

بہاولپور (کرائم سیل) بی آئی ایس پی فرنچائزی مستحسن اور سراج جو لودھراں کے رہائشی ہیں بہاولپور سٹی سرکل میں اپنے ریٹیلرز کے ذریعے کام کر رہے ہیں۔ اسی طرح فرنچائزی اسحاق مجاورجو اوچ شریف کا رہائشی ہےبہاولپور صدر سرکل میں تقریباً 200 سے زائد ریٹیلرز

بہاولپور( ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان ریلوے کے پاک پتن سیکشن میں سنگین نوعیت کی بے ضابطگیوں اور قواعد کی کھلی خلاف ورزیوں کے انکشافات سا منے آئے ہیں، جہاں سرکاری ریکارڈ اور انتظامی اختیارات مبینہ طور پر غیر مجاز افراد کے حوالے کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کی معروف تعلیمی درسگاہ محمد نوازشریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی میں مبینہ اقربا پروری، اختیارات کے ناجائز استعمال اور مالی بے ضابطگیوں کا ایک بڑا سکینڈل سامنے آگیا ہے جس نے جامعہ کے انتظامی معاملات اور میرٹ کے نظام پر سنگین سوالات

لودھراں ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)عظمیٰ بخاری اور سمیع اللہ خان کی کانجو فارم ہاؤس لودھراں آمد، عبد الرحمٰن کانجو سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت ماں کا رشتہ انمول اور محبت کا پیکر ہوتا ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں: عظمیٰ بخاریاللہ تعالیٰ مرحومہ کو

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان میں اختیارات، قانون اور اخلاقیات کو کھلے عام چیلنج کیے جانے کے شواہد سامنے آ رہے ہیں۔ یونیورسٹی کی متنازع پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے عہدے کی مدت ختم ہونے میں صرف چار دن باقی رہ گئے ہیں

خانیوال(کرائم سیل)تلمبہ کے نجی طلحہ سرجیکل ہسپتال سے تین روز قبل لاپتہ اور مبینہ طور پر اغوا ہونے والا چار سالہ بچہ بالآخر مل گیا۔ ذرائع کے مطابق بچے کو ایک نامعلوم شخص انیس چک والے موڑ کے قریب چھوڑ کر فرار ہو گیا۔مقامی افراد نے

پشاور(بیورورپورٹ)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبے کے تمام موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی نے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان اور مشیر خزانہ مزمل اسلم کے ساتھ پریس کانفرنس کی۔انہوں نے کہا کہ جعلی حکومت نے پیٹرول

خانیوال (کرائم سیل) تلمبہ شہر کی حدود میں ایک نجی ہسپتال میں زچگی کے لیے داخل ایک خاتون کا تین سالہ بیٹا نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے۔ 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود بچے کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ بچے کی والدہ طلحہ نامی نجی

ملتان(شیخ نعیم سے)پنجاب بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کارروائیوں کے لیے آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے بعد جہاں پولیس کو جرائم کے خاتمے کے لیے متحرک ہونے کی ہدایات دی گئی ہیں وہیں بعض اضلاع خصوصاً

ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ٹو میں کرپشن کی ایک اور داستان رقم مبینہ طور پر آئی سی یو وارڈ سے قیمتی اور جدید سہولیات سے آراستہ الیکٹرک بیڈز کی بڑی تعداد غائب ہوگئی۔قیمتی الیکٹرک بیڈز کا ہسپتال سے غائب ہونا ادارے کی سکیورٹی اور کارکردگی پر سوالیہ

ملتان (سپیشل رپورٹر) شہر میں پیرا فورس کے اہلکاروں کی مبینہ من مانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا ہے جہاں ایک غریب مرغی فروش کو صرف اس’’قصور‘‘پر بھاری جرمانے اور نقصان کا سامنا کرنا پڑا کہ اس نے پیرا

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں مبینہ سود خور مافیا، نچلے درجے کے عدالتی اہلکاروں، انتظامیہ اور پولیس کی درپردہ پشت پناہی نے ایک اور ظلم کی داستان کو جنم دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مظفرگڑھ میں تعینات سابق مانیٹرنگ آفیسر طیب خان

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان میں تعینات تحصیلدار عاصم مشتاق جس نے بطور سب رجسٹرار ایبٹ آباد اور پشاور کی ایف بی آر کی ٹیکس کی رسیدیں لگا کر ملتان کی جس 6 مرلے کی کمرشل پراپرٹی کی رجسٹری پاس کی اور اس کی مالیت 23 لاکھ

بہاول پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملتان ریلوے ڈویژن میں کرپشن کے سنگین الزامات، متعدد شوکاز کے باوجود انسپکٹر آف ورکس محمد احمد سرگانہ بدستور تعینات ہے۔متعدد شوکاز نوٹس اور انکوائریاں زیر سماعت ہونے کے باوجوداس کے خلاف کسی قسم کی کوئی موثر کارروائی نہیں ہوسکی۔ ذرائع کے مطابق سنگین

ملتان(قوم نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام اضلاع میں ’ اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق ہر ضلع کے ڈی پی او کی سربراہی میں’اینٹی ڈرون یونٹ‘اور ’اینٹی ڈرون سسٹم‘ قائم کیے جائیں گے، یہ اینٹی ڈرون

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب میں اعلیٰ تعلیم کے معیار میں مسلسل گراوٹ سے متعلق سامنے آنے والے انکشافات نے ایک اور چونکا دینے والی حقیقت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بعض سرکاری جامعات میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کی اہم درسگاہ محمدنوازشریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں، اقربا پروری اور مالی بے ضابطگیوں کے سنگین الزامات نے ایک بڑے سکینڈل کی صورت اختیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس معاملے پراینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ

ڈیرہ غازی خان (کرائم سیل) جام پور شہر میں غیرقانونی پٹرول ایجنسیوں کی بھرمار نے عوامی تحفظ کے لیے سنگین خطرات پیدا کر دیئے ہیں۔ ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں بشمول کوٹلہ روڈ چونگی، ڈیمس گیٹ، یونین کونسل کے اطراف، لاری

مظفرگڑھ (رپورٹ :سمعیہ فیض سیال) چوری کا پرچہ درج کروانے کی رنجش پانچ نوجوانوں کو نگل گئی۔نہ ختم ہونے والا خونی سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا،ملزمان کے چھوٹو گینگ کے ساتھ اغوا برائے تاوان اور قتل کی وارداتوں میں ملوث اور سزا یافتہ ہونے کا انکشاف،کئی سالوں

ملتان(نیوز رپورٹر) جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے اور مصروف ترین ٹرانسپورٹ مرکز ملتان جنرل بس سٹینڈ پر حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے برابر ہیں، روزانہ ہزاروں مسافروں کی آمد و رفت کے باوجود داخلی دروازوں پر نہ واک تھرو گیٹس موجود ہیں، نہ مسافروں اور

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کی طرف سے کرپشن کی سینکڑوں شکایات کے بعد سب رجسٹرار سٹی آفس پر چھاپے مارے جانے اور مافیا کے خلاف کارروائی کیے جانے کے علاوہ درجنوں افراد کی گرفتاریاں بھی کرپشن میں ملوث انتظامی افسران اور

اسلام آباد(بیورورپورٹ)آبنائے ہرمز کی بندش اور توانائی بحران کے خدشات کے پیش نظر حکومت نے توانائی کی بچت کے منصوبے کو حتمی شکل دے دی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا ہفتہ وار تعین کیا جائے گا جبکہ کوڈ19 کی طرز پر دفاتر و تعلیمی اداروں میں

ڈیرہ غازی خان(بیورو چیف،ڈسٹرکٹ رپورٹر) سخی سرورسمیت ضلع ڈیرہ غازی خان میں منشیات کی کھلے عام فروخت سنگین مسئلہ بن گئی۔ خطرناک نشہ وائٹ آئس” اور مختلفنشہ آور کیپسولز کے بڑھتے ہوئے استعمال نے نوجوان نسل کی زندگیاں تباہی کے دہانے پر پہنچا دی ہیں۔ شہریوں

ملتان(جنرل رپورٹر)لودھراں کے پٹواری کاشف ظفر کی مزید مشکوک رجسٹریاں سامنے آگئیں۔ حکومت پنجاب کے احکامات کو بھی روندا جانے لگا ۔موضع لودھراں اربن کمپیوٹرائزڈ نہ ہونے کے باوجود بھی پٹواری کاشف ظفر اور رجسٹری برانچ کا گٹھ جوڑ جاری کروڑوں روپے کا چونا لگایا جانے

ملتان ( عوامی رپورٹر) رجسٹری برانچ کرپشن کیس میں اینٹی کرپشن کی کارروا ئیا ں جاری، وثیقہ نویس حاجی اشفاق کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایت پر کرپٹ عناصر کے خلاف گھیرا

ملتان( سٹاف رپورٹر) تلمبہ فحش ویڈیوز سکینڈل کے حوالے سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ز یر و ٹا لرنس پالیسی اورحنا پروز بٹ کا مسلسل فالواپ ہار گیا اور خانیوال پولیس جیت گئی ۔ درجنوں فحش ویڈیوز برآمد ہونے کے باوجود تلمبہ پولیس نے

ڈیرہ غازیخان ( کرائم سیل رپورٹ) سب رجسٹرار آفس جام پور میں چند ماہ کے دوران ایک ارب روپے سے زائد ان لینڈ ریونیو ایف بی آر کی مد میں جعلی رسیدیں لگا کر کی جانے والی خوردبرد میں تمام افسران کو بچا کر ایک مبینہ

ملتان(یوسف عابد سے) پنجاب پولیس کے گزشتہ سال درج مقدمات میں سے ڈیڈھ لاکھ مقدمات تاحال ٹریس نہیںہو سکےجبکہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد مقدمات تاحال زیر تفتیش ہیں اور ایک لاکھ سے زائد مقدمات خارج کر دئیے گئے، پولیس کی جانب سے مختلف مقدمات میںبنائے گئے

ملتان(شیخ نعیم)صوبہ پنجاب کی مختلف جیلوں خصوصاً ملتان کی بڑی جیلوں میں مبینہ کرپشن کے انکشافات نے ایک بار پھر محکمہ جیل خانہ جات کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق بعض جیل افسران و اہلکاروں کی جانب سے قید

ملتان،اسلام آباد(قوم نیوز،بیورورپور ٹ ، نمائندگان)پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرول پمپس پر قلت شروع ہونا شروع ہو گئی ہے، دوسری جانب حکومت نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی