مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر-مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر-معدنیات نکال کر فروخت بھی کریں گے، صوبے کی ترقی کیلئے وسائل بروئے کار لانا ضروری ہے: گورنر کے پی-معدنیات نکال کر فروخت بھی کریں گے، صوبے کی ترقی کیلئے وسائل بروئے کار لانا ضروری ہے: گورنر کے پی-سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا مستقل مندوب تعینات کرنے کا فیصلہ-سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا مستقل مندوب تعینات کرنے کا فیصلہ-پاکستان ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کرے گی، پی ایچ ایف صدر کی تصدیق-پاکستان ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کرے گی، پی ایچ ایف صدر کی تصدیق-ہوائی قلعے نہیں بنائے، مستحق افراد کو اپنی چھت فراہم کی، پنجاب کیلئے خدمات عالمی سطح پر تسلیم ہوئیں: مریم نواز-ہوائی قلعے نہیں بنائے، مستحق افراد کو اپنی چھت فراہم کی، پنجاب کیلئے خدمات عالمی سطح پر تسلیم ہوئیں: مریم نواز

تازہ ترین

ملتان: 23 سالہ حاملہ خاتون کی گلا کٹی لاش سسرال سے برآمد

ملتان: تھانہ کوتوالی کی حدود میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 23 سالہ خاتون آسیہ بی بی کی گلا کٹی لاش سسرال سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی شادی چھ ماہ قبل محمد رفیق سے ہوئی تھی۔
آسیہ کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی پانچ ماہ کی حاملہ تھی اور انہیں شبہ ہے کہ بیٹی کو بے دردی سے قتل کیا گیا ہے۔
پولیس نے لاش کو قانونی کارروائی کے لیے نشتر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے شوہر اور بہنوئی سے تفتیش جاری ہے اور واقعے کی نوعیت—قتل یا خودکشی—کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں