تازہ ترین

امریکا اور ایران ڈیل آخری مراحل میں، نیتن یاہو نے ٹرمپ کے مؤقف کی مکمل حمایت کردی

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کا براہِ راست حصہ نہیں ہے، تاہم وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مؤقف اور شرائط کی مکمل حمایت کرتا ہے۔اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا

امریکا اور ایران کشیدگی میں اضافہ؛ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں اوپر چلی گئیں

واشنگٹن / عالمی منڈی: امریکا کی جانب سے ایران پر تازہ حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے، جبکہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز بند کرنے کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر تیل کی منڈی میں نمایاں ردعمل دیکھنے میں

امریکی میڈیا کا دعویٰ؛ ڈیل میں تاخیر پر ٹرمپ نے ایران پر نئے حملوں کا حکم دیا

واشنگٹن: ایک امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدے میں تاخیر پر شدید مایوس تھے، جس کے بعد انہوں نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی منظوری دی۔رپورٹ کے مطابق دو سینئر امریکی

ایران پر امریکی فضائی کارروائیاں دوبارہ شروع؛ تہران اور بندرعباس میں دھماکوں کی اطلاعات

تہران: امریکی فوج نے ایران کے خلاف ایک بار پھر فضائی کارروائیوں کے آغاز کی تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد تہران اور دیگر شہروں میں دھماکوں اور سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت تہران کے مختلف

امریکا کو ایران کا سخت انتباہ؛ ہر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کی حالیہ فوجی سرگرمیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے خلاف کسی بھی اقدام کو برداشت نہیں کرے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے

آبنائے ہرمز میں امریکی فوج کا اپاچی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ

آبنائے ہرمز میں ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران عمان کے ساحل کے قریب امریکی فوج کا ایک اپاچی ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا، تاہم اس میں سوار دونوں اہلکار محفوظ رہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے

ایران اسرائیل تناؤ کے باعث عالمی منڈی میں تیل مہنگا، سرمایہ کاروں میں تشویش

ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے خدشات کے سبب عالمی تیل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی تجارتی رپورٹس کے مطابق منگل کے روز ابتدائی کاروباری سیشن میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر خدشات بڑھنے کے

امریکا کا رویہ نہ بدلا تو امن معاہدہ ممکن نہیں ہوگا، ایران کا سخت مؤقف

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم عزیزی نے واضح کیا ہے کہ اگر امریکا نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو دونوں ممالک کے درمیان کسی بھی امن معاہدے کا امکان کم ہو جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے

ٹرمپ کا ایران کے خلاف دو ہفتوں میں ’مکمل فتح‘ کا دعویٰ، تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ دو ہفتوں کے اندر ایران کے خلاف “مکمل فتح” حاصل کر لے گا۔ یہ بیان انہوں نے ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کے لیے منعقدہ ایک ٹیلی ریلی سے خطاب کے دوران دیا۔غیر ملکی خبر رساں

ٹرمپ کا انکشاف: ایران معاملے پر نیتن یاہو کو سخت وارننگ دی گئی، کشیدگی بڑھانے سے اسرائیل تنہا ہو سکتا ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو ایران کے معاملے پر سخت پیغام دیتے ہوئے خبردار کیا تھا کہ اگر کشیدگی میں اضافہ کیا گیا تو اسرائیل ممکنہ طور پر خود کو تنہا پا سکتا ہے۔اسرائیلی

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر پیش رفت، پاکستان کے ذریعے سفارتی رابطے جاری

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے پاکستان کے ذریعے سفارتی رابطوں اور مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام

ٹرمپ کا ایران کو پیغام: اسرائیل پر حملے بند کرو، مذاکرات کی میز پر واپس آؤ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر حملے فوری طور پر روک دے اور مذاکرات کے عمل میں دوبارہ شامل ہو کر معاہدے کی جانب پیش رفت کرے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو

اسرائیلی فضائیہ کے ایران پر جوابی حملے، تہران سمیت کئی شہروں میں شدید دھماکوں کی آوازیں

گزشتہ روز ایران کی جانب سے کیے گئے حملوں کے بعد اسرائیل نے ایران پر فضائی کارروائی کرتے ہوئے مختلف اہداف کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تہران، تبریز اور اصفہان سمیت متعدد شہروں میں زور دار دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئیں۔بین الاقوامی اور مقامی

ٹرمپ کا نیتن یاہو کو دوٹوک پیغام: ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں امریکہ شامل نہیں ہوگا

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی قیادت کو واضح پیغام دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ یکطرفہ فوجی کارروائی میں امریکہ شامل نہیں ہوگا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد امریکی صدر

ایران اور امریکا جوہری فریم ورک معاہدے کے قریب پہنچ گئے: عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی

ویانا: عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے مطابق ایران اور امریکا جوہری فریم ورک پر اتفاق کے قریب پہنچ چکے ہیں، جس کے تحت مختلف حساس معاملات کا جائزہ لینے کے لیے وقت فراہم کیا جا سکے گا۔آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی

پاکستان مشرقِ وسطیٰ بحران میں امریکا کا اہم سفارتی شراکت دار بن کر ابھرا

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں پاکستان امریکا کے لیے ایک غیر متوقع لیکن اہم سفارتی شراکت دار کے طور پر سامنے آیا ہے۔امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق 2026 میں ایران اور امریکا کے درمیان پیدا ہونے والی جنگی صورتحال کے دوران

پاکستان مخالف تاثر پر پیوٹن کا واضح مؤقف، بھارتی صحافی کو دوٹوک جواب

سینٹ پیٹرزبرگ: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے دوران پاکستان سے متعلق ایک بھارتی صحافی کے سوال پر واضح اور دوٹوک موقف اختیار کیا۔فورم کے دوران جب پاکستان اور چین کے تعلقات کے بارے میں سوال کیا گیا تو صدر پیوٹن

ایران کے زیر زمین محفوظ افزودہ یورینیم کو ابھی حاصل کرسکتے ہیں مگر ضرورت نہیں، امریکی صدر

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے زیرِ زمین محفوظ افزودہ یورینیم کے ذخائر تک رسائی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تاہم ان کے مطابق فی الحال ایسا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔میڈیا

دشمن شکست کے بعد اندرونی انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے: ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ دشمن میدانِ جنگ میں ناکامی کے بعد اب ملک کے اندر اختلافات اور انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔روح اللہ خمینی کی 37ویں برسی کے موقع پر ان کا تحریری پیغام پڑھ

ٹرمپ کا تحفہ، مارکو روبیو کے جوتے سوشل میڈیا پر بحث کا مرکز بن گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے جوتوں کے باعث امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں اور ان کی تصاویر پر صارفین دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مارکو روبیو کو صدر ٹرمپ نے

ایران اور امریکا کے درمیان رابطے برقرار، سفارتی کوششیں جاری ہیں: عباس عراقچی

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی رابطے مکمل طور پر ختم نہیں ہوئے اور دونوں ممالک کے درمیان تبادلہ ہونے والی تجاویز اور پیغامات کا باقاعدہ جائزہ لیا جا رہا ہے۔ایک لبنانی ٹی وی

ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کا ارادہ نہیں، ٹرمپ سفارتی حل کے حامی

واشنگٹن: امریکی ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے قریبی مشیروں کو واضح پیغام دیا ہے کہ امریکا اس وقت ایران کے خلاف کسی نئی جنگ یا فوجی مہم جوئی کا ارادہ نہیں رکھتا اور موجودہ

ایران امریکا کشیدگی: تیل کی قیمتوں میں اضافہ، عالمی اسٹاک مارکیٹس میں ہلچل

امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ میزائل حملوں کے بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں بے یقینی کی فضا مزید گہری ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر واضح اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ دنیا بھر کی اسٹاک

اب وقت آگیا، دونوں ممالک کسی نہ کسی شکل میں ایک معاہدے تک پہنچ جائیں، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آ چکا ہے کہ دونوں ممالک کسی نہ کسی شکل میں ایک معاہدے تک پہنچیں۔اپنے تازہ بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران گزشتہ 47 برس سے جس پالیسی

نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو ہوا میں اڑا دیا، لبنان میں حملے جاری رکھنے کا اعلان

تل ابیب: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لبنان میں جنگ بندی اور فوجی کارروائیوں کے خاتمے کے دعووں کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے واضح کر دیا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج اپنی طے شدہ حکمتِ عملی کے مطابق کارروائیاں

سیٹلائٹ تصاویر میں غزہ کی تباہی کا ہولناک منظر، کئی علاقے نقشے سے غائب

غزہ: نئی سیٹلائٹ تصاویر نے جنوبی غزہ میں ہونے والی وسیع پیمانے کی تباہی کو ایک بار پھر دنیا کے سامنے عیاں کر دیا ہے، جہاں متعدد رہائشی علاقے، زرعی زمینیں، تعلیمی ادارے اور قبرستان شدید نقصان کا شکار نظر آ رہے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس

ایران کا امریکی فضائی اڈے پر جوابی حملے کا دعویٰ، خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی

تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک امریکی فضائی اڈے پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ کیا ہے۔ایرانی مہر نیوز ایجنسی کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے ایک امریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنایا، جہاں سے مبینہ طور پر ایران کے صوبہ

ٹرمپ نے ایران جوہری معاہدے سے متعلق سی این این کی رپورٹ کو جھوٹا قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے غلط اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں کہا کہ