شہریت سکینڈل میں ملوث خواجہ رفیق کا کارنامہ، زندہ خاتون کا جعلی ڈیتھ سرٹیفکیٹ، جائیداد منتقل

ملتان(عوامی رپورٹر ) اچھے خاصے صحت مند افراد کو بلدیہ کے ریکارڈ میں فوت شدہ ظاہر کر کے اس کی کروڑوں روپے کی جائیداد ہتھیانے اور فروخت کرنے کے ایک اور کیس کا انکشاف ہوا ہے جس میں سیکرٹری یونین کونسل نمبر 39 ملتان جو کہ

اطالوی سابق وزیراعظم کا شہباز شریف کو نوبیل انعام کا حقدار قرار دینے کا بیان

اٹلی کے سابق وزیر اعظم پاؤلو جینٹی لونی نے پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو نوبیل انعام کے لیے موزوں قرار دے دیا ہے۔انہوں نے امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، جنگ بندی پر مبارکباد اور مذاکرات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، جنگ بندی اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ رابطہ نہایت خوشگوار ماحول میں ہوا اور تقریباً

سونے کی قیمتوں میں بڑا دھماکہ، عالمی و مقامی مارکیٹ میں تاریخی اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جہاں فی اونس سونا 157 ڈالر مہنگا ہو کر 4,814 ڈالر کی نئی سطح پر پہنچ گیا۔عالمی منڈی میں اس تیزی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی واضح

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات، اپیلوں پر اہم مشاورت

راولپنڈی: اسلام آباد ہائی کورٹ کی اجازت کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر جیل کے گیٹ نمبر 5 کے ذریعے اندر داخل ہوئے، جہاں انہوں نے

اڈیالہ جیل: عمران خان کے دستخط نہ کروانے پر وکیل کا جیل حکام کو قانونی نوٹس

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے قانونی دستاویزات پر دستخط نہ کروانے کے معاملے پر ان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے سپرنٹنڈنٹ جیل ساجد بیگ کو باضابطہ قانونی خط ارسال کر دیا ہے۔خط میں جیل انتظامیہ کو متنبہ کیا گیا

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: عالمی میڈیا میں پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کا اعتراف

مشرقِ وسطیٰ میں جاری حالیہ کشیدگی کے دوران پاکستان کی فعال سفارتکاری اور حکمت عملی کو عالمی سطح پر بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں پاکستان کے کردار کو خطے میں امن کے قیام کے لیے نہایت اہم قرار دیا جا

پانچ مرلہ سے بڑے گھروں میں سنگل فیز میٹر پر پابندی

ملتان (وقائع نگار)5 مرلہ سے بڑے گھروں میں سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد، وفاقی حکومت نے بجلی کے نئے کنکشن کے قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے 5 مرلہ سے بڑے گھروں پر سنگل فیز میٹر لگانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نیشنل الیکٹرک

پنجاب کی 5 میڈیکل یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تلاش، موجودہ کی عمر حد پار، سخت مقابلہ

ملتان (وقائع نگار)پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں میں نئے وائس چانسلرز کی تعیناتی کا عمل شروع، موجودہ اکثر وی سیز عمر کی حد پار کرنے کے باعث دوبارہ اہل نہیں ۔محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے پنجاب کی پانچ بڑی میڈیکل یونیورسٹیوں کے لیے

وزیراعظم شہباز شریف کی امریکا اور ایران کو دعوت، مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہوں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور امریکا نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر لبنان سمیت مختلف خطوں میں فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مطابق یہ جنگ بندی فوری طور پر نافذ العمل ہو

ملتان چیمبر آف کامرس میں ممبر شپ معاملات پر تحفظات، ری نیو، نئی رکنیت کیلئے مشکلات

ملتان(سپیشل رپورٹر)ملتان چیمبر آف کامرس میں ممبرشپ معاملات پر تحفظات کااظہار۔ ڈی جی ٹی او کی جانب سے ممبرشپ رینیول کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہےجس کے بعد تاجروں کو امید تھی کہ اب ان کے مسائل میں کمی آئے گی مگر ملتان چیمبر

بیوروکریسی کا جادو، سابقہ انظامیہ کے کارناموں کا ریکارڈ غائب، نئے وائس چانسلرز لاعلم

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک کی جامعات میں انتظامی افراتفری اور اندرونی ساز باز کا ایک اور ہولناک پہلو سامنے آ گیا ہے، وائس چانسلرز کی تبدیلی کے ساتھ ہی اختیارات کا کھیل شروع ہو جاتا ہے اور بیوروکریسی نئے آنے والے سربراہ کو ’’اندھیرے میں رکھنے‘‘

ملتان: 30 لاکھ فی خاندان میں پاکستانی شہریت فروخت، 11 رکنی گینگ ملوث، ایف آئی اے پر دباؤ

ملتان ( عوامی رپورٹر ) جنوبی پنجاب میں ہزاروں کی تعداد میں افغان شہریوں کو پاکستانی قومیت دینے والے محکمہ بلدیات کے نچلے درجے کے ملازمین اور بعض پرائیویٹ اشخاص کے ایک بڑے گینگ کا انکشاف ہوا ہے جس نے مبینہ طور پر کروڑوں روپیہ لیکرملتان

یو ای ٹی ملتان: رجسڑار، خزانچی، کنٹرولر امتحانات اضافی چارج قوائد کی خلاف ورزی: آڈٹ رپورٹ

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے بارے میں ڈائریکٹر جنرل آڈٹ پنجاب کی جانب سے جاری آڈٹ رپورٹ میں بھی ایڈیشنل چارج پر رجسٹرار، خزانچی اور کنٹرولر کے کافی سالوں تک تعیناتیوں کی نشاندہی کی گئی جس کےبارےمیں

پنجاب میں قبضہ مافیا کے متاثرین کو جائیداد کے کیسز میں مفت قانونی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ

صوبہ پنجاب میں قبضہ مافیا کے متاثرین کے لیے ایک اہم قانونی سہولت متعارف کرا دی گئی ہے، جس کے تحت جائیداد سے متعلق کیسز میں متاثرہ افراد کو مفت قانونی امداد فراہم کی جائے گی۔حکومت کی جانب سے Punjab Legal Aid Amendment Ordinance 2026 پنجاب

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں نرخ نیچے آ گئے

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کی بڑی وجہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی، ڈالر کی مضبوطی اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں قرار دی جا رہی ہیں۔ماہرین کے مطابق خطے میں جنگی صورتحال کے بعد

سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی کے حقِ دفاع ختم کرنے کے کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) Supreme Court of Pakistan میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں حقِ دفاع ختم کیے جانے کے معاملے پر دائر نظرثانی درخواست کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔تین رکنی بینچ، جس کی سربراہی جسٹس عائشہ ملک

ملتان رجسٹری برانچ میں رشوت خوری جاری، ہر بیان پر 10 ہزار وصول

ملتان (عوامی رپورٹر) ضلعی انتظامیہ کے تمام تر اقدامات اور مانیٹرنگ کے ساتھ ساتھ پولیس اور اینٹی کرپشن میں درج مقدمات اور ریکوریاں بھی رجسٹری برانچ میں رشوت خوری کا خاتمہ نہ کر سکی اور آج بھی ہر بیان کے عوض کم از کم 10 ہزار

پنجاب میں ایڈز بے قابو، 45 ہزار مریض، لاہور سب سے آگے، ملتان میں 3 ہزار کیسز

ملتان(قوم نیوز) پنجاب میں ایڈز کے کیسز میں خطرناک اضافہ ہوا ہے، پنجاب میں 45 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ملک کے 54 فیصد ایڈز مریض صرف پنجاب سے سامنے آئے جن میں سے 29 فیصد مریض علاج سے محروم ہیں۔رپورٹ میں

یورو بانڈ کی 1.4 ارب ڈالر ادائیگی، حکومت کا معاشی استحکام برقرار رکھنے کا دعویٰ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مالی چیلنجز کے باوجود حکومت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریاں پوری کر رہی ہے اور اسی سلسلے میں رواں ہفتے 1.4 ارب ڈالر

توانائی بچت: ملک بھر میں بازار آج سے رات 8 بجے بند، شہریوں کیلئے ماہانہ پٹرول کوٹہ مقرر

اسلام آباد،لاہور،کراچی(بیورورپورٹ،سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے توانائی بچت کیلئے ملک بھر میں بازار، مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق آج 7 اپریل سے ہوگا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم مصنوعات ، توانائی کی بچت اور کفایت

ملتان، خان گڑھ: پابندی بوکاٹا، قاتل ڈور نے دو گردنیں کاٹ دیں، پولیس کا حدود کا جھگڑا

ملتان،خان گڑھ(نمائندہ خصوصی،کرائم رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں قاتل ڈورنے بچے سمیت 2افرادکولہولہان کردیا۔ ملتان میں حکومتی احکامات اور سخت پابندیوں کے باوجود پتنگ بازی کا خونی کھیل تاحال جاری ہےجبکہ پولیس اس خطرناک رجحان کو روکنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ شہر کے مختلف

ایچ ای سی: ایم ایس، ایم فل، پی ایچ ڈی فعال پروگرامز کی تازہ فہرست جاری، طلبہ کو انتباہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی جامعات اور طلبہ کے لیے ایک نہایت اہم اور بروقت ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غیر منظور شدہ تعلیمی پروگرامز میں داخلہ لینے والے طلبہ کو مستقبل میں اپنی ڈگری کی تصدیق (Attestation)

راجن پور: ڈیڑھ ارب کے منصوبوں میں میگا کرپشن، ایکسین اور ایس ڈی او کو ڈیل پر ڈھیل

جام پور (تحصیل رپورٹر)ڈیڑھ ارب روپے کے منصوبہ جات میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن لوکل گورنمنٹ ایکسین خلیل کھوسہ اور ایس ڈی او ثقلین کھوسہ اور سب انجینئر نے کروڑوں روپے کی جائیدادیں بنالیں ۔اعلیٰ سیاسی شخصیت کی شکایت پر لاہور سےآئی انکوائری ٹیم نے

مریم نواز کا پنجاب کوٹ ادو میں غیر محفوظ، اقراری بولا گینگ پولیس، سی سی ڈی کیلئے چیلنج

بہاولپور (کرائم سیل) کوٹ ادو میں امان اللہ عرف ببلی کو قاتلانہ حملے میں زخمی کرنے کے بعد اقراری بولا گینگ نے پورے علاقے میں دہشت پھیلا دی۔ شہری خوف کے مارے سسک رہے ہیں، پولیس اس گینگ کو گرفتار کرنے میں ناکام،اعانت کے شبہ میں

یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں اقر باپروری، طے شدہ لسٹوں پر بھرتیاں، اہل امیدوار نظر انداز

چکدرہ(منہاج خان سے) خیبر پختونخوا کی جامعات میں مبینہ کرپشن، اقربا پروری اور میرٹ کی دھجیاں اڑانے کا ایک اور ہولناک باب سامنے آگیا۔ یونیورسٹی آف ملاکنڈ میں دسمبر 2025 کے دوران ہونے والے سلیکشن بورڈ پر اٹھنے والے سنگین الزامات نے پورے تعلیمی نظام کو

پنجاب : ہزاروں ایڈہاک ڈاکٹروں کی برطرفی، ریٹائرڈ افسر کو لاکھوں روپے تنخواہ

ملتان (وقائع نگار)حکومت پنجاب کا کفایت شعاری کا دعویٰ ایک طرف ہزاروں ایڈہاک ڈاکٹرز فارغ، دوسری طرف ریٹائرڈ بیوروکریٹ کو ماہانہ 11 لاکھ 37 ہزار 500 روپے تنخواہ پر تعینات کر دیا گیا پنجاب حکومت کے کفایت شعاری پروگرام کے تحت محکمہ صحت میں ایک جانب

تیل پر قبضہ، کل ایران میں قیامت دھا دینگے: ٹرمپ

تہران،واشنگٹن،تل ابیب،دوبئی (نیوزایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو ایران کے ساتھ معاہدے کا اچھا موقع قرار دیا اورکہاکہ امیدہے کل تک معاہدہ ہوجائے گا جبکہ دھمکی بھی دی ہے کہ منگل کو ایران میں پاور پلانٹ اور پل کا دن ہوگا اور سب کچھ