

بہاولپور (کرائم سیل ) ا سلحہ لائسنسنگ کے حساس اور انتہائی اہم شعبے میں سنگین بے ضابطگیوں اور قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی کا انکشاف ہوا ہے۔ فورتھ شیڈول کا بیک گراؤنڈ رکھنے والے اسلحہ ڈیلر نے ایم ایس جمیل اینڈ کمپنی کی ڈیلر شپ

بہاولپور (فلک شیر امام)تحصیلدار سٹی کی سرپرستی میں کچی کٹنگ کے ماسٹر مائنڈ پٹواریوں کا مضبوط نیٹ ورک سرگرم۔حکومت کو بھاری نقصان مگر پٹواری مالا مال ،ممبر بورڈ اف ریونیو اور عدالت عالیہ کے احکامات کھوہ کھاتے،پرائیوٹ کوٹھیوں میں پٹوار خانے بنا کر لوٹ مار جاری

بہاولپور (کرائم سیل)اسلامیہ یونیورسٹی میں سینئر کلرک شمشاد نے اپنے بھائی سرفراز عرف شرفو اور بھتیجوں بابر اور نوید عرف نیدو کے ساتھ ملکر منشیات فروشی کا ایک ایسا نیٹ ورک بنایا ہوا ہے جو کہ شہر کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ تعلیمی اداروں یونیورسٹیز

جتوئی (تحصیل رپورٹر،نامہ نگار ،کرائم رپورٹر) جتوئی میں المناک حادثے نے فضا کو سوگوار کر دیا۔ نجی سکول کے بچوں کو لانے والے دو رکشوں میں تیز رفتاری اور آپس کی مقابلہ بازی کے باعث خوفناک تصادم ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق دونوں رکشے موضع شہبازپور

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی 3 تاریخ پیدائش رکھنے،میٹرک داخلہ فارم کے مطابق 1 سال پہلے ریٹائر ہونے کے باوجود مضبوط سیاسی تعلقات اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ناجائز سرپرستی میں خواتین یونیورسٹی ملتان پر غیر قانونی وائس چانسلر کی کرسی پر قابض رہنے

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کے بائیکاٹ کے حوالے سے پارٹی میں مشاورت ہوگی اور کوئی حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ الیکشن ٹریبونلز میں ریٹائرڈ ججز کی تعیناتی کے خلاف اپیل کی سماعت وفاقی

کراچی: سونے کی عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں آج اچانک قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 77 ڈالر بڑھ کر 4,142 ڈالر تک پہنچ گئی، جس کے اثرات ملکی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے۔ 24

لاہور: لاہور ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو عمرہ کی اجازت دینے کے سنگل بنچ کے حکم کو معطل کر دیا ہے۔ ایف آئی اے اور پاسپورٹ امیگریشن حکام کی جانب سے دائر درخواست کے بعد ڈویژن بینچ نے

اسلام آباد: اوگرا کے حالیہ اعلامیے نے گیس کی قیمتوں میں کمی کے دعوے کی حقیقت بے نقاب کر دی ہے۔ دستاویزات کے مطابق، صارفین کے لیے ریلیف کے بجائے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ رواں مالی سال کے لیے اوگرا نے مجموعی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ اور مسئلہ فلسطین پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں سیاسی پیشرفت کے باوجود صورتحال اب بھی نہایت سنگین ہے اور جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف 9 مئی اور دیگر 5 مقدمات کی سماعت ہوئی، عدالت نے ان مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک دے دی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ کے معاملے میں اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عدالت کو تفصیلی جواب جمع کروا دیا ہے۔ جیل حکام نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے آپریٹ نہیں ہو رہا

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف 28 فروری جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیسز کی سماعت کی۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز

راولپنڈی: پنجاب میں سال 2025 کے پہلے چھ ماہ (جنوری تا جون) کے دوران بچوں کے خلاف تشدد کے 4 ہزار سے زائد واقعات سامنے آئے، مگر سزا کی شرح 1 فیصد سے بھی کم رہی۔ ہر دن اوسطاً 23 بچے کسی نہ کسی شکل میں

بہاولپور (تحصیل رپورٹر)نیشنل پارک لال سوہانرا بہاولپور کے وسیع سرکاری جنگلاتی رقبے پر محکمہ جنگلات کے بعض ملازمین اور بااثر قبضہ مافیا کے مبینہ گٹھ جوڑ کا انکشاف، سرکاری زمین پر کھلم کھلا بڑے پیمانے پر سرسوں اور گندم کی فصلیں کاشت کیے جانے کی اطلاعات

