ملکی مسائل کی جڑ آئین پر عمل نہ ہونا ہے، موجودہ نظام ہی مؤثر ہے: رانا ثنا اللہ-ملکی مسائل کی جڑ آئین پر عمل نہ ہونا ہے، موجودہ نظام ہی مؤثر ہے: رانا ثنا اللہ-"مسلمان ہونے پر فخر ہے، پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرتی ہوں"، راکھی ساونت-"مسلمان ہونے پر فخر ہے، پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے ادا کرتی ہوں"، راکھی ساونت-تھانے کے اندر خاتون سے مبینہ زیادتی، اے ایس آئی گرفتار، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل-تھانے کے اندر خاتون سے مبینہ زیادتی، اے ایس آئی گرفتار، ایس ایچ او سمیت 78 اہلکار معطل-کشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف نے کابینہ سے متعلق پارٹی پالیسی واضح کر دی-کشمیر میں حکومت سازی، نواز شریف نے کابینہ سے متعلق پارٹی پالیسی واضح کر دی-ڈپٹی کمشنر ملتان کا بڑا ایکشن، چیف وارڈن سول ڈیفنس اسد اللہ کھیڑا ڈی نوٹیفائی، اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر کارروائی-ڈپٹی کمشنر ملتان کا بڑا ایکشن، چیف وارڈن سول ڈیفنس اسد اللہ کھیڑا ڈی نوٹیفائی، اختیارات کے مبینہ غلط استعمال پر کارروائی

تازہ ترین

گٹر کی صفائی کے دوران دو مزدور دم گھٹنے کی وجہ سے دم توڑ گئے

ساہیوال( نمائندہ خصوصی) چک 82 سکس آر پل کے نزدیک گٹر کی صفائی کے دوران دو مزدور شکیل اور سمر دم گھٹنے کی وجہ سے دم توڑ گئے۔ لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ واسا نے ایک پرائیویٹ کمپنی کو سیوریج لائن کی صفائی کا ٹھیکہ دیا ہوا ہے۔ ٹھیکے دار نے دونوں مزدوروں کو صفائی کرنے کے کام پر رکھا ہوا تھا۔ صبح پانچ بجے کے قریب دونوں مزدور بغیر ماسک اور آکسیجن سلنڈر کے بغیر پائپ لائن میں اتر گیا جیسے ہی وہ نیچے اترے ان کا گندگی اور پہلے سے موجود گیس کی وجہ سے دم گھٹ گیا اور وہ بے ہوش ہو گئے جب انہیں نکالا گیا تو وہ دم توڑ چکے تھے۔ مرنے والے شکیل کا تعلق تحصیل سمندری اور سمر کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تھا جو کہ مزدوری کے لیے ساہیوال آئے ہوئے تھے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں