

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام، انسداد منشیات اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ملاقات میں دونوں فریقین نے غیر قانونی امیگریشن

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے ماضی میں فوج پر تنقید ضرور کی لیکن کبھی بھی حد سے تجاوز نہیں کیا، جبکہ پی ٹی آئی کے رہنما اکثر ریاستی اداروں کے خلاف حد سے زیادہ بیانات دیتے ہیں۔خواجہ آصف نے

ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے مقدمے کی ملزمہ آمنہ عروج نے لاہور کی سیشن کورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق، آمنہ عروج نے این سی سی آئی اے کے مقدمے میں جیل سے اپنے وکیل کے توسط سے ضمانت کے

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی زاہد بخاری نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ترجمان نے بانی تحریک انصاف کے ملک مخالف ایجنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔عظمٰی زاہد بخاری نے بتایا کہ بھارتی میڈیا کے اثر میں آ کر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں کم ہو گئی ہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کی کمی ہوئی اور یہ 4,198 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 2,300 روپے کی

لودھراں (نمائندہ خصوصی)دھنوٹ میں سات سالہ ننھا معصوم ریحان ولد اللہ رکھا کمہار، جو اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا، کھلے سیوریج کے مین ہول میں گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد بچے کو

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی حالیہ پریس کانفرنس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے تمام الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ پارٹی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے اراکین پارلیمنٹ نے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں کئی اراکین نے کہا کہ

اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سیاسی جماعتوں کے لیے ایک وارننگ کی حیثیت رکھتی ہے۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ سیاسی اور پارلیمانی جمہوری نظام میں پرامن مزاحمت اداروں کو

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ بات چیت کا موقع اب ضائع ہو چکا ہے، اور اگر بات کرنی ہے تو یہ پارلیمنٹ میں ہی ہوگی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عطا

گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کے اجلاس نے وہی پرانا سوال پھر زندہ کر دیا ہے: پاکستان میں ریاست کی اصل کمزوری معاشی اعداد و شمار میں ہے یا اختیارات، وسائل اور اعتماد کی تقسیم میں؟ وفاقی وزیرِ خزانہ کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس بظاہر وسائل

حالیہ دنوں میں بھارت اور روس کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت نے نہ صرف عالمی سیاست میں بلکہ خطے کی سلامتی کے منظرنامے پر بھی ایک خطرناک تہلکہ مچا دیا ہے۔ امریکی اور مغربی ممالک کی جانب سے بار بار دی جانے والی تنبیہات اور دباؤ

وہاڑی (نامہ نگارنمائندہ قوم) وہاڑی میں ہیلمٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے شہری شدید پریشان ہیں۔وہاڑی،بوریوالہ اور میلسی میں ہیلمٹ کی قیمتوں پر کنٹرول کرنا انتظامیہ کے لیے ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے۔ تینوں شہروں میں 1500 روپے میں فروخت ہونے والا عام ہیلمٹ

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال ویسکیولر سرجری کی سہولت کی عدم دستیابی سے مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں۔جنوبی پنجاب کا سب سے بڑا تدریسی نشتر ہسپتال جہاں ہر سال لاکھوں مریض علاج کی امید لے کر پہنچتے ہیں ایک اہم شعبے سے محروم ہے۔

ملتان (وقائع نگار) کسٹم افسران کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کا نان کسٹم پیڈ سامان غائب، 800 نئے آئی فونز کے بجائے 300 گوگل پکسل دکھا کر خورد برد کر لیے گئے ۔کسٹم ہاؤس کراچی میں اربوں روپے کی ماہانہ کرپشن کے سنگین الزامات ایک

ملتان (وقائع نگار) کسٹم حکام کے واضح احکامات کے باوجود ملتان ایئرپورٹ پر سمگلنگ کا دھندا نہ رک سکا ، سمگلروں کو کھلی چھوٹ جبکہ اوورسیز پاکستانیوں کے ذاتی استعمال کے موبائل فونز بھی پکڑے جانے لگے۔ کرپٹ کسٹم اہلکاروں کی وجہ سے دوسرے شہروں کے

بہاول پور (نیوزرپورٹر ) بہاول جم خانہ بہاولپورکا الیکشن قومی اسمبلی کے الیکشن کا روپ دھار گیا ، مدتوں سے سیاسی مخالف بغل گیر ہو گئے ، جم خانہ الیکشن میں ایک ہی امیدوار کی حمایت کا اعلان ، سیاسی پنڈتوں کا وڈیروں کے ڈیروں پر

ملتان(قوم نیوز)حکومت نے بیرونِ ملک سے پاکستان آنے والے نئے اور استعمال شدہ موبائل فونز پر عائد کیے جانے والے ٹیکس اور ڈیوٹی کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں دی گئی بریفنگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں انتظامی اور تدریسی معاملات کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر شدید تنازع سامنے آگیا ہے۔ گورنر پنجاب/چانسلر کی جانب سے 27 نومبر 2025 کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں خواتین یونیورسٹی ملتان کی 25 مارچ کو منعقد ہونے والی 23

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک اہم پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایک شخص نے قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ پیدا کر دیا ہے اور کسی کو بھی اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملکی سرحدوں کے محافظوں نے جس تاریخی کامیابی سے وطن کا نام بلند کیا، آج قوم انہی جانباز سپہ سالاروں کو اعلیٰ اعزازات سے سرفراز کر رہی ہے۔خواجہ آصف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو

لاہور: انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی سے متعلق تین مختلف کیسز میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی ضمانتیں ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا۔عدالتی حکم کے مطابق، عمر ایوب کی ضمانتیں عدم پیروی کی وجہ سے خارج کی

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 289 ڈی جی خان-4 کے ضمنی انتخاب کا باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔جاری کردہ تفصیلات کے مطابق حلقے میں پولنگ 25 جنوری کو ہوگی، جبکہ کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کا عمل 10 دسمبر سے شروع ہوگا۔

پبی: تحصیل نوشہرہ کے علاقے پبی میں اکرام آباد کے قریب اوپن ریلوے ٹریک پر ٹرین کی ٹکر سے ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب نوجوان ٹریک عبور کر رہا تھا۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر

کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں تین روز کی مسلسل کمی کے بعد جمعرات کو سونے کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر بڑھ گئیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 30 ڈالر اضافہ ہوا، جس کے بعد نرخ بڑھ کر 4 ہزار 221

جب ہم کاربوہائیڈریٹس والی غذا مثلاً روٹی، چاول، مکئی، آلو، دالیں، کیلا یا سیب کھاتے ہیں تو یہ معدے میں پہنچ کر گلوکوز میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔ اس کے نتیجے میں خون میں گلوکوز کی سطح بڑھتی ہے، جسے عام زبان میں “بلڈ شوگر” کہا

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران حکم دیا کہ علی

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما مرزا شہزاد اکبر کو متنازع ٹویٹس کے کیس میں اشتہاری قرار دے دیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے اس سلسلے میں احکامات جاری کیے اور وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیا۔ عدالت نے بتایا کہ

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت دفاع نے یہ نوٹیفکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد جاری کیا۔گزشتہ روز صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی

پاکستان کا تجارتی خسارہ اپنی خطرناک رفتار کے ساتھ ایک بار پھر ہماری معاشی کمزوریوں کو عیاں کر رہا ہے۔ جولائی تا نومبر دو ہزار چوبیس میں یہ خسارہ منفی گیارہ ارب سے زائد تھا، جبکہ رواں برس اسی مدت میں یہ بڑھ کر پندرہ ارب





























