راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

کراچی:ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچے۔
عالمی بلین مارکیٹ میں پیر کے روز فی اونس سونا 61 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 613 ڈالر پر جا پہنچا، جو اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہے۔
مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ آسمان کو چھونے لگے۔ 24 قیراط فی تولہ سونا 6 ہزار 100 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 84 ہزار روپے تک جا پہنچا، جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 230 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 29 ہزار 219 روپے ریکارڈ کی گئی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں