ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

ٹوکیو: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ایران کی جانب سے میزائل حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں ابتدائی ایشیائی ٹریڈنگ کے دوران قیمتیں 3 فیصد سے زائد بڑھ گئیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے

سعودی عرب کی عراق میں جوابی کارروائی، تیل تنصیبات پر مبینہ حملوں کے بعد ایران نواز ملیشیاؤں کو نشانہ بنانے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے اپنی تیل تنصیبات پر ہونے والے مبینہ ڈرون حملوں کے بعد عراق میں موجود ایران نواز ملیشیاؤں کے مخصوص ٹھکانوں کے خلاف جوابی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے ساتھ رابطے اور

ایران پر امریکی حملے رکنے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل سستا، قیمتیں ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، ایران پر امریکی حملے رکنے کے بعد قیمتیں ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیںعالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں ایران پر امریکی حملوں کے رکنے کے بعد مارکیٹ

ایران کی سخت وارننگ، آئندہ کسی بھی حملے کا پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کا اعلان

تہران: ایرانی فوج نے واضح کیا ہے کہ مستقبل میں اگر ایران کے خلاف کسی بھی نوعیت کی جارحیت کی گئی تو اس کا جواب ماضی کے مقابلے میں زیادہ سخت، مؤثر اور فیصلہ کن انداز میں دیا جائے گا۔آپریشن مرصاد کی سالگرہ کے موقع پر

ایران مذاکرات بحال کرنے پر آمادہ، پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: ایران نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ تعطل کا شکار مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے آمادہ ہے، جبکہ پاکستان اور قطر کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں دونوں ممالک کے درمیان رابطوں میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع

ایران امریکا کشیدگی میں کمی کی امید، عالمی منڈی میں خام تیل 5 فیصد سے زائد سستا

لندن: ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ سفارتی پیش رفت کی امیدوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں

ایران پہلے ہی روس کا ساتھ دے کر یوکرین جنگ میں شامل ہو چکا ہے، زیلنسکی کا الزام

کییف: یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ایران روس کو ہتھیار فراہم کرکے پہلے ہی یوکرین کے خلاف جاری جنگ میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ ممکنہ نئے خطرات کے پیشِ نظر ہر وقت تیار رہنا ضروری ہے۔ایک انٹرویو کے دوران

مغربی پالیسیوں نے روس کو یوکرین پر کارروائی پر مجبور کیا، ولادیمیر پوٹن کا دعویٰ

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ایک بار پھر یوکرین جنگ کے آغاز کا ذمہ دار مغربی ممالک کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے اپنی سلامتی کے خدشات کے باعث فوجی کارروائی کا فیصلہ کیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی بحریہ کے

جارحانہ رویہ ٹرمپ کو بھاری قیمت چکانے پر مجبور کرے گا، عباس عراقچی کا سخت ردعمل

تہران: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی غیر ذمہ دارانہ جارحیت کی صورت میں امریکا کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب

امریکی اخبار کا دعویٰ: ایران نے عراق کے ذریعے بھیجی گئی امریکی جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

تہران / واشنگٹن: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے عراق کے ذریعے امریکا کی جانب سے بھیجی گئی جنگ بندی کی تجویز قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایرانی حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ وقتی یا محدود

ایران کا دعویٰ: امریکی حملوں میں 55 افراد جاں بحق، 645 زخمی

تہران: ایران کی وزارتِ صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ امریکی فضائی حملوں کے نتیجے میں ملک بھر میں 55 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 645 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ایرانی حکام کے مطابق سب سے زیادہ جانی نقصان جنوبی اور جنوب مغربی علاقوں

ایران کی امریکا اور اتحادیوں کو سخت تنبیہ، تعاون کرنے والے ممالک بھی نتائج بھگتیں گے

تہران / بشکیک: ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر کوئی بھی ملک امریکا کی جانب سے ایران کے خلاف کسی فوجی کارروائی میں تعاون، سہولت یا معاونت فراہم کرتا ہے تو اسے بھی اس کے نتائج اور بین الاقوامی قانون کے تحت ذمہ داری کا

نیتن یاہو کی گرفتاری وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، نیویارک کے میئر ظہران ممدانی کا مطالبہ

نیویارک: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی گرفتاری کا اختیار شہری انتظامیہ کے پاس نہیں، تاہم امریکی وفاقی حکومت اس حوالے سے قانونی کارروائی کر سکتی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں ظہران ممدانی نے

امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، “خون رائیگاں نہیں جائے گا”

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کارروائیوں میں جان سے جانے والے ایرانی شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکی حملوں میں

ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا

ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے شہر الخرج میں واقع پرنس سلطان ایئر بیس کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق مذکورہ ایئر بیس پر امریکی فضائیہ کے ری فیولنگ ٹینکر طیارے

امریکا کے ایران پر مسلسل ساتویں شب حملے، تہران کا امریکی بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایران کے خلاف مسلسل ساتویں رات بھی فوجی کارروائیاں جاری رکھیں، جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔سینٹکام کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے امریکی صدر اور کمانڈر اِن چیف کی ہدایات

قطر کا ایران کے خلاف فوجی کارروائی میں شمولیت کی خبروں کی تردید، دعوے بے بنیاد قرار

قطر نے ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ فوجی کارروائی میں شرکت سے متعلق اسرائیلی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا، بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔قطر کے انٹرنیشنل میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا

جے ڈی وینس نے ایران مذاکرات سے مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران سے متعلق سفارتی مذاکرات کے دوران وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیروں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف پر مالی فائدہ حاصل کرنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان

تازہ سروے: 57 فیصد امریکیوں نے ایران کے خلاف جنگ کی مخالفت کر دی

واشنگٹن: ایک حالیہ عوامی سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکا میں اکثریت ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے کو درست نہیں سمجھتی۔سروے کے مطابق 57 فیصد امریکی شہریوں نے رائے دی کہ ایران کے خلاف جنگ کا فیصلہ غلط تھا، جبکہ صرف 27

بدنام زمانہ جنسی مجرم ایپسٹین کا تعلق موساد کی اعلیٰ سطح انٹیلی جنس سے تھا، جے ڈی وینس کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے اسرائیلی انٹیلی جنس ادارے موساد کی اعلیٰ سطح سے روابط تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف پوڈکاسٹر جو روگن سے تقریباً تین گھنٹے

اسرائیل امریکا میں عوامی حمایت کھو رہا ہے، جے ڈی وینس کا اہم بیان

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا میں اسرائیل کی عوامی مقبولیت میں مسلسل کمی آ رہی ہے اور اب یہ حقیقت نظر انداز کرنا ممکن نہیں رہا۔ایک معروف پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ اسرائیل

آبنائے ہرمز جنگ یا امریکی دباؤ سے نہیں کھلے گی، ایران کا واضح مؤقف

تہران: ایران نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو نہ تو جنگ، فوجی کارروائی اور نہ ہی امریکی دباؤ کے ذریعے دوبارہ کھولا جا سکتا، بلکہ اس کے لیے ایران کے مؤقف اور ایرانی عوام کے حقوق کو تسلیم کرنا ضروری ہوگا۔ایرانی خبر

آبنائے ہرمز میں میزائل حملہ، بھارتی ملاح جاں بحق، بھارتی سفارتخانے نے تصدیق کر دی

ابوظبی: آبنائے ہرمز میں دو تجارتی بحری جہازوں پر ہونے والے میزائل حملوں کے نتیجے میں ایک بھارتی ملاح جان کی بازی ہار گیا، جس کی تصدیق متحدہ عرب امارات میں قائم بھارتی سفارتخانے نے کر دی ہے۔سفارتخانے کے مطابق حملے کا نشانہ بننے والے بحری

ٹرمپ کا ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائیوں کا اعلان، آج بھی حملے جاری رکھنے کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں میں مزید شدت لانے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حملے آج بھی جاری رہیں گے اور ایران کی عسکری صلاحیتوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے

امریکا کے ساتھ جنگ بندی کا اسلام آباد ایم او یو ختم ہوچکا ہے، اسماعیل بقائی

تہران: ایران نے حالیہ امریکی فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ بندی سے متعلق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) اب ختم ہو چکی ہے اور موجودہ حالات میں اس پر عمل درآمد ممکن نہیں رہا۔ایرانی

ہرمز پھر بند، امریکا کا ایران پر بڑا حملہ

اسلام آباد،تہران،واشنگٹن،ریاض،مسقط،کویت سٹی، دوحہ(بیورورپورٹ،نیوزایجنسیاں) امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے خلاف تین روز کے دوران حملوں کے تیسرے مرحلے میں تقریباً 140 ایرانی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق یہ کارروائیاں آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں

“جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی”، نیتن یاہو کا ایران کو نیا سخت انتباہ

تل ابیب (انٹرنیشنل ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر ایران کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی ابھی ختم نہیں ہوئی اور اسرائیل ہر ممکن خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور عباس عراقچی کا رابطہ، پاکستان اور قطر امن کوششوں میں متحرک

اسلام آباد/تہران (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان اور قطر نے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں تاکہ جاری امن عمل کو برقرار رکھا جا سکے۔ اسی سلسلے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایران کے وزیر

امریکی حملوں کے بعد ایران کا جوابی وار، بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران/واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکا کی جانب سے ایران پر کیے گئے فضائی حملوں کے بعد ایران نے بحرین اور کویت میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس