
چشتیاں ( نمائندہ خصوصی)چشتیاں حاصل پور روڈ پر مسافر بس اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ چشتیاں کٹاریاں چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا ۔تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل سواروں کو
لیہ(سپیشل رپورٹر)لیہ میں اوورلوڈ82مسافروں سے بھری بس الٹ گئی،2مسافرجاں بحق، 26زخمی ہوگئے۔تفصیل کےمطابق نواں کوٹ کے قریب تیر رفتار مسافر بس کو حادثہ،5افراد جاں بحق۔ مسافر بس الٹنے سے ایک ہی خاندان کے26افراد زخمی ہوگئے۔مسافر بس بی بی پاک دامن لاہور سے کروڑ لعل عیسن آ
ملتان کے مشہور تاجر اور سیاسی شخصیت ملک حسنین بوسن کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کردیا، مقتول کی لاش ملتان سے برآمد کرلی گئی۔ اطلاعات کے مطابق حسنین بوسن زکریا یونیورسٹی میں ملازم اور ایمپلائز یونین کے نائب صدر بھی تھے۔پاکستان پیپلز پارٹی
کراچی: بلدیہ ٹاؤن یوسف گوٹھ میں جائیداد کے تنازعے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس نے قاتل کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سعید آباد تھانے کی حدود بلدیہ ٹاؤن یوسف گوٹھ کے ایک گھر میں
ملتان(عوامی رپورٹر)پروفیسر ڈاکٹر واجد خان نے انسٹیٹیوٹ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز کے زیر اہتمام بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں منعقدہ تیسری انٹرنیشنل میڈیا اینڈ کمیونیکیشن ریسرچ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ تنازعات میں سب سے پہلا شکار سچائی ہوتی ہے۔ موجودہ پاک انڈیا
راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جعلی بیجوں سے فصل تباہ،پیداوارمتاثر،انتظامی سرپرستی میں مافیاپھل پھولنےلگا،حکومت معیار کی جانچ اور نگرانی کا کوئی موثر نظام بنا ہی نہیں سکی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بیج کی پیکنگ زیادہ تر پاکستان میں ہوتی ہے جس کے دوران یہ امکان موجود ہوتا ہے
ملتان (عوامی رپورٹر) لودھراں کے ڈسٹرکٹ ہسپتال میں گزشتہ 18 روز سے گردوں کے ڈائیلسز کی مشینیں مسلسل بند رہنے کی وجہ سے ایک خاتون زندگی کی بازی ہار گئی اور ہسپتال کا مستقل ایم ایس نہ ہونے کی وجہ سے کوئی بھی شخص جواب دے
بادامی باغ پولیس نے 6 ہزار روپے کی خاطر شہری کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ ملزمان نے نشہ کی معمولی رقم پر شہری کو چاقو کے وار سے شدید زخمی کیا تھا۔پولیس کے مطابق، ملزمان نے شہری ابراہیم کو
ملتان: تھانہ کوتوالی کی حدود میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 23 سالہ خاتون آسیہ بی بی کی گلا کٹی لاش سسرال سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی شادی چھ ماہ قبل محمد رفیق سے ہوئی تھی۔آسیہ کے والد کا کہنا
میرپورخاص(بیورو چیف شہزاد خان صابری)آپریشن سرکل حیسکو میرپورخاص کی جانب سے سپریڈنٹ آپریشن سرکل میرپورخاص امیر احمد میمن کی سربراہی میں لائن مین سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا،سیمینار میں سیفٹی سے متعلق اہم امور پر روشنی ڈالی گئی اور فیلڈ اسٹاف کو جدید حفاظتی
لاہور میں پولیس نے ایک اہم کارروائی کے دوران نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دے کر دو سال تک جنسی استحصال کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق، اعلیٰ حکام کی جانب سے واقعے کا سختی سے نوٹس
ملتان( سٹی رپورٹر /انویسٹیگیشن سیل)ملتان میں سود خور مافیا بے لگام، شریف شہریوں کو جال میں پھنسا کر ان کی جمع پونجی کو سود کے عوض لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سود خور مافیا غریب اور شریف شہریوں کو اپنے جال میں پھنسا کر
لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گھریلو تنازع نے خونی رخ اختیار کر لیا جہاں سوشل میڈیا پر متحرک ٹک ٹاکر آیت مریم کو مبینہ طور پر اس کے شوہر سعد نے گلا دبا کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق معمولی تلخ کلامی کے بعد ہونے
خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی میں غیرت کے نام پر دہرے قتل کا واقعہ پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق، پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ جلوزئی کے علاقے میں پیش آیا۔ ملزم نے اپنی بیوی اور بھتیجے پر فائرنگ کرکے دونوں کو
لاہور: پولیس نے گن پوائنٹ پر لڑکی سے زیادتی اور نازیبا ویڈیوز بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو مدینہ کالونی گجومتہ سے گرفتار کیا گیا۔تحقیقات کے مطابق ملزم نے متاثرہ لڑکی کے واش روم میں خفیہ
راولپنڈی: تھانہ روات کی حدود میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں نامعلوم مسلح افراد نے 60 سالہ خاتون کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ مقتولہ مسرت بی بی پراپرٹی کا کاروبار کرتی تھیں اور متعدد زمینوں کی مالک بھی تھیں۔پولیس کے مطابق تین مرد
غوثیہ ایگرو آئل ملز نزد اڈہ بلی والا میں آتشزدگی کا خوفناک واقعہ 9افراد جھلس کر شدید زخمی، غوثیہ ایگرو آئل ملز میں مزدور کام کر رہے تھے 30 سے 35 ہزار لیٹر ہیگزین کیمیکل احتیاطی تدابیر کے بغیر رکھا گیا تھا جو لیکیج کی وجہ
بہاولپور(کرائم سیل) روزنامہ قوم میں بہاولپور میں غیر قانونی ہاسٹلز والی خبر کے ثبوت سامنے آنا شروع ہو گئے۔ اہل علاقہ کی جانب سے نشاندہیوں کا سلسلہ جاری ہے۔تھانہ بغداد کی حدود میلے والی گلی میں باڑہ مارکیٹ کے اوپر ہادیہ گرلز ہاسٹل کے بارے میں
ملتان (قوم نیوز )پاکپتن میں پسند کی شادی کر نے پر بھائی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر غیرت کے نام پر 24 سال کی بہن کو قتل کردیا، ملزم نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کیا۔ پاک پتن کے نواحی عِلاقہ گائوں واں دل سِنگھ
لاہور (بیورورپورٹ )پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں سنگین مالی اور طبی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں 2021 کے جولائی سے دسمبر 2022 کے دوران مریضوں کی جانوں سے خطرناک کھیل کھیلا گیا۔یہ انکشاف شعبہ صحت میں آڈٹ کے دوران ہوا۔آڈیٹر
ملتان(شاہد صدیق/ جنرل رپورٹر)پیشہ ورانہ فرائض میں غفلت برتنے پر ملتان سے دو سال قبل سزا کے طور پر لاہور ٹرانسفر کئے جانے والے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عدنان نعیم ایک بار پھر ملتان کی ڈسٹرکٹ سپورٹس کے جھولے جھول رہے ہیں ۔حسن اتفاق یہ بھی کہ
ملتان(واثق رئوف) قانون، قواعدوضوابط ایک مرتبہ پھر سیاسی بوجھ تلے دب کر شکست کھا گئے۔ ریلوے قوانین فائل میں بند ہی رہ گئے۔ سیاسی دبائو نے اوور ہیڈ برج بننے کے باوجود قانون کے مطابق بند نادر آباد ریلوے پھاٹک کودوبارہ کھلوا دیا۔ یہ فیصلہ پھاٹک
لاہور کے علاقے مناواں میں عید پر زیادہ چھٹیاں کرنے پر دکاندار کے بیٹے نے ملازم پر بہیمانہ تشدد کیا، جس کے نتیجے میں نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق، مناواں میں دکان کے مالک کے بیٹے نے عید پر اضافی چھٹیاں کرنے
ملتان(کرائم رپورٹر)لوہاری گیٹ گودڑی میں غیر قانونی جنگلی پرندوں کی خریدوفروخت کرنےوالوں نے وائلڈ لائف ٹیم پر حملہ کردیا،تشدد کا نشانہ بنایا،سیدھے فائر کھول دئیے،علاقہ میں شدید خوف وہراس،شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے،پولیس کا رات گئے،ایس ایس پی آپریشن اور ایس پی سٹی
ملتان(سپیشل رپورٹر)ملتان پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2025۔/26 کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جس میں صدر شکیل انجم ۔جنرل سیکرٹری نثار اعوان ۔فنانس سیکرٹری فرحان ملغانی۔جوائینٹ سیکرٹری نعمان بابر ۔قلب حسن پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہوئے جبکہ گزشتہ روز الیکشن کمشنر ظفر آہئیر۔ممبران جمشید
راولپنڈی کے تھانہ آر اے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بائیکیا رائیڈرز سے موٹرسائیکل چھیننے والے دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان عدیل اور اظہر نے بائیکیا رائیڈرز سے دو موٹرسائیکلیں چھینیں، جنہیں برآمد کر لیا گیا، ساتھ ہی ملزمان
اوکاڑہ کے علاقے تھانہ گوگیرا کی حدود 34 جیڑی میں ایک خاتون کی لاش برآمد ہونے پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) اوکاڑہ راشد ہدایت نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ مقتولہ کی شناخت چندہ علی کے
فیصل آباد پولیس کے مطابق، ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے ملک پورہ میں ایک 15 سالہ نابالغ لڑکی کو 5 دن تک اجتماعی جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، متاثرہ لڑکی کی والدہ نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنی بیٹی کو
بونیر کے شہری کے قتل کا معمہ حل، قاتل کوئی اور نہیں بلکہ اس کی اپنی منگیتر نکلی، جس نے ساتھی کی مدد سے ابرار کو راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا۔یہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایس پی کینٹ ڈویژن اعتزاز عارف
پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں مچھر سے بچنے کے لیے جلائے گئے اُپلوں سے آگ لگنے کے نتیجے میں 3 کمسن بہن بھائی جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اوکاڑہ کے نواحی علاقے 31 جی ڈی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق