن خالق قریشی تعینات، کارکردگی کا امتحان

ملتان ( سٹاف رپورٹر) طو یل عرصے سے جاری انتظامی خلا کے بعد بالآخر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف پنجاب نے 30 اپریل 2026 کو اہم نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر حسن خالق قریشی کو ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا وائس چانسلر مقرر کر دیا ہےجس

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، پمپس پر رش، مہنگائی کا طوفان تیار، شہری حکومت پر پھٹ پڑے

ملتان ( سپیشل رپورٹر )پٹرولیم قیمتوں میں اضافے پرملتان شہرمیںپٹرول پمپس پربھاری رش لگارہا۔لمبی لمبی لائنیں لگ گئیں ،مہنگائی کانیاطوفان تیارہوگیا، شہری حکومت پرپھٹ پڑے۔ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے ایک بار پھر عوام میں بے چینی اور اضطراب پیدا کر دیا

وفاقی آئینی عدالت کا سپر ٹیکس کیس میں بڑا فیصلہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔293 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001

شہباز شریف کا بڑا اعلان: کم لاگت گھروں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح قرار

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو کم لاگت پر اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ہاؤسنگ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے ملاقات کی۔ملاقات

اسلام آباد ہائی کورٹ ججز تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا، اہم درخواست دائر

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیالاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے ججز کے تبادلوں کو چیلنج

اپنا گھر اسکیم کا اجرا، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اعلان: آئندہ بجٹ میں عوام کو مزید سہولتیں دینے کا وعدہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے “اپنا گھر اسکیم” کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں عوام کے لیے اہم اور بڑی سہولتیں شامل کی جائیں گی۔وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے آئندہ بجٹ کے

ایران جنگ سے دو سال کی محنت ضائع: وزیراعظم

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، جمعے کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے۔وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ امریکا ایران مذاکرات کے دوران نائب وزیر اعظم، فیلڈ

جھنگ یونیورسٹی سنگین بحران کا شکار، اکیڈمک کونسل غیرفعال، ڈگریاں مشکوک

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب میں ملتان کے قریب واقع شہر جھنگ کی ایک سرکاری یونیورسٹی سنگین انتظامی اور تعلیمی بحران کا شکار دکھائی دیتی ہے۔ یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین نے اجتماعی طور پر مریم نواز شریف کو ایک بھرپور اور سخت ترین نوعیت کا

ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ، طبی غفلت سے سول جج کا انتقال، سینئر ڈاکٹر معطل

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سول جج ساجدہ محبوب کیس کی انکوائری کمیٹی نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد ابراہیم کو مبینہ غفلت اور نااہلی کے الزامات پر معطل کر دیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ

چھیالیس سالہ جرائم کے باوجود مریدانوکانی کو معافی، فبائلی سہولت کاری کا انکشاف

ملتان (کرائم سیل رپورٹ) مریدا نوکانی، جس کے سر کی قیمت 20 لاکھ مقرر تھی، 46 سال تک لگاتار قتل و غارت، اغوا برائے تاوان، ڈکیتی، پولیس مقابلے، بھتہ خوری، ایس پی کو فائرنگ سے زخمی کرنے اور دو سب انسپکٹروں کو شہید کرنے کے باوجود

نشتر، ڈائیلسز مریضوں میں ایچ آئی وی کیسز، پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی پر نظرثانی

ملتان(وقائع نگار ) نشتر ہسپتال ملتان میں ڈائیلسز مریضوں میں ایچ آئی وی کیسز سامنے آنے کے معاملے پر تادیبی کارروائی کے خلاف وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی اور سابق ہیڈ آف نیفرالوجی کی نظرثانی کی اپیل وزیراعلیٰ پنجاب نے منظور کرلی ہے اور اس معاملے

سر صادق ہسپتال بہاولپور میں بدانتظامی، سہولیات ناپید، شہریوں کا احتجاج

بہاولپور (سپیشل رپورٹر ) سر صادق ہسپتال بہاولپور میں مبینہ بدانتظامی، ایم ایس ڈاکٹر حامد کی کارکردگی پر سوالات بہاولپور سر صادق ہسپتال میں انتظامی امور اور سہولیات کی صورتحال پر شہریوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے عوامی حلقوں کا کہنا

وہاڑی چوک اور لاری اڈا میں تجاوزات، بھتہ مافیا کیخلاف کامیاب آپریشن

ملتان (سپیشل رپورٹر) ملتان میں ٹریفک کی بہتری اور شہری سہولت کے حوالے سے ایک قابلِ تحسین پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ٹریفک پولیس ملتان نے تجاوزات، غیر قانونی اسٹینڈز اور بھتہ خوری کے خلاف بھرپور اور بلاامتیاز آپریشن کے ذریعے شہر کے اہم ترین

لودھراں محکمہ صحت کرپشن کیس، 3 افسروں کی برطرفی کی سفارش، ایک بیرون ملک فرار

لودھراں(مرزا ندیم) محکمہ صحت میں مبینہ کرپشن، بدعنوانی سمیت کروڑوں روپے کی ادویات مبینہ دیگر صوبوں میں سپلائی کرنے کا معاملہ تین افسران کے خلاف برطرفی کی سفارش ایک بیرون ملک ہونے کی وجہ سے بچ جانے میں کامیاب۔تفصیلات کے مطابق مطابق گزشتہ ماہ اینٹی کرپشن

پنجاب حکومت کا نیا اقدام، مریضوں سے براہ راست فیڈ بیک لینے کا فیصلہ

ملتان (وقائع نگار) سرکاری ہسپتالوں میں علاج کے معیار کو بہتر بنانے کیلئےمریضوں کی براہ راست رائے کا نیا نظام رائج کرنے کا فیصلہ ،پنجاب حکومت سرکاری ہسپتالوں میں علاج کے معیار کو چیک کرنے اور بہتر بنانے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھانے جا رہی

اینٹی کرپشن کی بڑی کارروائی، پٹواری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

ملتان (سپیشل رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب، سہیل ظفر چٹھہ نے صوبہ بھر کے تمام ڈائریکٹرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ کرپٹ عناصر کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جائے اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان، بشارت نبی کی

بدھلہ سنت روڈ، موٹرسائیکل سوار تیز رفتاری کے باعث گرکر جاں بحق

ملتان (نمائندہ خصوصی)بدھلہ سنت روڈ پر مبینہ طور پر تیز رفتاری ایک اور جان لے گئی، جہاں 17 سالہ موٹر سائیکل سوار نوجوان حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کنٹرول رومکو روڈ ٹریفک حادثے کی اطلاع موصول ہوئی،

قیدیوں کو باعزت روزگار فراہمی، ملتان سمیت پنجاب کی جیلوں میں فیکٹریاں قائم

ملتان(نمائندہ خصوصی)حکومت نے جیلوں کو روایتی سزا گاہوں کے بجائے حقیقی اصلاحی مراکز میں تبدیل کرنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ملتان سمیت صوبے بھر کی مختلف جیلوں میں فیکٹریوں کا قیام عمل میں لا دیا ہے، جہاں قیدیوں کو ہنر سکھانے اور انہیں باعزت

بہاولپور : اسسٹنٹ کمشنر سٹی دفتر میں غیر سرکاری شخص کی اجارہ داری

بہاولپور ( نیوزرپورٹر ) اندھیر نگری چوپٹ راج، اسسٹنٹ کمشنر سٹی بہاولپور کے دفتر میں مبینہ طور پر ایک غیر سرکاری شخص اویس کی تاحال اجارہ داری قائم ، نشاندہی کے باوجود انتظامیہ ٹس سے مس نہ ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سٹی بہاولپور کے

کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، بیوٹیفکیشن پلان کا جائزہ، منصوبوں کا کام تیز کرنے کا حکم

ملتان(وقائع نگار) کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیوٹیفکیشن وژن کے تحت ڈویژن بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز، متعلقہ محکموں کے افسران اور پراجیکٹ ڈائریکٹرز نے شرکت

رحیم یار خان : محکمہ صحت کے احکامات نظر انداز، ڈاکٹر ڈیوٹی پرحاضرنہ ہوا

رحیم یار خان (نمائندہ خصوصی،سٹی رپورٹر) محکمہ صحت کی جانب سے جاری کیا گیا حکم نامہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیاگیا‘ تاحال ڈاکٹر مجیب الرحمٰن بلڈ بینک ڈیوٹی پر حاضر نہ ہوئے‘ حکم نامے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بضد۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب

اوچشریف: پٹواری کی مبینہ کرپشن، سیاسی آشیرباد حاصل، شہری خوار

اوچشریف ( جنرل رپورٹر) اوچشریف موضع اوچ گیلانی میں تعینات صدام پٹواری نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ممبر بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری ہونے والے آرڈر پٹواری کے لیے سونے کی چڑیا بن گئے دوکان مکان کا فرد ملکیت لاکھوں روپے ایجنٹوں

رحیم یارخان: ضلع کونسل چیف آفیسر پر کرپشن اور کمیشن کے سنگین الزامات

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)لاکھوں روپے دیکر بہاولنگر سے رحیم یارخان تعیناتی حاصل کرنے والاضلع کونسل کا نیا چیف افسر چارج سنبھالتے ہی کرپشن کیلئے سرگرم،اپنی دھاک بٹھانے کیلئے ٹھیکیداروں اور ماتحت عملہ پر دفتری دروازے بند کردئیے،ڈاک سسٹم بند،ضلع میں جاری ترقیاتی کاموں کے فنڈز،ٹھیکیداروں کے بل روک

واپڈا ٹاؤن میں کروڑوں کی جائیداد پر قبضہ، متاثرین کا احتجاج، خود سوزی کی دھمکی

ملتان (نمائندہ خصوصی،وقائع نگار) واپڈا ٹاون فیز 1کے مکینوں کا کچہری چوک بلاک کرکے قبضہ گروپ کیخلاف احتجاج کیا ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر مظاہرین کو انصاف دلانے کی غرض سے سی پی او آفس لے گئی ،مظاہرین نے حکام سے قبضہ واہ گزار کرانے کی

نشتر ہسپتال: جیب تراش خواتین کی رہائی، پولیس پر پیسے لینے کا الزام

ملتان (وقائع نگار ) نشتر ہسپتال میں پولیس اور سکیورٹی عملہ کی مبینہ ملی بھگت۔ اقرار جرم کرنے والی دو جیب تراش عورتوں کو پیسے لیکر چھوڑ دیا گیا۔جس کے بعد ایک بار پھر سکیورٹی عملے پر کارکردگی پر سوال اٹھنے لگے ہیں ۔ذرائع سے معلوم

ایران تباہی کی حالت میں، ہرمز کھولنے کی خواہش ظاہر کر دی: ٹرمپ کا دعویٰ، امریکہ ڈھونس جمانے کی پوزیشن میں نہیں: تہران

واشنگٹن،تہران (نیوزایجنسیاں) امریکی نشریاتی ادارےسی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران جتنے دور نظر آرہے ہیںاتنے ہیں نہیں، پس منظر میں دونوں ملکوں کے درمیان پُرزور ڈپلومیسی چل رہی ہے۔سی این این کا کہنا ہے کہ پس منظر میں دونوں ملکوں کے درمیان