

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے میں گردشی قرض نے تمام وسائل کو نگل لیا تھا اور اس کے مسائل سے نمٹنا ایک بڑی کامیابی ہے۔ اسلام آباد میں توانائی شعبے کے گردشی قرضے کے خاتمے کے منصوبے کی افتتاحی

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے کے 1225 ارب روپے گردشی قرضے کا حل مالی نظم و ضبط کو بہتر بنانے، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ کرنے اور پاکستان کے توانائی کے شعبے کے دیرینہ مسائل

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس کی ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ یہ ملاقات خوشگوار اور گرم جوش ماحول میں ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ عدالت کے مطابق یہ درخواستیں 7 اکتوبر کو سنیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے عارضی چارج کے 2 سال گزرنے اور نئی وائس چانسلر خواتین یونیورسٹی ملتان کے انٹرویو کے دن قریب پر گورنمنٹ آف پنجاب کو اپنی پر فارمنس دکھاتے ہوئے اہم اعلانات کر دیئے

بہاولپور (کرائم سیل)بہاولپور میں ای چالان مافیا کے ناقابل یقین کارنامے سامنے آگئے! چوری شدہ موٹر سائیکلوں پر بھی جرمانے کرنے سے مزدور اور ریڑھی بان چیخ اٹھے“پولیس چور پکڑے یا چالان بھرے؟”معلوم ہوا ہے کہ شہریوں کے لیے سیف سٹی پراجیکٹ کے تحت شروع کیا

خان گڑھ ( کرائم رپورٹر ،نمائندہ قوم) پسند کی شادی کرنے والا شخص مبینہ پولیس تشدد سے جاں بحق ہوگیا۔مرنے والے شخص کے قتل کا مقدمہ ایک اے ایس آئی اور 4 پولیس کانسٹیبلز سمیت 7 افراد کے خلاف قتل اور دیگر دفعات کے تحت درج

بہاولپور (تحقیقاتی رپورٹ) روزنامہ قوم کی سنسنی خیز رپورٹس نے جنوبی پنجاب میں آن لائن جوئے کے نیٹ ورک کی جڑیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔ انکشافات کے بعد تفتیشی ادارے حرکت میں آئے تو بہاولپور میں سرگرم مین ڈیلرز اور ریڈی منیجرز زیرِ زمین چلے

رحیم یار خان،صادق آباد (بیورو رپورٹ، سٹی رپورٹر،نامہ نگار ) رحیم یا رخان کی 3فلورملزچاول کے تھیلوں میں آٹاسمگلنگ میں ملوث،8ٹرک پکڑے گئے۔تفصیل کے مطابق پنجاب میں گندم کی سرکاری سطح پر قیمت 3000 ہزار مقرر ہونے کے بعد پیسے کی چمک میں اندھے فلور ملرز نے کروڑوں

ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر اور رجسٹرار کا ہائی کورٹ کے فیصلوں کو ماننے سے انکار، فیکلٹی ممبران نے وائس چانسلر اور رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کے کیس دائر کر دیئے تفصیل کے مطابق 19 اپریل 2025 اور 12 جولائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد ایک بڑے انتظامی اور قانونی بحران کی زد میں آ گئی ہے۔ سینیٹ کے حالیہ خصوصی اجلاس میں ایسے فیصلےکئے گئے جنہیں نہ صرف خلافِ ضابطہ بلکہ میرٹ اور قانون سے انحراف قرار دیا جا رہا ہے۔ جنرل سیکرٹری

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی کارکردگی ایسی ہے کہ وہاں کے عوام بھی یہ خواہش رکھتے ہیں کہ انہیں مریم نواز جیسی وزیراعلیٰ ملے۔پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ

اسلام آباد: پاکستان اور پولینڈ نے تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور پولش سفیر کی وزارتِ تجارت میں ملاقات ہوئی جس میں توانائی، کان کنی اور زراعت کے شعبوں میں تعاون

راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا مؤقف ہے کہ خیبر پختونخوا اور پورے خطے میں پائیدار امن اسی وقت قائم ہوسکتا ہے جب تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت پر حالیہ سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کیا جانا ضروری ہے۔ یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے دوران عالمی مالیاتی فنڈ

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ مسلم دنیا میں اتحاد کی جانب ایک اہم قدم ہے اور اس میں دیگر اسلامی ممالک، خصوصاً ایران کو بھی شامل کیا جانا چاہیے۔لاہور میں مرکزی مجلس

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی بیرون ملک سفر پر عائد پابندی کے خلاف دائر توہینِ عدالت درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کی سربراہی میں سماعت ہوئی، جہاں درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کے ویڈیو لنک کے ذریعے ٹرائل سے متعلق جاری نوٹیفکیشن کو باضابطہ طور پر ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کر دیا گیا۔سلمان اکرم راجا اور فیصل محمود ملک ایڈووکیٹس کی جانب سے دائر پٹیشن کو ڈائری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کے دوران حکم سنایا۔ علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش نہ

ملتان،خان پور (وقائع نگار،نمائندہ خصوصی) کینسر بچائوویکسین پرتحفظات کے باعث ملتان میں والدین نےبچیوں کولگوانے سےانکارکردیا،خان پورسکول میں ہنگامہ آرائی ہوگئی۔تفصیل کےمطابق پنجاب حکومت کی جانب سے لڑکیوں میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی ایچ پی وی ویکسینیشن مہم کا آغاز ہونے کے باوجود ملتان کے

ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی انتظامیہ کی انتقامی کارروائیوں کے باوجود اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کی کال پر اساتذہ کا کلاسز کا بائیکاٹ اور بھرپور دھرنا دیا گیا ۔ اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی کال پر اساتذہ نے یونیورسٹی میں

ملتان (کرائم سیل)لودھراں میں آن لائن جوا کروانے والے راؤ برادران کے بارے میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آن لائن جوا شروع کرنے سے پہلے یہ گروہ تاش کے روایتی کھیل کے ذریعے جوا کرواتا تھا۔ بعد ازاں

سندھ حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کے موقع پر تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے 24 ستمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے باعث متعلقہ حلقوں میں اسکولوں اور اداروں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ انٹرنیشنل بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 51 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 770 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔عالمی مارکیٹ میں اس اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹ

راولپنڈی: نو مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ویڈیو لنک ٹرائل کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کر دیا گیا۔ وکیل سلمان اکرم راجا نے ہوم ڈیپارٹمنٹ کا نوٹیفکیشن بھی عدالت میں چیلنج کیا ہے۔درخواست میں

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بار بار آپریشن کیے گئے لیکن کوئی دیرپا حل نہیں نکلا بلکہ صورتحال مزید سنگین ہوگئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم ہمیشہ سے مؤقف اختیار کرتے آئے

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پیشی پر مسلسل غیر حاضر رہنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف وفاقی مقدمات کی تفصیلات پشاور ہائی کورٹ میں پیش کی گئیں۔ جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس محمد اعجاز خان نے سماعت کی۔ عدالت نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت میں مزید 3 ہفتوں کی

چین نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کی کھل کر حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن اور استحکام کے لیے یہ معاہدہ ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بیجنگ میں پریس

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 19 ستمبر کے واٹس ایپ ٹرائل کی دلائل ٹرانسکرپٹ فراہم کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ اے ٹی سی جج نے ریمارکس دیے کہ بانی چیئرمین کے ساتھ وکلاء کا پیٹرن پہلے سے طے ہے، اس لیے دوبارہ ملاقات کا





