ملتان (وقائع نگار) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے طالب علم کی خودکشی کے بعد ڈسپنسری کی غیرفعالیت پر سوالات اٹھنے لگے۔ بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں زیرتعلیم طالب علم محمد ریاض کی خودکشی کے افسوسناک واقعے نے یونیورسٹی کی طبی سہولیات پر سنگین سوالات اٹھا دیئے ہیں۔

بہاولپور (رپورٹ: افتخار عارف) بہاولپور کے مختلف تھانوں کی حدود میں منشیات ہیروئن ،آئس ،چرس ،افیون اور شراب فروشی کا دھندہ خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔ سٹی سرکل کے تھانوں سول لائن، کوتوالی اور کینٹ جبکہ صدر سرکل کا تھانہ صدر کی حدود میں منشیات

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کے قریب واقع 51 سالہ پاک عرب فرٹیلائزر فیکٹری اس وقت شہری حدود میں آنے کے بعد لاکھوں لوگوں کی صحت اور روزمرہ زندگی کے لیے ایک شدید مسئلہ بن چکی ہے۔ حسن آباد ،چوک کمہاراں، نیو ملتان، پیراں غائب روڈ، شاہ

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے واضح کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کی پالیسیوں، ایف بی آر پورٹلز کی بندش، حکومتی مقررہ ڈیلرز اور دیگر اقدامات کی وجہ سے ہوا، نہ کہ شوگر انڈسٹری کی وجہ سے۔ ایسوسی ایشن

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل سے گفتگو میں واضح کیا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے لیے اجازت دینا عدالت کی ذمہ داری نہیں، اس سلسلے میں اسی فورم سے رجوع کیا

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کی گئی سابق وزیراعظم عمران خان کی پٹیشن کو دوبارہ بحال کرتے ہوئے اسے ایک بار پھر سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی

اسلام آباد: پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی نمایاں برتری کے بعد وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تمام کامیاب امیدواروں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔وزیراعظم ہاؤس کے میڈیا ونگ کے مطابق وزیر اعظم نے ان امیدواروں کی

کراچی: سونے کی بین الاقوامی اور عالمی منڈیوں میں آج استحکام دیکھا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4,065 ڈالر کی سطح پر برقرار رہی، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط کے سونے

مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ) — ڈسٹرکٹ ناظر راشد شیروانی نے تحقیقات کے خوف سے اپنی زیر استعمال سرکاری گاڑی نمبر 920 LEBسے گرین کلر کے سرکاری اشتہار پوسٹر ہٹا دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب محکمہ جاتی اور قانونی ادارے کرپشن اور

ملتان (وقائع نگار) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے طالب علم نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی تفصیل کے مطابق بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ نفسیات (سائیکالوجی) کے طالب علم محمد ریاض نے گزشتہ شب ابوبکر ہاسٹل کے کمرہ نمبر 6-بی

بہاولپور( کرائم سیل) روزنامہ قوم کی خبر 100 فیصد درست ثابت ہو گئی کہ چار سالہ عبدالہادی کے قتل میں ملوث شہباز عرف شبی کے پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے کے بعد ان کے دیگر بھائیوں نے مقتول بچے کے خاندان کا جینا دوبھر کر دیا

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ریاض کالونی، بہاولپور یونیورسٹی چوک اور اطراف کے علاقوں میں رہائشی گھروں کو میونسپل کارپوریشن کے عملے اور بلڈنگ انسپکشن سیل کی مبینہ ملی بھگت کے ذریعے غیر قانونی پرائیویٹ ہاسٹلز میں تبدیل کرنے کا منظم کاروبار سرکاری اداروں کی غفلت کے باعث

ملتان (سٹاف رپورٹر) لاکھوں بچوں کی تعلیمی اور اخلاقی تربیت کی دعوے داری سے ملتان کے شہریوں سے تین دہائیوں کے دوران کھربوں روپے ایٹھنے والے نشاط گروپ کے سپوت شاہ میر کے بارے میں مزید انکشافات ہوئے ہیں کہ جس رات اس نے خانیوال کے
ملتان (میاں غفار سے) پاکستان کے ’’ایجوکیشن بزنس‘‘ پر آج وہ نقاب اُترا جس کا والدین برسوں سے رونا رو رہے تھے۔ مسابقتی کمیشن آف پاکستان (CCP) نے ملک کے 17 بڑے نجی اسکول سسٹمز کو شو کاز نوٹس جاری کر دیے ہیں — وجہ وہی

ملتان (سپیشل رپورٹر)رنگ روڈ کی جانب کریشنگ مشین ، طلحہ اور اوورسیز بی بلاک میں پھیلی ہوئی آلودگی کا مسئلہ۔اس حوالے سے عاصم سوری کاکہناہے کہ ہماری پے در پہ شکایتوں کے بعد مجھے چیف منسٹر پنجاب آفس سے ایک کال موصول ہوئی اور اس میں




























