

ملتان،لاہور (قوم نیوز،بیورورپورٹ) پنجاب حکومت نے ملتان سمیت صوبہ بھر میں گوبر ٹیکس لگانے کی تیاری کرلی ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور ،ملتان سمیت صوبہ بھر میں بھینسوں کے گوبر پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہےجس کے تحت فی بھینس 30روپے

ملتان (قوم نیوز)ملتان شہر میں گزشتہ روز شدید بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ نشیبی علاقے ڈوب گئے، بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جنوبی پنجاب کے اضلاع میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور اولوں کی بارش کا سلسلہ جاری رہا

ملتان (سٹاف رپورٹر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے 42 کروڑ روپے کے ہولناک مالیاتی سکینڈل کی تحقیقات میں ایک اور چونکا دینے والا موڑ سامنے آ گیا ہےجس نے نہ صرف یونیورسٹی انتظامیہ کے دعوؤں کو مشکوک بنا دیا ہے بلکہ پورے معاملے کو مزید پیچیدہ اور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج مندی کے زیر اثر ہے، اور کے ایس ای 100 انڈیکس میں کل 3796.43 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔آج کاروبار کے آغاز میں مارکیٹ میں چار اہم نفسیاتی حدیں ٹوٹ گئیں، اور کے ایس ای 100 انڈیکس 4006.30 پوائنٹس کی کمی کے

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے تحفظات کے بعد وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو عالمی منڈی کے مطابق ایڈجسٹ کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے، جس کے نتیجے میں آئندہ ہفتے سے فی لیٹر قیمت میں 100 روپے سے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے صوبوں سے مالی شراکت داری کی درخواست کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں چاروں صوبوں

ملتان(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کے فیکلٹی کوارٹرزجو صرف اساتذہ اور ملازمین کے لیے مختص ہوتے ہیں، میں ایسے افراد اپنی فیملیز کے ساتھ مقیم پائے گئے ہیں جن کا اس یونیورسٹی سے کوئی براہِ راست تعلق ہی نہیں۔ ذرائع کے مطابق ان’’آؤٹ سائیڈرز‘‘

ملتان (سٹاف رپورٹر) ان دنوں تعلیمی و سرکاری حلقوں میں ایک خود ساختہ بااثر شخص کا چرچا زوروں پر ہے جو مبینہ طور پر گورنر ہاؤس، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور دیگر اہم دفاتر سے معاملات مینج کروانے کے نام پر وائس چانسلر حضرات کو میٹھی گولیاں

بہاولپور (سپیشل رپورٹر،لیڈی رپورٹر ) بہاولپور اڈہ پکاباڑہ میں پرائس کنٹرول کارروائی کے دوران پیرا فورس کے مبینہ اہلکاروں پر بدسلوکی اور تشدد کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیںجس پر علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اعلیٰ سطحی انکوائری کا مطالبہ کیا جا

ملتان(نمائندہ خصوصی ،سپیشل رپورٹر) گلگشت میں شاپنگ مال کے باہر نوجوان کی ٹارگٹ کلنگ پرانی دشمنی کاشاخسانہ نکلی۔ شادی کی تیاریوں میں مصروف ایک گھر غم میں ڈوب گیا ۔پولیس کے مطا بق مقدمہ نمبر 485/26 درج کر لیا گیا ہے، نیو زکریا ٹاؤن وہاڑی روڈ

ملتان(انویسٹی گیشن سیل) ایف آئی اے کی جانب سے این سی سی آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے خلاف درج مقدمہ میں ہمراہی ملزم نے عدالت میں کرپشن کہانی بیان کر دی۔ دفتر کی ہمسائیگی میں رہنے والے ملزم نے کھانا دیتے افسر سے دوستی کر

ملتان (سپیشل رپورٹر) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے میونسپل کارپوریشن ملتان میں ترقیاتی سکیموں میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں چیف آفیسر اقبال خان سمیت آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ یہ کارروائی شہری محمد بشیر ولد

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر نیاز احمد اختر کی تعیناتی کے بعد جہاں ایک طرف نوٹیفکیشنز جاری ہونا شروع ہو گئے ہیں وہیں دوسری جانب کیو ایس ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ 2026 کے مطابق ملک کا اعلیٰ تعلیمی نظام زوال کی ایسی تصویر پیش

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ جہانیاں پولیس نے مبینہ بدنیتی اور سیاسی دباؤ کی تمام حدیں عبور کر لیں۔ ایک غریب خاندان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے نہ صرف 9 سالہ معصوم بچے کو نامزد کر دیا گیا بلکہ لوکیشن ڈیٹا (CDR)

ملتان (سٹاف رپورٹر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں مالیاتی سکینڈل کس تسلسل جاری ہے اور تحقیقات میں ایک اور تہلکہ خیز اور چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے نہ صرف سابقہ انتظامیہ بلکہ موجودہ قیادت کو بھی سخت سوالات کے کٹہرے میں لا کھڑا

ملتان،خان پور(قوم نیوز،نامہ نگار) بجلی کے فکسڈ چارجز کو کھپت کے بجائے لوڈ سے منسلک کرنے کے فیصلے کے بعد ملک بھر کے صارفین کے بجلی بل کئی گنا بڑھ گئے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری 2026 سے نئے ٹیرف میں فکسڈ چارجز لوڈ

ملتان (وقائع نگار)بچوں کی موجیں ختم ہوگئیں۔ پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کل یکم اپریل سے کھل جائیں گے پنجاب میں سکولز یکم اپریل سے پانچ دن ہفتہ وار کھلیں گے، ہائبرڈ نظام مسترد کردیاگیا۔صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے واضح کر دیا ہے

ملتان (نمائندہ خصوصی) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے سربراہ میاں فاروق نذیر کو گریڈ 21 سے گریڈ 22 میں ترقی دے دی گئی۔ ترقی کا اطلاق 15 مارچ 2026 سے کیا گیا ہےجس کے بعد وہ صوبائی سروس کے ان چند افسران میں شامل ہو

ملتان (سٹاف رپورٹر) کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی نظام کی ایسی تصویر پیش کر دی ہے جو نہ صرف چونکا دینے والی ہے بلکہ کئی تلخ سوالات بھی کھڑے کرتی ہے۔ ملک بھر کی درجنوں جامعات کے دعوؤں اور بلند

ملتان ( خصوصی رپورٹر،وقائع نگار) محکمہ صحت لودھراں میں ادویات خورد برد کیس میں اہم پیش رفت ، اینٹی کرپشن نے ملزمان سے ہزاروں سیرپ اور کیپسول برآمد کرلئے، مزید برآمدگیوں کا بھی جلد امکان ہے، ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب،

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خلیجی بحران کے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر ممکنہ اثرات، موجودہ ذخائر اور عوامی ریلیف کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران وزیراعظم نے ہدایت دی کہ کمزور اور متوسط

ملتان (وقائع نگار)ایف بی آر میں ریوارڈز کی بے ضابطگی کا انکشاف: 48 کروڑ 44 لاکھ روپے قواعد کے خلاف تقسیم وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز افسران، اہلکاروں اور انفارمرز کو 48 کروڑ 44 لاکھ روپے سے زائد کا کیش انعام (ریوارڈ)

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سپریم کورٹ آف پاکستان کے اہم احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کا معاملہ ایک بار پھر سنگین صورت اختیار کر گیا ہے، جہاں سو موٹو کیس نمبر 18 آف 2011 کے فیصلوں پر عملدرآمد میں تاخیر پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے

ڈیرہ غازی خان(سپیشل رپورٹر) ڈی جی خان پولیس نے وزیر اعلی کے ویژن کے برعکس لوٹ مار کیلئے نیا طریقہ ایجاد کر لیا، بے گناہ شہریوں سے ہزاروں نہیں لاکھوں روپے کی لوٹ مار کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ، کئی سال پرانے سنگین مقدمات

ملتان (جنرل رپورٹر)دوسرے اداروں کی طرح ملتان سپورٹس ڈیپارٹمنٹ میں بھی سرکاری نظم و ضبط کی دھجیاں بکھیرنے اور ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے جہاں ایک شہری زبیر خان کی جانب سے سیکرٹری سپورٹس پنجاب کو بھیجی جانے والی درخواست کے مطابق ڈسٹرکٹ

ڈیرہ غازیخان (کرائم سیل رپورٹ)بارڈر ملٹری پولیس راجنپور میں جعلی پروموشن کا معاملہ، ڈپٹی کمشنر راجن پور عمران حسین رانجھا کی شفاف انکوائری، جعلی پروموشن آرڈر کینسل تفصیلات کے مطابق سابق کمانڈنٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے کروڑوں روپے کی رشوت لے کر جونیئر ملازمین

بہاولپور (کرائم سیل) کوٹ ادو اور گرد و نواح میں مبینہ طور پر سرگرم اقراری بولا گینگ کی بھتہ خوری، فائرنگ اور قتل و غارت کی وارداتوں کی وجہ سے شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہو کر متاثرہ متعدد خاندان نقل مکانی پر مجبور ہو

ملتان (عوامی رپورٹر) حکومت پنجاب کی طرف سے رجسٹری برانچ ملتان پر کیے جانے والے تفصیلی آڈٹ کی اپنے خلاف رپورٹ کو بھی رجسٹری برانچ کے عملے نے کمائی کا ذریعہ بنا لیا اور رشوت کا ایک نیا ہیڈ متعارف کروا دیا۔ ملتان میں تعینات نائب

ملتان (سٹاف رپورٹر) کیو ایس ورلڈ یونیورسٹیز رینکنگ 2026 نے ایک بار پھر پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی نظام کی اصل تصویر دنیا کے سامنے رکھ دی ہے۔ایک ایسی تصویرجس میں چند روشن مثالیں ضرور موجود ہیں، مگر مجموعی منظر نامہ تشویشناک حد تک کمزور دکھائی دیتا

اسلام آباد،تہران،واشنگٹن(بیورورپورٹ، نیوزایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک)مشرق وسطیٰ میں امن اورایران امریکاجنگ رکوانے کیلئے پاکستان متحرک ہے، 48 گھنٹےپیشرفت کیلئے اہم ہیں۔سعودیہ، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گے،کل چارفریقی اجلاس ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف نےایک ہفتے میں ایرانی صدر سے دوسرا رابطہ کیاہے۔شہبازشریف اورمسعودپزشکیان نےکشیدگی