راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

پارلیمنٹ میں ہلچل، پی ٹی آئی کے مزید استعفے سامنے آگئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مزید 28 اراکینِ اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد مستعفی اراکین کی مجموعی تعداد 47 تک پہنچ گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے ان اراکین نے اپنے استعفے اسپیکر آفس میں جمع کروا دیے۔ اسی کے ساتھ پارٹی کے 6 اراکین نے قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ سے بھی علیحدگی اختیار کر لی۔
چیئرمین شپ چھوڑنے والوں میں جنید اکبر، عامر ڈوگر، ثنا اللہ مستی خیل، ڈاکٹر ضیاء الدین، جاوید اقبال اور حاجی امتیاز احمد شامل ہیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں