
اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بجٹ 2024-25 کو غیر مؤثر اور غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ ٹیکس نظام انصاف پر مبنی نہیں، اور یہ بجٹ ثابت کرتا ہے کہ موجودہ معاشی نظام ناکام
کراچی: ملیر قائد آباد میں حساس اداروں اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے لیے کام کرنے والے چار دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔ گرفتار افراد میں محمد خان بریو عرف گلو، جمین
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ میں کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے کھاد اور زرعی ادویات پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے زرعی شعبے میں ترقی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی
کراچی (مارکیٹ رپورٹر) عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونا 3 ہزار 330 ڈالر فی اونس پر
بہاولپور (کرائم سیل) ریلوے افسران کی مبینہ ملی بھگت سے 24 ایکڑ سرکاری رقبہ واقع کلومیٹر 834/10 تا 834/4 اپ سائیڈ بہاولپور آدم واہن ریلوے ریسٹ ہاؤس بہاولپور میں جسکی نیلامی ہوئی جس میں بدعنوانی کے سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے گئے۔قانون کے مطابق نیلامی کا طریقہ
ملتان (سپیشل رپورٹر)محرم الحرام کو پُرامن بنانے کا مشن لئے وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا ملتان میں اہم اجلاس ہوا۔ صوبائی وزیر و چیئرمین خواجہ سلمان رفیق نے اجلاس کی صدارت کی جبکہ صوبائی وزیر قانون ملک صہیب احمد
ملتان (وقائع نگار) کرپشن، بد عنوانی، چور بازاری، ہیرا پھیری، دھوکہ دہی اور کاغذات میں ہیر پھیر کی مار دے کر پاکستان کے کھربوں روپے لوٹنے والا کسٹم ڈیپارٹمنٹ کرپشن کی نت نئی داستانیں رقم کرنے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتا۔ اب کسٹم ڈیپارٹمنٹ کی
ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں غیر قانونی تعینات رجسٹرار و دیگر سہولت کاروں کے ذریعے غیر ضروری سلیکشن کمیٹی سلیکشن بورڈ کے انعقاد کی منصوبہ بندی و انکشاف پر یونیورسٹی کے صدر و شعبہ جات سینئر فیکلٹی ممبر و آفیسرز نے شدید احتجاج کیاہے۔
ملتان، بند بوسن(کرائم رپورٹر، نامہ نگار)ملتان پولیس کے شیر جوانوں کاخواجہ سراؤں پر تشدد،ہوائی فائرنگ،متعدد خواجہ سرا زخمی،گاڑیوں کے شیشے توڑے دئیے،تھانہ انصاف مانگنے کے لئے جانے والے خواجہ سراؤں کو بھی ڈنڈے،سوٹے مار کر بھگا دیا گیا،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نوٹس پر سی پی
بہاولپور (افتخار عارف سے) ڈی ڈی ایس شاہد رضا کی سرپرستی میں محکمہ ریلوے میں شجاع آباد سٹیشن پر جعلی اور بوگس ٹکٹوں کی برآمدگی کے بعد بہاولپور ریلوے سٹیشن پر بھی کینسل شدہ ٹکٹوں کی خرید و فرخت شروع۔ ریلوے کے کینسل شدہ جعلی ٹکٹوں
راولپنڈی: عمران خان کا کہنا ہے کہ کے پی کا بجٹ میری مشاورت کے بغیر منظور نہیں ہونا چاہیے تھا اور سپریم کورٹ کی اجازت کے بغیر بجٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے
کراچی: ایران اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 800 روپے کی کمی واقع ہوئی،
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر کے لیے موسمی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے 25 جون سے یکم جولائی کے دوران مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق
کراچی: پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے سپارکو نے محرم الحرام 1447 ہجری کے چاند سے متعلق فلکیاتی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ادارے کے ترجمان کے مطابق ہلال کی پیدائش 25 جون 2025 کو سہ پہر 3 بج کر 32 منٹ پر متوقع ہے۔ 26 جون کو
کراچی: ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔منگل کے روز کاروباری ہفتے کے دوسرے دن اسٹاک مارکیٹ میں پُر اعتماد آغاز دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 5878 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا،
سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ “مائنس عمران خان” کا فارمولہ نافذ ہو چکا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان سے جب صحافی نے سوال
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وکیل بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کا بجٹ 23 جون کو منظور کرنا ناگزیر نہیں تھا، بجٹ کو کچھ دن مؤخر کیا جا سکتا تھا تاکہ پارٹی چیئرمین سے واضح ہدایات حاصل کی جا سکتیں۔اڈیالہ
لاہور: پاکستان کی باصلاحیت کم عمر سماجی کارکن علینا اظہر کو بنکاک میں اقوام متحدہ کے تحت منعقدہ ایک تقریب میں “گلوبل ایڈووکیٹ آف پیس ایوارڈ” سے نوازا گیا۔میڈیا نیوز کے مطابق یہ بین الاقوامی اعزاز علینا کو عالمی تنظیم “وائس فار رائٹس” کی جانب سے
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے 9 مئی کے مختلف مقدمات میں دائر کی گئی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔میڈیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ان
اولپنڈی: ڈنمارک کے سفارت خانے کے تین رکنی وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا اور وہاں قید حوالاتی مس روزا جونڈل بلوم سے ملاقات کی۔ میڈیا نیوز کے مطابق اس وفد میں مس لونی، سکیورٹی آفیسر خرم اور لوکل قونسلر اعجاز صدیق شامل تھے۔ جیل
ملتان ( رفیق قریشی سے ) میپکو ریجن میں شدید گرم موسم میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طویل بندش پر شہریوں کی چیخیں تو بلند ہو ہی رہی تھیں اب بجلی کی گھنٹوں بندش پر میپکوصارفین نے سوالات اٹھا دیئے۔ شدید گرمی میں ہی
بہاولپور (افتخار عارف سے) محکمہ ریلوے میں سالہا سال سے تعینات کاریگر انسپکٹر آف ورکس محمد عثمان اعجاز اور ڈی این تھری ناصر حنیف نے اپنے سیاسی و سماجی رابطے اتنے مضبوط کر لئے ہیں کہ ان کی موجودگی میں ریلوے کی اربوں روپے مالیت کی
ملتان(کرائم رپورٹر)ملتان پولیس کے شیر جوان نے ڈاکو کا روپ دھار لیا،4 نقاب پوش ڈاکوؤں کے ہمراہ شہری کے گھر دھاوا،تشدد کا نشانہ بنا کر اسلحہ کے زور پر شہری کی لاکھوں روپے نقدی،طلائی زیورات و قیمتی کاغذات چھین کر فرار،پولیس افسران کو سی سی ٹی
ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کی دوسری بڑی یونیورسٹی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں انتظامی ماحول تبدیل ہوتے ہی یونیورسٹی میں ہراسانی کے خلاف فوری کارروائیاں شروع ہو گئیں اور نئے تعینات ہونے والے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد کامران کی ہراسمنٹ کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر
پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کے اہم اجلاس میں خیبرپختونخوا اسمبلی سے بجٹ کی مشروط منظوری کی باقاعدہ توثیق کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خیبرپختونخوا حکومت مکمل طور پر عمران خان کے وژن پر عمل کرے گی۔ پارٹی
اسلام آباد: بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ائیرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹم (NOTAM) کے مطابق، 23 جولائی 2025 تک بھارتی مسافر بردار اور فوجی طیارے پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے۔ذرائع
عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 3 ڈالر گھٹ کر 3366 ڈالر پر آگئی۔ عالمی سطح
کراچی: ملک بھر کی ٹرانسپورٹر تنظیموں نے وفاقی بجٹ میں ودہولڈنگ ٹیکس میں 2 فیصد اضافے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو بجٹ کی منظوری سے قبل ٹیکس واپس لینے کا آخری الٹی میٹم دے دیا ہے، بصورت دیگر ملک گیر غیر معینہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی تعلیمی ذیلی کمیٹی نے کیمبرج کے حالیہ پیپر لیک اسکینڈل پر اپنی سفارشات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ طلبہ کو اکتوبر/نومبر 2025 کے امتحانی سیشن میں بغیر کسی اضافی فیس کے دوبارہ امتحان دینے کی سہولت دی جائے۔کمیٹی نے
اسلام آباد: وفاقی وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی سربراہی میں شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی چینی کی صورتحال اور قیمتوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں پانچ لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی منظوری دے دی گئی