پنجاب : ہزاروں ایڈہاک ڈاکٹروں کی برطرفی، ریٹائرڈ افسر کو لاکھوں روپے تنخواہ

ملتان (وقائع نگار)حکومت پنجاب کا کفایت شعاری کا دعویٰ ایک طرف ہزاروں ایڈہاک ڈاکٹرز فارغ، دوسری طرف ریٹائرڈ بیوروکریٹ کو ماہانہ 11 لاکھ 37 ہزار 500 روپے تنخواہ پر تعینات کر دیا گیا پنجاب حکومت کے کفایت شعاری پروگرام کے تحت محکمہ صحت میں ایک جانب

تیل پر قبضہ، کل ایران میں قیامت دھا دینگے: ٹرمپ

تہران،واشنگٹن،تل ابیب،دوبئی (نیوزایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو ایران کے ساتھ معاہدے کا اچھا موقع قرار دیا اورکہاکہ امیدہے کل تک معاہدہ ہوجائے گا جبکہ دھمکی بھی دی ہے کہ منگل کو ایران میں پاور پلانٹ اور پل کا دن ہوگا اور سب کچھ

کسٹم سے کروڑوں مالیت کا سرکاری سامان چوری، اعلیٰ افسران ملوث

ملتان (وقائع نگار) کسٹم افسران پر کروڑوں روپے مالیت کے سرکاری سامان کی چوری کا الزام، جعلی ایف آئی آر اور پولیس ملی بھگت کا انکشاف، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کسٹم ڈیپارٹمنٹ میں ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔ انکوائری رپورٹ کے

بہاولپور میں گینگسٹرز کا راج، شوٹرز کا نیٹ ورک سرگرم، بااثر شخصیات مبینہ سرپرست

بہاولپور ( کرائم سیل)ملتان کی طرح بہاولپور میں بدمعاشوں کے منظم گروہوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جن میں شوٹرز سے لے کر مختلف جرائم کے ماہر کارندے شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان گروہوں کو مبینہ طور پر بعض سابق حکومتی عہدیداروں، سیاسی کارکنوں

راجن پور: کریانہ سٹور پر یونیفارم ڈکیتی، دکاندار محکمہ طاقت کا نشانہ، انتظامیہ خاموش

ڈیرہ غازی خان (کرائم سیل رپورٹ)راجن پور کے وسطی تجارتی علاقے کچہری چوک میں گزشتہ روز 25 مارچ کو رات تقریباً 10 بج کر 46 منٹ پر ایک مبینہ سرکاری کارروائی نے شہریوں میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق محکمہ ایکسائز

ایم این یو ای ٹی، جعلی فیس واؤچرز کا انکشاف، رجسٹرار کے بھائی سمیت 3 ملزم نامزد

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں فال 2024 داخلوں کے دوران فیسوں کی وصولی میں مبینہ طور پر 34 لاکھ روپے سے زائد کی خوردبرد کا معاملہ سامنے آیا، جس میں جعلی فیس واؤچرز، غیر قانونی نقد لین دین

خواتین یونیورسٹی: پرو وائس چانسلر اور رجسٹرار کیخلاف انکوائری کی منظوری

ملتان (سٹاف رپورٹر) اینٹی کرپشن ملتان ریجن نے خواتین یونیورسٹی ملتان کی 43ویں سینڈیکیٹ کے منٹس میں رد و بدل کرنے والی پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ اور اس وقت کی رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر میمونہ خان کے خلاف انکوائری کے لیے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن

اسلامیہ یونیورسٹی، 5 کروڑ کا نیا مالیاتی سکینڈل، مسترد شدہ بلوں پر چیک جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے 42 کروڑ روپے کے ہولناک مالیاتی اسکینڈل کی تحقیقات میں اب ایک اور انتہائی سنگین اور چونکا دینے والا 5 کروڑ روپے کی کرپشن کا نیا باب کھل گیا ہے، جس نے نہ صرف ادارے کی مالی شفافیت بلکہ

کسٹم سرگودھا میں کروڑوں کی لوٹ مار، ڈپٹی کلکٹر افسران کیخلاف وزیراعظم کو درخواست

ملتان (وقائع نگار) سرگودھا کسٹم میں مبینہ بڑی کرپشن اسکینڈل ڈپٹی کلکٹر ڈاکٹر ذوہیب سمیت افسران پر کروڑوں روپے کے سگریٹ، چھالیہ، ٹائرز اور آئی فونز ناجائز فروخت کا الزام، وزیراعظم شہباز شریف کو ایک تحریری درخواست بھیجی گئی ہے جس میں سرگودھا کسٹم کلکٹریٹ (جس

فارما کمپنیاں بھی پیچھے نہ رہیں، ادویات قیمتوں میں 241 فیصد تک اضافہ، مریض رل گئے

ملتان (نیوز رپورٹر)فارماکمپنیاں بھی پیچھےنہ رہیں۔ ادویات کی قیمتوں میں 241فیصدتک اضافہ کردیا۔غریبوں کیلئے علاج کرانابھی مشکل ہوگیا۔ پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن سائوتھ پنجاب کے صدر محمد اختر بٹ نے ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں حالیہ ہوشربا اضافے پر گہری تشویش کا

میں ملتان کی مٹی سے ہوں، وکلا عہدیدار حلف کی پاسداری کریں: جسٹس سرفراز ڈوگر

ملتان(قوم نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفرازڈوگرنے ملتان میں نومنتخب وکلا عہدیداروں کی حلف برداری تقریب سے خطاب کرتےہوئےکہاہےکہ میں ملتان کی مٹی سے ہوں، میں نےآج تک ملتان کا گھرنہیں بدلا۔آپ لوگوں کے ساتھ انہی عدالتوں میں پریکٹس کرتا رہا ہوں اور یہیںسے اللہ

ساہیوال میں نابالغ لڑکی سے نکاح کرنے پر دولہا سمیت 5 افراد گرفتار

ساہیوال ( نمائندہ خصوصی)ساہیوال کے نواحی گاؤں 103 نائن ایل میں کم عمر لڑکی سے نکاح کرنے پر پولیس نے دولہا، ساس اورباراتیوں کو گرفتار کر لیا ۔پولیس نے دولہا اس کی ساس، نکاح خواں ،گواہان اور باراتیوں کے خلاف چائلڈ میرج ایکٹ کی خلاف ورزی

فورٹ منرو میں ژالہ باری سے سینکڑوں مویشی ہلاک، بھاری مالی نقصان

ڈیرہ غازی خان(ڈپٹی بیورو چیف) فورٹ منرو اور گردونواح میں حالیہ شدید ژالہ باری نے مقامی مالداروں کو سخت مالی نقصان سے دوچار کر دیا۔ موسلا دھار بارش کے ساتھ پڑنے والے بڑے سائز کے اولوں نے سینکڑوں مویشی ہلاک اور زخمی کر دیے، جس سے

سندھ : سکھر ملتان موٹر وے پر 200 کلو میٹر تک جدید کیمرے چوری

کراچی(سٹاف رپورٹر)سندھ میں سکھر ملتان موٹر وے پر 200 کلو میٹر تک لگے جدید کیمرے چوری ہوگئے۔سندھ میں مختلف سرکاری اداروں کی کارکردگی پر تو اکثر سوالات اٹھائے جاتے رہتے ہیں ایسے میں شاندار وفاقی منصوبہ موٹر وے ایم 5 شدید بدانتظامی کا شکار ہے۔سکھر ملتان

پٹرول کپٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود شہری غیر مطمئن، بائیک رائیڈرز رعایت کے منتظر

پٹرول کی قیمت میں گزشتہ رات 80 روپے کی کمی کے باوجود شہری مطمئن دکھائی نہیں دیتے، جبکہ حکومت کی جانب سے اعلان کے باوجود موٹر سائیکل سوار ابھی تک خصوصی رعایت حاصل کرنے کے منتظر ہیں۔وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت کو 458 روپے سے

نشتر میڈیکل یونیورسٹی ، آؤٹ سائیڈر ڈاکٹر نےامتحانی نظام متنازع بنادیا

ملتان (عوامی رپورٹر)نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں جاری انڈرگریجویٹ ایم بی بی ایس کے امتحانات کے دوران امتحانی نظام کی شفافیت پر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مولوی خضر نامی ایک شخص جو کہ نشتر ہسپتال کا ڈاکٹر بھی نہیں ہے، امتحانات کے

ملتان: سرکاری یونیورسٹی میں سنڈیکیٹ ایجنڈا وی سی کی مرضی سے ختم، عدالت میں تضاد بیانی

ملتان ( سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان کی ایک سرکاری یونیورسٹی میں انتظامی شفافیت پر سنگین سوالات اس وقت کھڑے ہو گئے جب وائس چانسلر کی جانب سے سینڈیکیٹ کے ایک اہم ایجنڈا آئٹم کو مبینہ طور پر ’’اپنی مرضی‘‘سے ختم

غیرقانونی سرگرمیاں کی مخالفت مہنگی، پرنسپل نشتر ڈینٹسٹری کیخلاف شکایات منظم مہم؟

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے معروف طبی تعلیمی ادارے نشتر انسٹیٹیوٹ آف ڈینٹسٹری میں سامنے آنے والا حالیہ تنازع ایک نیا رخ اختیار کر گیا ہے، جہاں ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ادارے کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر زبیر حسن اویسی کے خلاف سامنے آنے والی

ریلوے: طویل رخصت، افسران کی ڈبل موجیں، حاضر ملازمین جائز چھٹی سے بھی محروم

ملتان(واثق رؤف)ریلوے کے طاقتور اور مضبوط لابی رکھنے والے افسران کی طرف سےطویل رخصت لےکر بیرون ملک اور ڈیپوٹیشن پرجانے کے معاملات سامنے آئے ہیں۔ان افسران نےوفاقی وزرات ریلوے کی طرف سے محکمہ کو فوری واپس جوائن کرنے کےاحکامات کو یکسر نظر انداز کردیاہے۔وفاقی وزرات ریلوے

اینٹی کرپشن نے سب رجسٹرار ملتان سٹی و صدر، وثیقہ نویسوں کا جعلی رجسٹری نیٹ ورک توڑ دیا

ملتان(پ ر)ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایات کے مطابق صوبہ بھر میں کرپٹ مافیا، بالخصوص جعلی رجسٹریوں میں ملوث وثیقہ نویسوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان بشارت نبی کی زیر نگرانی ایک بڑے

خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش، حکیم شہزاد گرفتار

شجاع آباد (قوم نیوز) پانچ شادیاں کرنے والے مشہور ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ کو خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پولیس تھانہ صدر نے حکیم شہزاد لوہا پاڑ کو گرفتار کر کے ان

ملتان: بٹ قتل کیس میں دشمنی بدلہ، عالمی سمگلنگ پر تفتیش، پٹھان گروپ افغانستان روپوش

ملتان(سپیشل رپورٹر) تھانہ گلگشت کے علاقے میں نجی سپر سٹور (کے کے مارٹ) کے باہر طاہر انصاری عرف بٹ کے دن دیہاڑے سنسنی خیز قتل نے شہر میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ پولیس کی اعلیٰ سطحی تفتیشی ٹیموں نے ابتدائی روایتی کارروائی کے بعد

خان گڑھ: دو نمبر آئل مافیا ڈان کا پمپ سیل، اوگرا نے رشوت اور ایم پی ایز کا دباؤ ٹھکرا دیا

خان گڑھ (سٹی رپورٹر ) ضلع مظفرگڑھ کے دونمبر آئل مافیا کے ڈان رانا اشتیاق کے پٹرول پمپ رانا فلنگ سٹیشن اور مکسنگ سٹور سے پٹرول اور ڈیزل کے نمونے ضلعی حکومت اور اوگرا نے ایچ ڈ ی آئی پی لیب میں روانہ کیے جہاں وہ

کمزور پراسیکیوشن، پولیس عدلیہ رابطے کا فقدان، ریپ کیسز میں انصاف شرح صرف 0.5 فیصد

ملتان(یوسف عابد سے)پاکستان میں جنسی زیادتی کے مقدمات میں صرف 0.5 فیصد سزائیں دینے کا انکشاف ہوا ہے، ملک میں خواتین اور بچوں کے تحفظ کے متعدد قوانین کے باوجود انصاف ناپید ہے۔ ملک میں رائج فوجداری نظام میں پولیس کی متعلقہ مقدمات کے اندراج، تفتیش

اقراری بولا گینگ کی دہشت، نقل مکانی شروع، امان اللہ کی ٹانگ کٹ گئی

بہاولپور (کرائم سیل)لیہ اور کوٹ ادو کے سنگم پر واقع ( پہاڑ پور) اور احسان پور کو اپنی بدمعاشی کا مرکز بنا کر پولیس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ڈیرہ غازی خان، تونسہ اور کوٹ ادو سمیت دیگر علاقوں میں اپنی دھاکبٹھانے والے اقراری بولا

مہنگائی نے مرنے کے بعد بھی پیچھا نہ چھوڑا، قبر ریٹ 1 لاکھ تک، غریبوں کیلئے تدفین مشکل

ملتان(قوم نیوز) ملتان،لاہور سمیت صوبہ بھر کے 18 ہزار 637 قبرستانوں میں قبروں کے غیر متوازن اور زائد ریٹس شہریوں کے لیے بڑی پریشانی کا باعث بن گئے جبکہ 41 اضلاع کی 256 تحصیلوں میں تاحال قبرستانوں کی مناسب تزئین و آرائش بھی نہ ہو سکی۔ذرائع