
اسلام آباد: سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران پی ٹی آئی کے ارکان کی طرف سے شور شرابہ کرنے پر انہیں ذہنی مریضوں کا گروہ قرار دے دیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں بات کرتے ہوئے راجا پرویز اشرف نے کہا
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کراچی کی رہائشی صورتحال پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کراچی واقعی قابل رہائش شہر نہیں تو پھر ملک بھر سے ہزاروں افراد یہاں کیوں آ رہے ہیں؟سندھ اسمبلی میں اپنے بیان میں شرجیل میمن نے
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق درج مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کی اور اسے ایران کی خودمختاری پر سنگین حملہ قرار دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسرائیل نے جھوٹ پر
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے پاس صرف دو راستے ہیں، یا تو وہ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کرے، ورنہ اگر اس نے پانی روکنے یا نئی نہریں اور ڈیمز بنانے کی کوشش کی تو پاکستان اس
ملتان(واثق رئوف) ملک بھر میں وزرات ریلوے کی طرف سے عید الاضحی کے پہلے تین روز دی جانے والی رعایت میں کروڑوں روپے کے مبینہ غبن کا انکشاف ہوا ہے۔اوپن رعایتی ٹکٹوں کو ریکارڈ میں فروخت ظاہر کرکے علیحدہ رکھ لیا گیا جبکہ رعایت کا وقت
ملتان (وقائع نگار) میاں نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر کے وائس چانسلر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، اس ضمن میںمعلوم ہوا ہے کہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق احمد رجوانہ نے یونیورسٹی کے سابق ایڈمن آفیسر وقاص انور کو اسسٹنٹ کی مستقل سیٹ پر
بہاولپور (کرائم سیل) چولستان میں سرکاری زمینوں پر ایک مخصوص گروہ نے قابض ہو کر پختہ مکانات تعمیر کر لیے ہیں اور بڑے پیمانے پر فصلیں بھی کاشت کی جا رہی ہیں۔ اس گروہ کو سی ڈی اے کے عملے، سابقہ پٹواری محبوب، موجودہ پٹواری اشفاق
ملتان (سٹاف رپورٹر) بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں پروفیسر اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز حضرات کے تجربے سے متعلق ڈائیریکٹر کوالٹی ایشورنس کی نا اہلی اور مبینہ بدعنوانی کے باعث سکروٹنی پر مختلف سوالات اٹھ رہی ہیں اور مزید نااہلی کی مثالیں سامنے آنا شروع ہو
ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی کے رجسٹرار کی غیر قانونی تقرری کے حوالے سے گورنر/چانسلر پنجاب سردار سلیم حیدر خان عدالت عالیہ کے حکم پر آج 23 جون کو محمد فاروق کی شنوائی کے بعد ان کی تعیناتی کا فیصلہ کریں گے ذرائع سے معلوم ہوا
ایران اسرائیل کشیدگی نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو بڑھا دیا ہے جس کے سنگین اثرات پاکستانی معیشت پر مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔ ماہرین کے مطابق تیل کی قیمت میں اضافہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور مہنگائی میں بڑے پیمانے پر اضافے کا باعث
ملتان(واثق رئوف)ریلوے افسران اور سٹاف کی طرف سے چھوٹے بڑے حادثات کے بعد وجوہات کو چھپا کر ذمہ داران کو بچانے کےمعاملات کا انکشاف ہواہے۔ریلوےذرائع کےمطابق حادثہ کی وجوہات چھپانے اور ذمہ داران کو بچانے کی پالیسی حادثات میں غیر معمولی اضافہ کا باعث بن رہی
کراچی: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے مختلف مذاہب اور سماجی طبقات سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ جہاد کا اعلان صرف حکومت یا ریاست کر سکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو ایسا اختیار حاصل نہیں ہے۔رپورٹ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ ناقابل قبول اور سرخ لکیر عبور کرنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ ایران اس جارحیت کا جواب ضرور دے گا، اور دنیا کو ہمارے
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے خطے میں بدامنی اور خطرناک کشیدگی کا آغاز قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر جاری بیان
اسلام آباد: پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ وہ امریکا یا اسرائیل کو ایران پر حملے کے لیے اپنی فضائی، زمینی یا سمندری حدود کے استعمال کی اجازت نہ پہلے دی ہے اور نہ ہی مستقبل میں دے گا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق، امریکہ نے آج صبح ایران کی تین اہم نیوکلیئر سائٹس — فردو، نطنز اور اصفہان — پر فضائی حملے کیے، جس پر دنیا بھر سے
راولپنڈی: چونترہ پولیس نے رشتہ کروانے کے جھانسے میں شہریوں کو پھانس کر لوٹنے والے ایک ہنی ٹریپ گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں دو خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، جو رشتہ کے بہانے شہریوں کو مخصوص جگہوں پر
لاہور: محرم الحرام کے دوران پنجاب میں پہلی بار سائبر پیٹرولنگ، فوری ردعمل فورس کی تعیناتی اور موبائل فونز کی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا مقصد سیکیورٹی کو فول پروف بنانا اور کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچاؤ ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی
ملتان ( نامہ نگار خصوصی )ملتان میں سورج سوا نیزے پر آگیا۔ملتان میں سال کے طویل ترین دن پرشدیدترین گرمی 43ڈگری پڑی جو55ڈگری کے برابرمحسوس کی گئی۔شدید گرمی میں چہرے جھلس گئے۔ بزرگ شہری گرمی سے بے حال متعدد مزدوروں کی حالت غیر ہو گئی دوپہر
بہاولپور (سپیشل رپورٹر ) ملک بھر میں موبائل فون پر جوا کھیلنے والی ایپس کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ ایپس نوجوان نسل کو تیزی سے اپنی لپیٹ میں لے رہی ہیںجس کے باعث لاکھوں خاندان بربادی کا شکار ہو چکے
ملتان (سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد نے QS ورلڈ رینکنگ میں دنیا بھر میں اور خاص طور پر پاکستان میں اپنی کارکردگی کو تعلیمی اور تحقیقی میدان میں مزید بہتر بناتے ہوئے 664 ویںپوزیشن حاصل کر لی۔ یہ درجہ بندیاں CUI کے اعلیٰ معیار کی
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیر داخلہ کے سندھ طاس معاہدے سے متعلق حالیہ بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی معاہدوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ ایک قانونی عالمی معاہدہ ہے، سیاسی
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات استنبول میں او آئی سی وزرائے
اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے اعلان کیا ہے کہ نئے ہجری سال 1447ھ کا آغاز یکم محرم الحرام 27 جون 2025 سے ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ یوم عاشور 06 جولائی 2025 کو ملک بھر میں عقیدت
رجمان واپڈا کے مطابق، ممبر فنانس نوید اصغر چوہدری نے چیئرمین واپڈا کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ انہیں یہ چارج تین ماہ کے لیے یا نئے مستقل چیئرمین کی تقرری تک دیا گیا ہے۔ یہ تقرری اس وقت عمل میں آئی جب سابق چیئرمین واپڈا
وفاقی حکومت نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے تناظر میں آئل کمپنیوں کو تیل کا وافر ذخیرہ یقینی بنانے کی ہدایت دے دی ہے۔ حکومت نے فوری طور پر 14 کروڑ لیٹر پیٹرول درآمد کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔اوگرا کی جانب سے تمام
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے مالی سال 2025 کے فنانس بل میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے سالانہ آمدن والے افراد پر انکم ٹیکس کی
پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے شادمان آتشزدگی کیس میں ضمانت مل گئی۔ عدالت نے یہ فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں ہونے والی سماعت کے دوران سنایا، جہاں جج منظر علی گل نے کیس کی کارروائی مکمل کی۔گزشتہ روز