

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے قازقستان کے نائب وزیراعظم مرات نورتیو نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک نے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔مرات نورتیو گزشتہ رات پاکستان پہنچے جہاں وزارت

اسلام آباد: پاکستان اور ترکیہ نے تجارت، توانائی، آئی ٹی اور صحت کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔وفاقی دارالحکومت میں پاک ترکیہ مشترکہ وزارتی کمیشن کا 16واں اجلاس منعقد ہوا، جس کی سربراہی وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے دریا کے قدرتی راستوں پر بنائی گئی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔چوہنگ میں الخدمت فاؤنڈیشن کی خیمہ بستی کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جعلی

لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ بھاری اکثریت سے سینیٹر منتخب ہوں گے، اگر پی ٹی آئی نے بائیکاٹ کرنا تھا تو بیلٹ پیپر پر نام کیوں شامل کروایا؟میڈیا ہال میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

ملتان: ملتان میں سیلابی صورتحال تاحال برقرار ہے اور دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہو رہی ہے۔ ہیڈ تریموں سے آنے والا 5 لاکھ 43 ہزار کیوسک پانی ملتان کی حدود میں داخل ہو چکا ہے جبکہ ہیڈ محمد والا پر بھی پانی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ نے کوٹ لکھپت جیل سے جاری مشترکہ خط میں بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل سے ہدایت کی ہے کہ اس

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی سیاست میں توہین آمیز زبان اور اوئے توئے کا کلچر لانے والے واحد رہنما ہیں، اور ان کی جماعت کا موجودہ رویہ سیاسی نہیں بلکہ ملک میں انتشار

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے عدالتی نظام میں بہتری کے لیے شام کی عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اطلاعات کے مطابق پشاور اور ایبٹ آباد کی سیشن کورٹس میں پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر دوسری شفٹ قائم کی جائے گی۔ ہائیکورٹ نے جوڈیشل افسران کو

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں مزید توسیع کر دی ہے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی چھ مقدمات

سیلاب کی بے رحم موجوں نے جلال پور پیروالا کے گھروں کو اجاڑ دیا، کھیت لہروں میں دفن ہوگئے، بھوکے جانور پانی کی نذر ہوگئے اور بچوں کی معصوم ہنسی سسکیوں میں بدل گئی۔ ہر طرف آنکھوں میں خوف اور دلوں میں بے بسی کی دھند

شجاع آباد( نمائندہ قوم)شجاع آباد کے نواحی علاقہ کھاکھی پنجانی میں سیلاب متاثرین نے کہا ہے ہم نے سرکاری کیمپ میں آ کر بڑی غلطی کی ہے۔ کل صبح ناشتہ کرایا گیا ۔ اس بعد رات کاکھانا دیاگیا نہ چھوٹے بچوں کو دودھ دیا گیا ۔بچے

ملتان (وقائع نگار)پنجاب میں حالیہ بدترین سیلاب نے صوبے کے تعلیمی نظام سمیت تمام شعبوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ سیلاب کے باعث صوبے بھر میں 2925 سرکاری سکول بند کر دیئےگئے جس سے 7 لاکھ سے زائد طلبہ کا تعلیمی سلسلہ عارضی طور پر معطل

ملتان،لیاقت پور(کرائم رپورٹر،نامہ نگار)جلال پورمیں دوسرےدن بھی سیلاب زندگیاں نگلتارہا، 7بچوں سمیت مزید 9افرادجاں بحق،دودن میں ہلاکتوں کی تعداد15ہوگئی۔لیاقت پورمیں بھی کشتی الٹ گئی،2خواتین جاں بحق،متعددافرادبہہ گئے۔ تفصیل کےمطابق ملتان میںضلعی انتظامیہ،پولیس اور ریسکیو 1122 کی جانب سے بروقت امداد نہ ملنے کی وجہ سے جلالپور

ملتان(واثق رئوف) اختیارات کا غلط استعمال اور قواعد و ضوابط سے عدم واقفیت ریلوے کی خاتون آفیسر کے لئے وبال جان بن گئی۔ریٹائرڈ ہیڈ کلرک نے وزیراعظم پاکستان، وفاقی وزیر ریلوے، چیئرمین ریلوے سمیت مختلف فورمز پر معاملہ کی شفاف تحقیقات کے لئے مراسلہ لکھ دیا۔چیف

بہاولپور (کرائم سیل) محکمہ جنگلات لال سوہانرا نیشنل پارک کی مختلف رینجز میں ہونے والی نئی پلانٹیشن میں بڑے پیمانے پر گھپلے،حکومت کی جانب سے دی جانے والے عارضی بیلداروں (ملازمین) والی تنخواہیں جنگلات افسران خود مل بانٹ کے تقسیم کر لیتے ہیں جبکہ عارضی بیلدار

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی سینڈیکیٹ میں سلیکشن بورڈ کے حوالے سے بھی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق لیکچرار کی سیٹ پر منتخب کردہ سینڈیکیٹ ممبر ڈاکٹر ساجد طفیل نے سلیکشن بورڈ کا ایجنڈا آتے ہی وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر

مظفرگڑھ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے کسانوں کے بجلی کے بل معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مظفرگڑھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور اور قصور کے بعد آج

اسلام آباد:بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور علیمہ خان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے تمام ارکان کو ہدایت دی ہے کہ وہ کل اڈیالہ جیل پہنچیں۔ذرائع کے مطابق کل تمام ایم این ایز اڈیالہ جیل پہنچیں گے اور

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف تین گواہوں کے بیانات پر جرح مکمل کرلی گئی ہے۔بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف یہ سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، جہاں سابق وزیراعظم کے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارے ملک کے قیمتی اثاثے ہیں اور ان کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔یہ بات انہوں نے چیئرمین اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن قمر رضا اور مینیجنگ ڈائریکٹر

ملتان: پنجاب اور بالائی علاقوں میں مسلسل بارشوں کے باعث دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے نے مظفرگڑھ کی کئی تحصیلوں اور دیہات کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔سیلاب کے باعث جتوئی اور علی پور بدترین متاثر ہوئے جبکہ شہر سلطان اور قریبی مواضعات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کو عمران خان کے خلاف دائر ہتک عزت کیس میں جرح کے لیے عدالت نے ویڈیو لنک کے ذریعے طلب کر لیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے

کراچی:ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچے۔عالمی بلین مارکیٹ میں پیر کے روز فی اونس سونا 61 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 613 ڈالر پر جا پہنچا، جو اب

لاہور: وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلابی صورتحال سنگین رخ اختیار کر چکی ہے، چار ماہ گزرنے کے باوجود نہ مون سون تھم رہا ہے اور نہ ہی عوام کی مشکلات ختم ہو رہی ہیں۔لاہور میں ڈی جی پی

ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ کے دوران 4 کروڑ 22 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے ترجمان کے مطابق ملک کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات کی اسمگلنگ اور فروخت کے خلاف

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس آج بھی تاریخ ساز بلندی پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے آغاز میں مارکیٹ نے زبردست پیش رفت دکھائی، جہاں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی اور مثبت رجحانات کے باعث

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ صوبے میں سیلابی صورتحال کے دوران سب سے زیادہ خطرہ پنجند اور تریموں کے علاقوں میں ہے، جبکہ گڈو بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، لیکن گڈو، سکھر اور کوٹری میں حالات قابو میں

شکاگو: یوم دفاع پاکستان کے موقع پر امریکہ کے شہر شکاگو میں پاکستان کے قونصل جنرل نے پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔اس تقریب میں رکن کانگریس جوناتھن جیکسن، شکاگو سٹی کی خزانچی میلیسا کونیئرز-ارون، پاکستانی کمیونٹی کے ممتاز اراکین اور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی کی رہنما بشریٰ بی بی، عمر ایوب اور دیگر رہنماؤں کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی ہے۔عدالت نے متعلقہ مقدمات میں پولیس کو 13

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی عدالتی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج سے نئے عدالتی سال کا آغاز ہو رہا ہے۔ صبح ساڑھے 9 بجے اس موقع پر جوڈیشل کانفرنس منعقد ہوگی جس سے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی خطاب کریں گے۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی صبح





























