

لیاقتپور(نامہ نگار) پنجاب اور خیبر پختونخوا پولیس اہلکاروں کا گٹھ جوڑ بےنقاب، آر پی او بہاولپور کی انکوائری ٹیم نے 19 کلو گرام چرس کے مقدمہ کو حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے تھانہ سٹی لیاقت پور کے ایس ایچ او، تفتیشی سب انسپکٹر اور اے

ملتان (وقائع نگار)بہالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس جناح آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔ یونیورسٹی کی تاریخ کا سب سے طویل جنرل باڈی اجلاس پانچ گھنٹے جاری رہا۔ اجلاس کی صدارت ڈاکٹر عبدالستار ملک صدر اے ایس اے نے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملک بھر کی یونیورسٹیوں اور ہائر ایجوکیشن کے اداروں میں اساتذہ کرام نے سمسٹر سسٹم کی’’برکات‘‘سے بھرپور فوائد اٹھاتے ہوئے اپنی طالبات اور ٹیچرز کے ساتھ بغیر کسی ریکارڈ کے خفیہ شرعی نکاح کرنے شروع کر دیئے ہیں اور ’’خفیہ نکاح کا یہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر حضرات کے بارے میں اختیارات کے ناجائز اور بے جا استعمال کے بارے میں متعدد شکایات کے بعد گورنمنٹ آف پنجاب نے 2012 سے پہلے بننے والی یونیورسٹیوں میں بھی پرو چانسلرز کی تعیناتی کا فیصلہ

ملتان (عوامی رپورٹر) سالہا سال سے ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ ملتان میں تعینات کرپشن کے حوالے سے آلودہ شہرت کے حامل ایکسائز انسپکٹر عبدالمجید نانڈلہ نے اپنے رشتہ داروں پر زندگی اجیرن کر رکھی ہے اور ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی سہولت کاری کی وجہ سے ملتان

بہاولپور (کرائم سیل) اوچ شریف اقرادہشتگردی کیس، اوچ پولیس کا ون فائیو کی کال پر پہنچنا، اقرا کے والد محمد شفیق کا کانسٹیبل کو جان سے مار دینے کی خاطر ڈنڈا مارنے کا دعویٰ جھوٹا نکلنے کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن کی پریس کانفرنس میں

ملتان (کرائم سیل) ریجنل پولیس آفیسر ملتان کیپٹن ریٹائرڈ محمد سہیل چوہدری نے سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد صادق ڈوگر کو غلہ منڈی کے تاجر محمد دانش کے گھر پر پولیس کے دو ڈالوں اور دو موٹر سائیکلوں پر 15 رکنی پولیس ملازمین کے گینگ کے

کراچی: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے سیلاب سے متاثرہ لاہور کی فیملی کی 9 بچیوں کی شادی کی ذمہ داری اٹھا لی اور متاثرین کی فوری مدد کا اعلان کیا۔گورنر پنجاب نے تھیم پارک ہاؤسنگ سوسائٹی موہنوال میں سیلاب زدہ خاندان سے ملاقات کی اور

کراچی: سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے تک پہنچ گئی، عالمی مارکیٹ میں فی اونس 3540 ڈالر، مقامی سطح پر 24 قیراط سونے کی قیمت میں 6000 روپے کا اضافہ، 10 گرام سونا 3 لاکھ 22 ہزار 959

اسلام آباد: عالمی بینک رواں مالی سال 2025-26 میں پاکستان کو 2 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے قرض فراہم کرے گا۔ اقتصادی امور کے حکام کے مطابق یہ قرضہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل بینک فار ری کنسٹرکشن کے ذریعے

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کے دو ججوں کے خطوط نے عدلیہ کے نظام کی حقیقت سامنے لا دی۔ انہوں نے کہا کہ ملک سیلاب کی لپیٹ میں ہے اور اس دوران حکومتی رہنما عالمی دورے

لاہور: پنجاب میں دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کی تازہ رپورٹ کے مطابق اب تک 43 شہری جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ 3300 سے زائد موضع جات متاثر ہوئے ہیں۔ سیلاب

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی مکمل حمایت جاری رکھیں گے۔انہوں نے بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر حملے اور لکی مروت میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی

راولپنڈی:تھانہ پیرودھائی کے علاقے میں اکیڈمی کے پرنسپل کو ایک طالبہ کو شادی کے لالچ اور امتحان کی تیاری کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق میٹرک کی طالبہ نے مقدمے میں مؤقف

لاہور: بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کی ضمانت کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے شاہ ریز خان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جج منظر علی

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب میں جنگلات کی کٹائی اور لکڑی کی نیلامی پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبے کی تاریخ میں پہلی بار جنگل کی لکڑی کی نیلامی کا روایتی نظام ختم کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے مختلف اضلاع میں 5 ستمبر تک بارشیں متوقع ہیں، جس کے باعث دریاؤں میں سیلابی صورتحال شدت اختیار کر سکتی ہے۔پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ ہیڈ ورکس پر پانی کی سطح 468,000 کیوسک تک پہنچ گئی ہے، خانکی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کالا باغ ڈیم سے متعلق بیان ان کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے، لیکن یہ ہرگز پارٹی کا مؤقف نہیں ہے۔راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی

ملک بھر میں سیلابی صورتحال اور مسلسل بارشوں کے باعث فوڈ سیکیورٹی شدید خطرات کا شکار ہو گئی ہے۔ چاروں صوبوں میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ جاری ہے جبکہ طلب کے مقابلے میں رسد کم ہو چکی ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے

بہاولپور (خصوصی رپورٹ) اوچ شریف کی معصوم طالبہ اقرا شفیق کے کیس میں پولیس کی یکطرفہ کہانی سامنے آنے کے بعد آر پی او بہاولپور کے حکم پر کی جانے والی انکوائری کے دوران ایس پی انویسٹیگیشن جمشید شاہ نے جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے

ملتان (وقائع نگار)بہاالدین زکریا یونیورسٹی میں 640 کلو واٹ سولر سسٹم کی تنصیب کے لیے دیئے جانے والے ٹینڈر میں بڑے پیمانے پر مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ اس وقت مارکیٹ میں اعلیٰ کوالٹی کے سولر سسٹم کا جو ریٹ چل رہا ہے وہ 75

ملتان (کرائم سیل) پولیس کے مختلف شعبوں اور سپیشل برانچ کے ملازمین کے ایک ایسے گروہ کا انکشاف ہوا ہے جس میں چار خواتین بھی ہیں اور یہ 10 رکنی گینگ ملتان شہر اور گرد و نواح میں مختلف باعزت گھرانوں میں تلاشی کے بہانے داخل

ملتان (میاں غفار سے) پاکستان کے سب سے طاقتور ذخیرہ اندوز مافیا نے صرف 100 دن کے اندر اندر کاشتکار سے خریدی گئی دو ہزار روپے فی من والی گندم کا ریٹ00 38 سے چار ہزار روپے تک پہنچا دیا اور تین دن پہلے یہ ریٹ

کراچی:سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کچے کے عوام سے ہنگامی اپیل کی ہے کہ وہ اپنے رشتہ داروں یا حکومتی ریلیف کیمپس میں فوری طور پر منتقل ہوں تاکہ سیلاب سے ممکنہ نقصان سے بچا جا سکے۔شرجیل میمن نے کہا کہ ملک کے

لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں موجودہ سیلابی صورتحال انتہائی سنگین ہے، اس لیے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی غیر مستند خبروں پر بھروسہ نہ کیا جائے۔ سرکاری طور پر تصدیق شدہ خبریں ہی عوام تک پہنچائی جائیں۔پریس

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مولانا فضل الرحمان اور گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی پر سخت تنقید کی اور سخت جملے کسے۔میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگر مولانا فضل الرحمان حق کا کلمہ پڑھنے پر تیار

کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں منگل کے روز سونا اور چاندی اپنی بلند ترین سطح پر بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم رہیںبین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ہزار 480 ڈالر برقرار رہی، جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط فی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مزید 28 اراکینِ اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد مستعفی اراکین کی مجموعی تعداد 47 تک پہنچ گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے ان اراکین نے اپنے استعفے اسپیکر آفس میں

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے موقع پر ان کی بہن علیمہ خان کو صحافیوں نے گھیر لیا۔ ایک سوال کے جواب میں کہ کیا پی ٹی آئی اپنی مقبولیت اور طاقت کھو رہی ہے؟ علیمہ خان نے کہا

اسلام آباد: عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ نے یقین دلایا ہے کہ چین پاکستان کی اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں معاونت جاری رکھے گا، خاص طور پر اس وقت جب سی پیک اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور پاکستان





























