راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-راولپنڈی: شادی کا وعدہ کرکے بنکاک سے بلائی گئی خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پاکستان اور ترکیہ کے ساتھ دفاعی معاہدہ سعودی عرب کو مکمل تحفظ نہیں دے گا: ایرانی رکن پارلیمنٹ-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس، مبینہ سہولت کار خاتون گرفتار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ملک گیر غیرمعینہ ہڑتال شروع، حکومت سے مذاکرات کا انتظار-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا-جین زی کو ’گٹر جنریشن‘ کہنے والی کنگنا رناوت کا مؤقف بدل گیا، نوجوانوں کو ملک کی بڑی طاقت قرار دے دیا

تازہ ترین

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی، پی ٹی آئی کی جلد سماعت کی کوششیں تیز

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کیس میں پی ٹی آئی کی تیز سرگرمیاں
190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
یاد رہے کہ ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے اس معاملے کو فوری طور پر مقرر کرنے کی ہدایت دی تھی لیکن اب تک بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیل سماعت کے لیے فکس نہیں ہو سکی۔
آج عمران خان کی بہن علیمہ خان چیف جسٹس کے چیمبر میں کیس کی جلد سماعت کے لیے پہنچیں۔ اس موقع پر نیاز اللہ نیازی، نعیم حیدر پنجوتھا اور خالد یوسف چوہدری بھی عدالت میں موجود تھے جبکہ انتظار حسین پنجوتھا اور علی بخاری ایڈووکیٹ بھی ہائی کورٹ پہنچے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں