

ملتان (نمائندہ خصوصی، کرائم رپورٹر)ممتاز آباد کے علاقے کچی آبادی ریلوے پھاٹک میں پیش آنے والا دل دہلا دینے والا واقعہ، جسے ابتدائی طور پر خودکشی قرار دیا جا رہا تھا، تحقیقات کے بعد مبینہ قتل کی واردات میں تبدیل ہو گیا۔ تھانہ ممتاز آباد میں

بہاولپور(تحصیل رپورٹر) جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا اور تاریخی تفریحی مرکز لال سونہارا نیشنل پارک شدید بدانتظامی، غفلت اور مبینہ کرپشن کی نذر ہو کر تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔ پارک کی دیکھ بھال پر مامور عملہ اپنی ذمہ داریاں چھوڑ کر مبینہ طور

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر و اسٹیٹ آفیسر کی تعیناتی پر شدید قسم کے اعتراضات سامنے آئے ہیں، سبجیکٹ ایکسپرٹ کی جانب سے عمیر احمد کو نااہل قرار دینے کے باوجود بھرتی کر لیا گیا۔ ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں اسسٹنٹ پروفیسر واسٹیٹ آفیسر

بہاولپور ( کرائم سیل)پولیس کے نظام میں اندر کی کمزوریاں کھل کر سامنے آگئیں، جس نے محکمے میں سزا اور جزاء کے نظام پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔ پولیس محکمے میں ایک افسر جس کرپٹ اور راشی ملازم کو برخاست کرتا ہے، لیکن اس

ملتان(سپیشل رپورٹر)تعلیم کا مقصد شعور کی بیداری ہے یا محض ایک ڈگری کا حصول؟ ملتان کی مصروف ترین سڑک پر گزشتہ روز ہونے والے مناظر نے اس سوال کو ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے۔ جہاں طالب علموں کا ایک ہجوم سڑکوں پر رقص کرتا،

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف فزکس میں نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم انجم کی تعیناتی کے فوراً بعد سکیورٹی صورتحال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں، جہاں مبینہ طور پر چوری کی وارداتوں میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے

ملتان (سٹاف رپورٹر) انسانی حقوق کے علمبردار ادارے ہیومن رائٹس پروٹیکشن نیٹ ورک کی جانب سے ایک نہایت اہم اور “ٹائم لمٹ کیس” کے تحت دی گئی درخواست نے تعلیمی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ درخواست میں آرٹیکل 19-A کے تحت ویمن یونیورسٹی ملتان کی

لاہور: ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی نے متحدہ عرب امارات میں مقیم لاکھوں پاکستانیوں کے لیے شدید مشکلات پیدا کر دی ہیں، جس کے باعث سینکڑوں افراد وطن واپس لوٹ آئے ہیں جبکہ انہیں بیرون ملک بھجوانے والے اوورسیز ایمپلائز پروموٹرز بھی شدید پریشانی کا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جرات مندانہ قیادت اور آبنائے ہرمز میں “پروجیکٹ فریڈم” کو عارضی طور پر روکنے کے بروقت فیصلے پر ان کے شکر گزار ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان

اسلام آباد: وکیل سلمان صفدر نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے حوالے سے ایک متفرق درخواست عدالت میں دائر کر دی ہے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اپیلوں کی پیروی سے متعلق بانی کی جانب سے کوئی واضح ہدایت موجود نہیں، اس لیے اپیل

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات جلد مستقل امن کی شکل اختیار کر لیں گے۔اسلام آباد میں پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام چھٹی پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ میں علمائے کرام سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے مسلم لیگ (ن) علماء و مشائخ ونگ کے وفد نے ملاقات کی۔وفد کی قیادت صدر علماء و مشائخ

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں تین روز کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا یکدم 111 ڈالر مہنگا ہو کر 4 ہزار 666 ڈالر کی سطح پر پہنچ

ملتان( خصوصی رپورٹر،وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر طاہر اشرف کے خلاف اینٹی کرپشن نے بدعنوانی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور ہراسگی کے الزامات کے تحت انکوائری کی منظوری دیدی تفصیل کے مطابق بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی آر

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی اعلیٰ تعلیم کے نظام میں ایک نیا اور نہایت تشویشناک رجحان سامنے آ رہا ہے جہاں جامعات کے وائس چانسلرز کو مستقل پالیسی اور میرٹ کے بجائے محض’’ادلا بدلی‘‘کے تحت ایک ادارے سے دوسرے ادارے میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

ملتان(اشرف سعیدی سے) جنوبی پنجاب کی دوسری بڑی رجسٹری برانچ بہاولپور میں مبینہ بے ضابطگیوں کے مزید انکشافات سامنے آگئے۔ مختلف مواضعات میں ہونے والی رجسٹریوں میں شیڈول کا ہیر پھیر،ایف بی آر فیس اور کمرشل نقشہ جات بوگس لگا کر رجسٹریاں کرنے کا دعویٰ کیا

رحیم یارخان( بیورورپورٹ ) تین صوبوں پنجاب ،سندھ اور بلوچستان کے سنگم پر واقع شیخ زید ہسپتال میں پرائیویٹ کمپنی انیس برادرجنیٹوریل سروس کے مالکان،پراجیکٹ منیجرز،پیٹی ٹھیکیدار اور سپروائزر خواتین کو نوکریوں کا جھانسہ دیکر مبینہ طورپرعزتیں پامال کرنے لگے،رحیم یارخان کے نواحی علاقہ تاجگڑھ کی

ملتان (سوشل رپورٹر) شہر اولیا میں دھوکا بازوں اور فراڈیوں نے عوام کو لوٹنے کا ایک نیا طریقہ کار اپنا لیا ہے۔ ان نوسربازوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور آن لائن قرضوں کے جھانسے دے کر سادہ لوح شہریوں کو ٹھگنا شروع کر دیا ہے۔

ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان میں افسوسناک واقعہ، خاتون نے مبینہ طور پر تین بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ملتان کے علاقے ممتاز آباد پھاٹک کے قریب کچی آبادی میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں مرتضیٰ نامی شہری کی 30سالہ

ملتان(عوامی رپورٹر)روز نامہ’’ قوم‘‘ کی خبر کا نوٹس ،وزیر اعظم پاکستان آفس نے نجی کلب ملتان میں میپکو افسران بالا کی زیر سر پرستی 31 لاکھ کمرشل یونٹس کی چوری پر اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی۔چوہدری ناصر محمود کی درخواست پر ملتان کے نجی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث فی تولہ سونا نمایاں حد تک سستا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر جغرافیائی و سیاسی صورتحال میں تبدیلی اور امریکا و ایران کے درمیان کشیدگی میں

راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ کے فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کا علاج اہلِ خانہ کی موجودگی میں کروانا چاہتے ہیں، اور اس حوالے سے سیاسی جماعت پر لازم ہے کہ وہ بھرپور دباؤ ڈالے۔انہوں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اکتوبر سے ہر ہفتے ملاقات کے لیے جا رہے ہیں مگر مسلسل رکاوٹوں کا سامنا ہے اور ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ انہوں نے

ملتان (جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بغیر لائسنس ڈراموں کی نمائش کرنے والے 7 بڑے تھیٹرز کو سیل کر کے ان پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ کارروائی طویل عرصے سے جاری لائسنسنگ قوانین کی

دنیاپور(کرائم رپورٹر) ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں،بالخصوص دنیاپور میں پائپ لائن بچھانے کے کام پر مبینہ کرپشن اور ناقص تعمیراتی معیار کے الزامات سامنے آ گئے ہیں،جس پر شہری حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق متعلقہ منصوبے میں معیاری پائپوں کے

ملتان(اشرف سعیدی سے ) جنوبی پنجاب کہ دیگر اضلاع اور تحصیلوں کی طرح بہاولپور رجسڑی برانچ میں بھی کڑوڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف رجسٹری برانچ کا دارومدار سالہاسال سے ایک ہی کلرک جو ہر نئے آنے والے تحصیلدار کے جملہ معا ملات سنبھالتا ہے اس

ملتان (وقائع نگار،کورٹ رپورٹر)افغانیوں کے جعلی برتھ و میرج سرٹیفکیٹس سکینڈل دو ملزمان کی ضمانتیں منسوخ ایک ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ افغانی شہریوں کے مبینہ جعلی برتھ اور میرج سرٹیفکیٹس کے اجراء سے متعلق سکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب اسمبلی کی ایجوکیشن سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں اس وقت غیرمعمولی صورتحال پیدا ہوگئی جب کمیٹی کے چیئرمین امجد علی جاوید نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامیہ اور خصوصاً سنڈیکیٹ کے نظام پر کھل کر سخت اور بے لاگ تنقید کی۔ اجلاس

بہاولپور (قوم نیوز) بستی ککڑاں میں بیوی نے شوہر کو قتل کر کے نعش صحن میں چھپا دی۔پولیس حکام کے مطابق ملزمہ نے مبینہ طور پر نعش ٹرنک میں ڈال کر گھر کے صحن میں دفنائی، مقتول کی بڑی بیٹی میکے آئی تو گھر میں بد

ساہیوال( نمائندہ خصوصی) چک 82 سکس آر پل کے نزدیک گٹر کی صفائی کے دوران دو مزدور شکیل اور سمر دم گھٹنے کی وجہ سے دم توڑ گئے۔ لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ واسا نے ایک پرائیویٹ کمپنی کو