راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

کراچی: ریپ ملزم کے ریمانڈ میں توسیع، متاثرہ بچیوں نے تھپڑ مارے

کراچی(سٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے قیوم آباد سے بچیوں سے زیادتی اور نازیبا ویڈیو بنانے کے الزام میں گرفتار شربت فروش کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، جس کے بعد ملزم کے خلاف درج مقدمات کی تعداد 7 ہوگئی، جبکہ عدالت نے ملزم کے جسمانی

شاندار خدمات کا اعتراف، نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں ڈاکٹر آصف علی پھر وی سی تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان میں پروفیسر ڈاکٹر آصف علی کو گزشتہ روز دوبارہ چار سال کے لئے وائس چانسلر تعینات کر دیا گیا۔ یہ چارج محمد نواز شریف یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان کے ایکٹ 2013 کے سیکشن 11(6) اور 8(5)

قوم کا جہاد کامیاب،5 اضلاع کی پولیس کو مطلوب ربااسٹر 10 ساتھیوں سمیت گرفتار

ملتان (اشرف سعیدی)قوم کا جہاد کامیاب، ربا اسٹر دس ساتھیوں سمیت گجرات سے گرفتار۔روزنامہ قوم نے اس گینگ کی نشاندہی کی تھی جو جنوبی پنجاب کے پانچ اضلاع کی پولیس کو مطلوب تھا۔ ربا اسٹر جو گرفتاری سے بچنے کے لیے اپر پنجاب کے ضلع گجرات

انٹر نتائج: ملتان محمد عاکف، عائشہ شوکت، ڈیرہ یمنیٰ کشف، بہاولپور میں حوریم اکرم نے میدان مار لیا

ملتان،ڈیرہ غازی خان،بہاولپور(وقائع نگار، بیورو رپورٹ،کرائم سیل )پنجاب بھرمیں انٹرمیڈیٹ کے پہلےسالانہ امتحان کے نتائج کااعلان کردیاگیا۔ ملتان محمدعاکف،ڈیرہ یمنیٰ کشف،بہاول پورمیں حوریم اکرم نے میدان مارلیا۔تفصیل کےمطابق تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر پہلا سالانہ امتحان 2025ءمیں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا

کامسیٹس: غیر قانونی ریکٹر ڈاکٹر ساجد کمر کے غیر قانونی فیصلے، جھوٹے موقف سے پردہ ڈالنے کی کوشش

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی لاپروائی اور غیر ذمہ دارانہ رویہ کے باعث وزارت کے زیر انتظام کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں پروفیسر ڈاکٹر ساجد قمر کے ڈین نہ ہونے کے باوجود ریکٹر کے ایکٹنگ چارج کو نہ چھوڑنے اور غیر قانونی

ملکی گیس پر نئے کنکشنز پر مستقل پابندی، 30 لاکھ درخواستیں منسوخ

پیٹرولیم ڈویژن نے وفاقی کابینہ کی منظور کردہ پالیسی سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کو بھیج دی ہے، جس کے تحت ملک میں قدرتی گیس پر نئے گھریلو کنکشن لگانے پر مستقل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پہلے سے جمع ہونے والی تقریباً 30 لاکھ

پنجاب گرین کریڈٹ پروگرام کے تحت ای بائیکس کی رجسٹریشن میں ریکارڈ اضافہ

لاہور: سیکریٹری ماحولیات پنجاب صلوت سعید کی ہدایات پر سی ایم پنجاب گرین کریڈٹ پروگرام کے تحت ای بائیکس کی رجسٹریشن میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ترجمان محکمہ ماحولیات پنجاب ساجد بشیر کے مطابق گزشتہ آٹھ ماہ میں رجسٹرڈ ای بائیکس کی تعداد 1248

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد کی دعوت پر سرکاری دورے پر ریاض روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض روانہ ہوگئے۔وزیراعظم آفس کے مطابق اس دورے میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر خزانہ محمد

وزیراعظم کا پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کا دورہ، انگریزی چینل کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیلی ویژن میں قائم پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے تختی کی نقاب کشائی اور نشریات کا آغاز کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ، سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان اور دیگر اعلیٰ حکام

جی ایچ کیو حملہ کیس، جیل ٹرائل نوٹیفکیشن منسوخ، عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہونگے

لاہور: حکومتِ پنجاب نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ کیس کی آئندہ سماعت یکم اکتوبر کو ہوگی جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج

علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے اور عمران خان کے جیل مسائل پر درخواستوں کا فیصلہ محفوظ

راولپنڈی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرحت جبین رانا نے علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ہراساں کیے جانے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔پہلی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا

عوامی راج پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے محفوظ کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عوامی راج پارٹی کے اندرونی انتخابات سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ یہ سماعت دو رکنی بینچ نے کی جس کی سربراہی ممبر سندھ کر رہے تھے۔ سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے حکام نے بتایا کہ عوامی راج

کھیل، سیاست اور دشمنی کا سایہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات ہمیشہ تنازعات اور کشیدگی سے جڑے رہے ہیں۔ یہ کشیدگیاں کبھی سرحدی جھڑپوں کی صورت میں سامنے آئیں، کبھی سفارتی سطح پر سخت بیانات کے تبادلے میں، اور کبھی عالمی اداروں کے پلیٹ فارمز پر ایک دوسرے کے خلاف صف

ہائی وے میٹریل ٹیسٹنگ لیبارٹری کا ڈرائیور نوکریاں بیچنے میں مصروف

ملتان(نمائندہ خصوصی)ہائی وے سرکل ملتان کی میٹریل ٹیسٹنگ لیبارٹری میں تعینات ڈرائیور کی جانب سے سادح لوح شہریوں کو ملازمت دلوانے کے نام پر لوٹنے کا انکشاف ہوا ہے۔بیکری مالک کے میٹرک پاس بھائی کو ہائی وے میں نوکری دلوانے کے نام پر3لاکھ14ہزار روپے لوٹ لئے۔سرکاری

بی زیڈ یو: پروفیسرز میٹرز تبدیل، صدر اے ایس اے سے اکبرقریشی کی ہاتھا پائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے صدر اے ایس اے اور پراجیکٹ ڈائریکٹر الیکٹریکل ڈاکٹر عبد الستار ملک کی جانب سے دو ڈینز حضرات پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد اور پروفیسر ڈاکٹر طاہر سلطان کے میٹر اتروانے اور بعد ازاں ڈینز حضرات کی جانب

کامسیٹس اسلام آباد، مدت ختم ہونےکے باوجود ڈاکٹرساجد قمر ریکٹر برقرار

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی لا پروائی اور غیر ذمہ دارانہ رویہ کے باعث کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں قانون کے ساتھ بدترین کھلواڑ سامنے آ گیا ہے اور تاحال پروفیسر ڈاکٹر ساجد قمر جن کا ڈین شپ کا ٹینیور 29 اگست

بیٹی، بیٹا، نواسہ،2 پوتے بہہ گئے، گھرتباہ، چیک رشتےداروں کو دیدیا: متاثرین

سلطان پور،خیرپورسادات (نامہ نگار) ہمارے بوڑھاپے کا واحد سہارا اکلوتا بیٹا سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔ دوپوتے بھی ڈوب گئے، گھر ملیا میٹ ہو گیا ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف علی پور آئیں تو ہمیں ملنے والا چیک رشتہ داروں کو دیدیا گیا۔ مریم نواز

ہیڈ پنجند: محکمہ انہار نا اہلی، کرپشن بارے نئے انکشافات، جلال پور، علی پور پہلی بار چناب میں ڈوبے

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ انہار کے انتہائی ذمہ دار ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ہیڈ پنجند پر اربوں روپے سے بنائے گئے اضافی گیٹ سیلابی پانی کو سرے نکال ہی نہ سکے اور ایریگیشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ نندی پور ضلع گوجرانوالہ کے انچارج غلام قادر بیراجز

اینٹی کرپشن میں میرٹ کی دھجیاں، گریڈ 17 افسران 19 پر تعینات، احکامات ہائیکورٹ چیلنج

بہاولپور ( کرائم سیل) اندھیر نگری چوپٹ راج، ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے غیر قانونی طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب،چیف سیکرٹری پنجاب اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کے اختیارات بذات خود استعمال کرکے بہاولپور سمیت پنجاب کے مختلف ریجنل ہیڈ کوارٹرز پر

ملتان مختلف یونین کونسلوں میں ترقیاتی کاموں کے نام پر ایک کروڑ کے فرضی بل تیار

ملتان (سہیل چوہدری سے) ملتان کی مختلف یونین کونسلوں بشمول یونین کونسل نمبر 39 میں ترقیاتی کاموں کے نام پر ٹھیکیدار چوہدری ساجد نے ایک کروڑ روپے کے فرضی بل تیار کرکے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ (اے ڈی ایل جی) آفس میں جمع کروا دیئے ۔بلز

اوچشریف پولیس گردی: میڈیکل رپورٹ میں سنگین بے ضابطگیاں “قوم” کے 14 سوالات

اوچشریف (کرائم سیل) طالبہ اقرا شفیق، اس کی والدہ، چچی اور پھوپھو سمیت پورے خاندان پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے میں پولیس کا دعویٰ تھا کہ ون فائیو کی کال پر پہنچنے پر محمد شفیق نے پولیس کانسٹیبل پر ڈنڈا مار کر جان سے

ملتان: تاجر کے گھر یونیفارمڈ لوٹ مار، پولیس سرچ آپریشن ٹارگٹڈ، سی پی او کا سخت نوٹس

ملتان (کرائم سیل) ہاشمی کینال گارڈنز کے رہائشی اور غلہ منڈی کے تاجر دانش حفیظ کی رہائش گاہ پر اتوار 31 اگست کو دن دہاڑے سرچ آپریشن کی آڑ میں کی جانے والی یونیفارمڈ لوٹ مار کے بارے میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں کہ جسے

شبیر تنولی کی درندگی بے نقاب، مزید مقدمہ درج

کراچی کے علاقے قیوم آباد میں کمسن بچوں اور بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور ان کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے سفاک ملزم کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ ڈیفنس تھانے میں سندھ عارضی رہائشی ایکٹ کی خلاف ورزی

دوحہ اجلاس: وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کی ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور مسلم اتحاد پر زور

دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ اجلاس اسرائیل کی جانب سے حالیہ قطر پر حملے کے بعد بلایا گیا تھا۔اس ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار،

علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل آمد متوقع، عمران خان سے اہم ملاقات شیڈول

راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی آج ایک بار پھر اڈیالہ جیل آمد متوقع ہے۔ ان کا سیکیورٹی عملہ پہلے ہی اڈیالہ کے قریب پہنچ چکا ہے۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس نے داہگل کے مقام پر وزیراعلیٰ کے سیکیورٹی اسٹاف کو روک کر آگے

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، خریدار پریشان

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 49 ڈالر مہنگا ہو کر 3 ہزار 692 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔عالمی منڈی میں اضافے

پاکستان جوہری طاقت ہے، خودمختاری پر حملہ ہوا تو ہر قیمت پر دفاع کریں گے، چاہے کوئی بھی ملک ہو،نائب وزیراعظم

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ایک جوہری قوت ہے اور اپنی خودمختاری پر کوئی حملہ برداشت نہیں کرے گا — چاہے حملہ کرنے والا کوئی بھی ملک ہو۔دوحا میں منعقدہ عرب اسلامی ہنگامی سربراہی اجلاس کے موقع