

اوچ شریف(جنرل رپورٹر) فلڈ ریلیف کیمپوں میں سپلائی ہونے والے کھانے ، دودھ اور سی ایم وزٹ پر سپر کوالٹی فروٹس کے ٹرک ، ان سلے زنانہ مردانہ ، بچوں کے سوٹ ، ونڈہ ، چارے اور گفٹ پیک میں کروڑوں روپے کے گھپلے کا مبینہ

ملتان (اشرف سعیدی)ربا اسڑ کا بھائی روپوش، ٹریکٹر، کاریں اور پلیٹیں خریدنے والے عزیز و اقارب اور قریبی رشتہ دار غائب۔ ربا اسڑ کو صرف میلسی میں درج مقدمات میں’’ہاف فرائی‘‘کیا گیا، ابھی ضلع لودھراں کے15اور خیرپور اور حاصل پور کے16 مقدمات بقایا ہیں جن کے

لودھراں(بیورو چیف سے) قومی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) ملتان نے جنوبی پنجاب میں آن لائن بیٹنگ ایپلیکیشنز،آن لائن جوااورمیچ فکسنگ کرانے والے گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ۔ کارروائی انکوائری نمبر 1499/25 کے نتیجے میں عمل میں آئی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 11 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 657 ڈالر پر

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے ویڈیو لنک ٹرائل کا بائیکاٹ کر دیا اور ویڈیو لنک بند کر دیا، جبکہ ان کے وکلاء بھی احتجاجاً کمرہ عدالت سے باہر چلے گئے۔ عدالت نے عمران خان کو

اسلام آباد: پاکستان ریلوے نے مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ اوپن آکشن کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اور اس کا اطلاق حالیہ آؤٹ سورسنگ معاہدوں پر بھی ہوگا۔وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں طے پایا کہ سالانہ آمدن

کوئٹہ: ایف آئی اے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹ اسد اللہ کو گرفتار کر لیا، جس کے ساتھ 14 افغان شہری بھی حراست میں لے لیے گئے۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم افغان شہریوں کو غیر

لاہور: انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے دو مختلف مقدمات میں سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ سمیت متعدد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالتی حکم کے مطابق خدیجہ شاہ جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں ٹرائل کے لیے پیش نہیں

سرگودھا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبہ اس وقت تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب سے دوچار ہوا، تاہم بروقت انتظامات نہ ہوتے تو نقصانات کئی گنا زیادہ ہوتے۔الیکٹرک بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے بتایا کہ

اقوام متحدہ میں پاکستان نے افغانستان میں سرگرم دہشت گرد گروہوں کے محفوظ ٹھکانوں کا معاملہ بھرپور انداز میں اٹھا دیا ہے اور اس حوالے سے دراندازی اور حملوں کے شواہد سلامتی کونسل کے سامنے رکھ دیے گئے۔عرب نیوز کے مطابق، پاکستان نے اپنے مؤقف میں

اسلام آباد: ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے مؤقف اختیار کیا کہ اگر ان درخواستوں کو پیر

ملتان (سپیشل سیل رپورٹ) چار دریاؤں کے سنگم پر واقع ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا گزشتہ 12 روز سے مسلسل شدت کے اونچے درجے کے سیلا ب میں ڈوبی ہوئی ہے اور اس علاقے کے بڑوں اور بزرگوں کے مطابق گزشتہ 70 سال میں

ملتان (کرائم سیل رپورٹ) ناجائز مقدمات، جعلی کارروائیاں، ظلم و جبر، ناجائز قبضے، ہاف فرائی، فل فرائی جیسی تمام تر اصطلاحات کے حوالے سے جنوبی پنجاب ہمیشہ سے سر فہرست رہا ہے اور ملک بھر کے پولیس افسران کے لیے جنوبی پنجاب ایک ایسا ہاٹ کیک

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی سینڈیکیٹ میں اپنے لئے ایک نجی کلب کی ممبرشپ حاصل کرنے کے بعد ماہانہ اخراجات بھی یونیورسٹی فنڈ سے ادا کرنے اور پروٹوکول کے نام پر 2 لگژری گاڑیوں کا ایجنڈا منظوری کے لئے رکھنے والے وائس چانسلر ڈاکٹر

ملتان( وقائع نگار) تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان2025کے نتائج کا اعلان کردیا۔ 27ہزار سے زائد امیدوار فیل ہوگئے۔ سرکاری کالجز کی کارکردگی مایوس کن رہی،صرف تین پوزیشنزآئیں۔ کامیابی کا مجموعی تناسب 63.54فیصد رہا۔ پوزیشن ہولڈرز کے اعلان کے مطابق محمد عاکف رفیق نے نمایاں

ملتان(اشرف سعیدی)سی سی ڈی گجرات اور سی سی ڈی میلسی کا اشتراک، ربا اسڑ کو ہاف فرائی کر دیاگیا۔سی سی ڈی لودھراں نے ربا اسڑ کو تھانہ صدر میں درج مقدمات میں تفتیش کے لیے مانگ لیا۔ آج کل گرفتار ملزمان جو سنگین مقدمات میں اشتہاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر انتظام کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں عارضی ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ساجد قمر کے سلیکشن بورڈ کو چانسلر اور پھر وفاقی وزارت سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی کی جانب سے غیر قانونی قرار دیئے جانے کے بعد 2018

دریائے چناب میں خزان پور کے قریب بند بوسن کے مقام پر سیلاب کی وجہ سے شدید زمینی کٹاؤ بدستور جاری ہے، جس نے مقامی آبادی کے مسائل میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔زمین کٹنے سے درجنوں مکانات زمین بوس ہو چکے ہیں، متاثرہ افراد اپنے

توشہ خانہ ٹو کیس کے دو اہم گواہان کے بیانات منظرِ عام پر آگئے جن میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق سابق پرسنل سیکرٹری انعام اللہ شاہ اور

ملک بھر کے بجلی صارفین کو ایک بار پھر مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے فی یونٹ 19 پیسے بڑھانے کی درخواست کر دی ہے۔یہ اضافہ اگست کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ طاقتور حلقوں کو چاہیے کہ فارم 47 سے بنائی گئی حکومت کا بوجھ نہ اٹھائے، شہباز شریف خود بہت بڑا بوجھ ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کیس میں پی ٹی آئی کی تیز سرگرمیاں190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔یاد رہے کہ ہائی کورٹ

بہاولپور، علی پور اور لودھراں کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔پاک فوج اور سول ادارے دریائے ستلج کے کنارے متاثرہ مقامات پر ریلیف اور ریسکیو آپریشن میں بھرپور طریقے سے مصروف عمل ہیں۔متاثرین کو ہر ممکن سہولت فراہم

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس میں علیمہ خان کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی۔عدالتی حکم کے مطابق علیمہ خان کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے ہوں گے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مقدمے

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی سے متعلق سخت ایس او پیز جاری کردی ہیں۔ یہ ایس او پیز عدالتِ عالیہ کے حکم کے پیرا 11 اور 12 کے مطابق تیار کی گئی

ریاض/اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے ایک تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جسے “اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدہ” (Strategic Mutual Defence Agreement) کا نام دیا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت اگر کسی ایک ملک پر کوئی حملہ کیا جاتا ہے تو اسے دونوں

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی خصوصی دعوت پر وزیر اعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ریاض پہنچے جہاں سعودی ایف-15 لڑاکا طیاروں نے اُن کے طیارے کو حصار میں لے کر شاندار انداز میں خوش آمدید کہا۔ بعد ازاں دونوں ممالک کے رہنماؤں نے

اوچشریف ( نمائندہ قوم) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا دورہ مایوس کن، سیلاب متاثرین سے ملنا تک گوارا نہ کیا، پولیس انتظامیہ کی جانب سے سخت سکیورٹی انتظامات، علاقہ نو گو ایریا بنا رہا، امداد کے منتظر عوام گھنٹوں انتظار کے بعد منہ تکتے رہ

علی پور(نمائندہ قوم)سیلاب سے بیٹ ملانوالی، عظمت پور ،چوکی گبول اور کندرالہ کے متاثرین کسی مسیحا کے منتظرہیں۔کیمپ اور راشن نہ ملنے کے باعث بچے، بوڑھے، خواتین شدید پریشان ہیں، مزید نو افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ہیڈ پنجندپر دریا کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔عظمت

شہرسلطان (نامہ نگار) 2025 کا سیلاب ہجرت کا منظر یاد دلا گیا ۔ متاثرین کی دہائی، حکومتی بے حسی پر عوام سراپا احتجاج ۔خان گڑھ اور گردونواح میں حالیہ سیلاب نے 1947 کی ہجرت کے مناظر تازہ کر دیے ہیں۔ مقامی افرادجنہوں نے اپنی زندگیوں میں





























