

کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں تین روز کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا یکدم 111 ڈالر مہنگا ہو کر 4 ہزار 666 ڈالر کی سطح پر پہنچ

ملتان( خصوصی رپورٹر،وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر طاہر اشرف کے خلاف اینٹی کرپشن نے بدعنوانی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور ہراسگی کے الزامات کے تحت انکوائری کی منظوری دیدی تفصیل کے مطابق بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی آر

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی اعلیٰ تعلیم کے نظام میں ایک نیا اور نہایت تشویشناک رجحان سامنے آ رہا ہے جہاں جامعات کے وائس چانسلرز کو مستقل پالیسی اور میرٹ کے بجائے محض’’ادلا بدلی‘‘کے تحت ایک ادارے سے دوسرے ادارے میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

ملتان(اشرف سعیدی سے) جنوبی پنجاب کی دوسری بڑی رجسٹری برانچ بہاولپور میں مبینہ بے ضابطگیوں کے مزید انکشافات سامنے آگئے۔ مختلف مواضعات میں ہونے والی رجسٹریوں میں شیڈول کا ہیر پھیر،ایف بی آر فیس اور کمرشل نقشہ جات بوگس لگا کر رجسٹریاں کرنے کا دعویٰ کیا

رحیم یارخان( بیورورپورٹ ) تین صوبوں پنجاب ،سندھ اور بلوچستان کے سنگم پر واقع شیخ زید ہسپتال میں پرائیویٹ کمپنی انیس برادرجنیٹوریل سروس کے مالکان،پراجیکٹ منیجرز،پیٹی ٹھیکیدار اور سپروائزر خواتین کو نوکریوں کا جھانسہ دیکر مبینہ طورپرعزتیں پامال کرنے لگے،رحیم یارخان کے نواحی علاقہ تاجگڑھ کی

ملتان (سوشل رپورٹر) شہر اولیا میں دھوکا بازوں اور فراڈیوں نے عوام کو لوٹنے کا ایک نیا طریقہ کار اپنا لیا ہے۔ ان نوسربازوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور آن لائن قرضوں کے جھانسے دے کر سادہ لوح شہریوں کو ٹھگنا شروع کر دیا ہے۔

ملتان(نمائندہ خصوصی)ملتان میں افسوسناک واقعہ، خاتون نے مبینہ طور پر تین بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ملتان کے علاقے ممتاز آباد پھاٹک کے قریب کچی آبادی میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں مرتضیٰ نامی شہری کی 30سالہ

ملتان(عوامی رپورٹر)روز نامہ’’ قوم‘‘ کی خبر کا نوٹس ،وزیر اعظم پاکستان آفس نے نجی کلب ملتان میں میپکو افسران بالا کی زیر سر پرستی 31 لاکھ کمرشل یونٹس کی چوری پر اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی۔چوہدری ناصر محمود کی درخواست پر ملتان کے نجی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث فی تولہ سونا نمایاں حد تک سستا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر جغرافیائی و سیاسی صورتحال میں تبدیلی اور امریکا و ایران کے درمیان کشیدگی میں

راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ کے فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کا علاج اہلِ خانہ کی موجودگی میں کروانا چاہتے ہیں، اور اس حوالے سے سیاسی جماعت پر لازم ہے کہ وہ بھرپور دباؤ ڈالے۔انہوں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اکتوبر سے ہر ہفتے ملاقات کے لیے جا رہے ہیں مگر مسلسل رکاوٹوں کا سامنا ہے اور ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ انہوں نے

ملتان (جنرل رپورٹر)پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بغیر لائسنس ڈراموں کی نمائش کرنے والے 7 بڑے تھیٹرز کو سیل کر کے ان پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ کارروائی طویل عرصے سے جاری لائسنسنگ قوانین کی

دنیاپور(کرائم رپورٹر) ضلع بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں،بالخصوص دنیاپور میں پائپ لائن بچھانے کے کام پر مبینہ کرپشن اور ناقص تعمیراتی معیار کے الزامات سامنے آ گئے ہیں،جس پر شہری حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق متعلقہ منصوبے میں معیاری پائپوں کے

ملتان(اشرف سعیدی سے ) جنوبی پنجاب کہ دیگر اضلاع اور تحصیلوں کی طرح بہاولپور رجسڑی برانچ میں بھی کڑوڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف رجسٹری برانچ کا دارومدار سالہاسال سے ایک ہی کلرک جو ہر نئے آنے والے تحصیلدار کے جملہ معا ملات سنبھالتا ہے اس

ملتان (وقائع نگار،کورٹ رپورٹر)افغانیوں کے جعلی برتھ و میرج سرٹیفکیٹس سکینڈل دو ملزمان کی ضمانتیں منسوخ ایک ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ افغانی شہریوں کے مبینہ جعلی برتھ اور میرج سرٹیفکیٹس کے اجراء سے متعلق سکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب اسمبلی کی ایجوکیشن سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں اس وقت غیرمعمولی صورتحال پیدا ہوگئی جب کمیٹی کے چیئرمین امجد علی جاوید نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامیہ اور خصوصاً سنڈیکیٹ کے نظام پر کھل کر سخت اور بے لاگ تنقید کی۔ اجلاس

بہاولپور (قوم نیوز) بستی ککڑاں میں بیوی نے شوہر کو قتل کر کے نعش صحن میں چھپا دی۔پولیس حکام کے مطابق ملزمہ نے مبینہ طور پر نعش ٹرنک میں ڈال کر گھر کے صحن میں دفنائی، مقتول کی بڑی بیٹی میکے آئی تو گھر میں بد

ساہیوال( نمائندہ خصوصی) چک 82 سکس آر پل کے نزدیک گٹر کی صفائی کے دوران دو مزدور شکیل اور سمر دم گھٹنے کی وجہ سے دم توڑ گئے۔ لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ واسا نے ایک پرائیویٹ کمپنی کو

ملتان،راجن پور( کورٹ رپورٹر،ڈپٹی بیورو چیف) بدنام زمانہ ڈاکو چھوٹو گینگ کی اپیل خارج، غلام رسول عرف چھوٹو سمیت 3 ملزمان کی 6،6 بار سزائے موت برقرار۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بدنام زمانہ چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو سمیت 3 ملزمان کی

ملتان(سپیشل رپورٹر)ملتان کی سڑکوں پر بغیر نمبر پلیٹ کے رکشوں کی بھرمار دن بھی اور رات بھی ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔ شہریوں کے مطابق یہ رکشے نہ صرف ٹریفک قوانین کی دھجیاں اڑا رہے ہیں بلکہ شہر کے سکیورٹی نظام کو بھی کھلا چیلنج

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں واقع بہا الدین زکریا یونیورسٹی کے ایک پروفیسر احسان قادر بھابھہ کیس میں ان کی اپنی سابقہ اہلیہ سے طلاق کے بعد زیادتی کے کیس میں پنجاب فارنزک سائنس اتھارٹی کی فارنزک رپورٹ سامنے آنے کے بعد صورتحال نہایت سنگین رخ

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں پیر کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی، جس کے بعد خریداروں کے لیے قدرے ریلیف پیدا ہو گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 38 ڈالر کی کمی ریکارڈ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں کے لیے اعلان کردہ سبسڈی اسکیم پر سوالات اٹھنے لگے ہیں، جہاں ایک طرف کچھ شہریوں کو دو ہزار روپے ماہانہ ملنے پر خوشی ہے، وہیں بڑی تعداد ایسی بھی ہے

اسلام آباد،تہران،واشنگٹن(بیورورپورٹ،نیوز ایجنسیاں) ایرانی پاسداران انقلاب کی انٹیلیجس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کو ناممکن جنگ یا خراب ڈیل میں سےکسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔بیان میں کہا گیا کہ ایران نےامریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے مستقل خاتمےکے لیے جامع تجویزپیش کی ہے، امریکا

ملتان( سپیشل رپورٹر)ملتان سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں قائم اراضی ریکارڈ سنٹرز، جنہیں عوام کو فوری اور شفاف سہولیات فراہم کرنے کے لیے جدید نظام کے طور پر متعارف کروایا گیا تھا، اب مبینہ طور پر کرپشن، بدانتظامی اور عوامی استحصال کی علامت بن چکے

ملتان (وقائع نگار)پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی قلت، ڈاکٹرز پابندیوں کے باعث بے بس، مریض نجی ہسپتالوں کا رخ کرنے پر مجبورپنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں، خصوصاً نشتر ہسپتال ملتان، میں ادویات کی شدید قلت نے مریضوں اور ڈاکٹروں دونوں کو مشکل صورتحال سے

ملتان (سپیشل رپورٹر)محکمہ فوڈ میں ڈیلی ویجز پر بھرتی ہونے والے ایک ملازم کی جانب سے غلہ منڈی اور ملحقہ علاقوں میں ادارے کے نام پر مبینہ بھتہ وصولی کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ ملازم باقاعدگی سے مبینہ طور پر

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملتان ریلوے ڈویژن کی حدود میں واقع متعدد مواضعات بہاولپور ضلع کی حدود میں وفاقی حکومت محکمہ ریلوے کی کروڑوں روپے مالیت کی اراضی پر ناجائز قبضوں کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ متعلقہ حکام کی عدم توجہی اور ناقص نگرانی کے باعث صورتحال

ملتان ( قوم ریسرچ سیل ) پیسہ متوسط طبقے کے غریب والدین کی دن رات کی محنت سے جمع کی گئی فیسوں کا اور بے رحمانہ کرپشن یونیورسٹی انتظامیہ کی ، ہزاروں والدین اس مشکل دور میں کس طرح پیٹ کاٹ کر اپنے بچوں کی فیسیں

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد ڈاکٹر عثمان انور نے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے بہاولپور رب نواز کی مبینہ کرپشن کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے تحقیقات کیلئے احسان منظور ڈائریکٹر اکیڈمی ایف آئی اے ہیڈ





























