

ملتان(میاں غفارسے)ہیڈ پنجند پر سیلاب کی صورت میں پانی کے اخراج میں رکاوٹ کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان سمیت وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور دیگر اعلیٰ حکام کو یاد دہانی کے متعدد خطوط لکھے گئے مگر کسی نے بھی توجہ نہ دی اور آج وہی ہوا

ملتان(واثق رئوف)ریلوے میں حادثات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ اگست کےبعد ستمبر بھی ریلوے کے لئے بھاری ثابت ہوا۔گزشتہ روز صبح سویرے دو مال بردار ٹرینوں کے درمیان حادثہ میں اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور جان سے گیاجبکہ کروڑوں روپے کاانجن اورویگنیں تباہ ہوگئیں۔حادثات نےلاکھوں روپے ماہانہ تنخواہیں

ملتان(سٹاف رپورٹر)11 مسافروں کا اغو ا ، بد لے میں بھائی کی رہائی،تنویر اندھڑ پولیس ہائی آفیشلز کے سامنے ڈٹ گیا، چند ماہ کی بات ہے آپ کو یقین دہانی کرواتے ہیں آپ کے بھائی کو زندہ سلامت آپ تک پہنچا دینگے،پولیس،مجھے میرا بھائی چا ہئے وہ

ملتان(کرائم سیل)سی سی ڈی کی خصوصی فورس بن کر ہاشمی کالونی قاسم پور نہر کےقریب گزشتہ سے پیوستہ اتوار کو تاجر کے گھر چھاپہ مار کر نقد رقم ،زیورات و دیگر قیمتی سامان پولیس کے دو ڈالوں میں رکھ کر لے جانے والی ساری کی ساری

ملتان(سٹاف رپورٹر)سابق وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ڈاکٹر رمضان گجر کے خلاف کارروائی سے باز رکھنے کیلئےوی سی ہائوس کے باورچی اعجاز حسین کو دی گئی دھمکی کے بعد گزشتہ روز اسے اغوا کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس کی برہنہ ویڈیو بھی

کراچی: بانی پاکستان، بابائے قوم، قائداعظم محمد علی جناح کا یومِ وفات آج ملک بھر میں نہایت عقیدت، احترام اور جذبۂ محبت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک کے ہر کونے میں سرکاری اور نجی سطح پر خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا گیا ہے، جن

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہمیں وہی لوگ تنقید کر رہے ہیں جنہوں نے اپنے قائد کی کارکردگی پر سوال اٹھائے تھے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ کراچی کی انتظامیہ کسی بھی علاقے کے لحاظ

دوحا: اسرائیلی حملے کے بعد قطر عالمی سطح پر سیاسی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان اور اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللہ قطر پہنچ چکے ہیں، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف وفاقی وزراء کے ہمراہ ہنگامی

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے زرتاج گل کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما عبدالطیف کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی پر مشتمل دو رکنی بنچ

بہاولپور: تحصیل اوچ شریف کے علاقے بیٹ بکھری میں کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا، جس میں تین افراد سوار تھے۔ ریسکیو حکام کے مطابق تینوں افراد کو بروقت ریسکیو کر لیا گیا اور نجی کشتی کو قبضے میں لے لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ

اسلام آباد: پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے منشیات کے خلاف مشترکہ کارروائیوں اور تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے متحدہ عرب امارات کی نیشنل اینٹی نارکوٹکس اتھارٹی کے چیئرمین شیخ زید بن حماد بن حمدان النہیان نے ملاقات

دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث سندھ کے مختلف بیراجوں میں بھی پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔محکمہ اطلاعات سندھ نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب، ایف آئی اے اور پولیس سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ عدالت نے کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھی موجود رہیں۔بانی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے بنگلا دیش کے مشیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر اے ایف ایم خالد حسین نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان براہِ راست پروازوں کی جلد بحالی اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔پی ایم ہاؤس کے بیان کے

کراچی(سٹاف رپورٹر)کراچی میں بارشوں کے نتیجے میں ہونے والی اموات کی تعداد 6 ہوگئی، گزشتہ دو روز کے دوران وقفے وقفے سے مسلسل بارش نے تباہی مچا دی، ملیر اور لیاری کی ندیاں دریاؤں میں تبدیل ہوگئیں، نشیبی علاقے ڈوب گئے، میئر کی درخواست پر چیف

ملتان(واثق رئوف)ریلوے میں گزشتہ دو ماہ کے دوران اوپر تلے ہونے والے حادثات کے بعد چیف آپریٹنگ سپر نٹنڈنٹ گریڈ20 کی پرکشش پوسٹ گریڈ19کے ایک جونیئر آفیسر لے اڑے۔ سیٹ پر تعیناتی کے لئے وفاقی وزیر برائے ریلوے کوانٹریو دینے والے گریڈ 20کے5 افسران کی خواہش

ملتان (سہیل چوہدری سے) پاکستان میں لائف سیونگ ادویات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے اور مارکیٹ میں ان کی قلت نے عوام کے لیے شدید مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے 146 لائف سیونگ ادویات کی

ملتان(میاں غفارسے)ہیڈ پنجند کی پاکستانی انجینئروں کی طرف سے کی گئی ری ماڈلنگ نے جنوبی پنجاب کے دریائی بہاؤ کے نظام کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے اور اربوں روپے کی لاگت سے ہیڈ پنجند میں کی جانے والی ایک ہزار فٹ کی توسیع کے

ملتان (سٹاف رپورٹر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے 6 ماہ پہلے تعینات ہونے والے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران یونیورسٹی کو بد ترین مالی بد حالی سے نکالنے میں کامیاب ہو گئے جس کے باعث 3 سال بعد پہلی بار یونیورسٹی نے حکومت کی جانب سے

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں کلائمٹ اور زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حالیہ سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں شدید

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے رانا ثناء اللہ کو بطور سینیٹر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ پنجاب سے جنرل سیٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ میں

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ملتان اور جلال پور پیر والا کا فضائی دورہ کیا اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کیا۔یہ وزیر اعلیٰ کا ملتان کا دوسرا دورہ ہے، انہوں نے 3 ستمبر کو بھی ملتان کا دورہ کیا تھا۔ مریم نواز نے بھی فضائی

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی بھی کیس ایسا نہیں جس میں ٹھوس شواہد موجود ہوں، اور جب یہ مقدمات ہائی کورٹ میں جائیں گے تو سب کچھ واضح ہو جائے گا۔عدالت میں پیشی کے

لاہور: پنجاب میں حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصان کے باعث اموات کی تعداد 76 تک پہنچ گئی جبکہ تقریباً 42 لاکھ 9 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں۔پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے اثرات کی تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اسرائیلی حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری امت مسلمہ حماس کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے بیان میں کہا کہ پاکستان کے عوام، جے یو آئی کی

ملتان (وقائع نگار) ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے خزانہ دار ندیم مشتاق نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دوہتے ہوئے لاکھوں روپے کی مبینہ طور پر کرپشن کی جن میں یونیورسٹی کے فنڈز کا غلط استعمال اور ذاتی مفادات کے لیے اختیارات کا ناجائز استعمال شامل ہے۔

بہاولپور (تحقیقاتی رپورٹ) اوچ شریف پولیس نے بااثر کاروباری افراد خواجہ مرید حسین اور اس کے داماد کو غریب خاندان کی قیمتی کمرشل اراضی پر قبضہ دلوانے کی خاطر نہم جماعت کی طالبہ اور اس کے پورے خاندان کے مرد و خواتین پر دہشت گردی کا

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر

بہاولپور (افتخار عارف سے)محکمہ جنگلات میں محکمانہ احتساب کا نظام انتہائی کمزور، اپنے ہی محکمہ کی جانب سے مقرر کیے گئے انکوائری افسران کی جانب سے بڑے پیمانے پر گھپلوں کی تحریری نشاندہی اور رپورٹوں کے باوجود کرپشن میں ملوث ملازمین اور انتظامی افسران کے گٹھ

ملتان(میاں غفارسے) اپنی صحافتی زندگی میں پہلی مرتبہ سیلاب کی کوریج میں نے 1988 میں کی جب دریائے راوی میں ستمبر 1988 کے تیسرے عشرے میں آنے والا سیلاب بڑے پیمانے پر تباہی لے کر آیا تھا، پھر اس کے بعد میں نے 2010 میں دریائے





























