مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر-مصباح الحق نیپال پریمیئر لیگ کی ٹیم سودرپسچم رائلز کے ہیڈ کوچ مقرر-معدنیات نکال کر فروخت بھی کریں گے، صوبے کی ترقی کیلئے وسائل بروئے کار لانا ضروری ہے: گورنر کے پی-معدنیات نکال کر فروخت بھی کریں گے، صوبے کی ترقی کیلئے وسائل بروئے کار لانا ضروری ہے: گورنر کے پی-سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا مستقل مندوب تعینات کرنے کا فیصلہ-سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا نیا مستقل مندوب تعینات کرنے کا فیصلہ-پاکستان ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کرے گی، پی ایچ ایف صدر کی تصدیق-پاکستان ہاکی ٹیم سلطان ازلان شاہ کپ میں شرکت کرے گی، پی ایچ ایف صدر کی تصدیق-ہوائی قلعے نہیں بنائے، مستحق افراد کو اپنی چھت فراہم کی، پنجاب کیلئے خدمات عالمی سطح پر تسلیم ہوئیں: مریم نواز-ہوائی قلعے نہیں بنائے، مستحق افراد کو اپنی چھت فراہم کی، پنجاب کیلئے خدمات عالمی سطح پر تسلیم ہوئیں: مریم نواز

تازہ ترین

پاکپتن: بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو موت کے گھاٹ اتاردیا

ملتان (قوم نیوز )پاکپتن میں پسند کی شادی کر نے پر بھائی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر غیرت کے نام پر 24 سال کی بہن کو قتل کردیا، ملزم نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کیا۔ پاک پتن کے نواحی عِلاقہ گائوں واں دل سِنگھ کی عائشہ بی بی نے چند روز پہلے عدالت میں وسیم سے نِکاح کیا تھا، بھائی شہباز کو علم ہوا تو طیش میں آگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شہباز ساتھیوں کے ساتھ بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، لڑکی کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈِسٹرکٹ اسپتال پاک پتن منتقل کردی گئی ہے۔تھانہ ملکہ ہانس پولیس نے مقتولہ کے شوہر وسیم کی مدعیت میں شہباز اور دیگر پانچ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں