جنگوں اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، عالمی غذائی قیمتیں ساڑھے تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں-جنگوں اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، عالمی غذائی قیمتیں ساڑھے تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں-سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا تاریخی سہ فریقی دفاعی معاہدہ، ایک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا-سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کا تاریخی سہ فریقی دفاعی معاہدہ، ایک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا-سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے کا ہوگیا-سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 54 ہزار 336 روپے کا ہوگیا-تحسین سکینہ کی دل کی مراد پوری ہوئی، عابدہ پروین صاحبہ نے باقاعدہ شاگردی میں لے لیا-تحسین سکینہ کی دل کی مراد پوری ہوئی، عابدہ پروین صاحبہ نے باقاعدہ شاگردی میں لے لیا-بہاول پور: صحافی پر بااثرافراد کا تشدد، انگلی توڑدی، صحافتی حلقوں کا شدید احتجاج-بہاول پور: صحافی پر بااثرافراد کا تشدد، انگلی توڑدی، صحافتی حلقوں کا شدید احتجاج

تازہ ترین

سونے کی قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہو گئی

عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں کوئی واضح اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا جبکہ چاندی کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا بغیر کسی تبدیلی کے 4083 ڈالر پر برقرار رہا۔ اسی طرح مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونا 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے اور دس گرام سونا 3 لاکھ 69 ہزار 223 روپے کی سطح پر مستحکم رہا۔ دوسری جانب، کراچی میں فی تولہ چاندی کی قیمت 55 روپے اضافے کے بعد بڑھ کر 5368 روپے تک پہنچ گئی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں