راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا سستا، چاندی مزید مہنگی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 11 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 657 ڈالر پر آگیا۔ اس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے جہاں جمعہ کے روز 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 87 ہزار 500 روپے رہ گئی۔
اسی طرح فی 10 گرام سونا 943 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 32 ہزار 218 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب چاندی کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ فی تولہ چاندی 29 روپے بڑھ کر 4 ہزار 447 روپے جبکہ فی 10 گرام چاندی 25 روپے اضافے سے 3 ہزار 812 روپے پر جا پہنچی۔

شیئر کریں

:مزید خبریں