ویمن یونیورسٹی ملتان: ڈاکٹر پراچہ کا کاؤنٹ ڈاؤن، کرپشن، اختیارات تجاوز کے چوکے چھکے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان کی غیر قانونی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کے آخری 10 دن میں کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے چوکے چھکے۔ ویمن یونیورسٹی ملتان میں جاری انتظامی بحران اس وقت مضحکہ خیز صورتحال اختیار کر گیا جب عارضی اور غیر

پنجاب بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف، کچے میں سیف سٹی پراجیکٹ

لاہور(بیورورپورٹ) پنجاب حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بیوگان اور یتیم بچوں کےلیے رحمت کارڈ کی منظوری دی گئی۔بریفنگ میں وزیراعلیٰ کو بتایا

قائم پور: قانون پامال، نابالغ بچی کا اغوا اور مبینہ نکاح، ورثا کا احتجاج

حاصل پور( تحصیل رپورٹر ) وزیراعلیٰ پنجاب کا آرڈیننس ردی کی ٹوکری میں، تھانہ قائم پور کی حدود میں نابالغ بچی کے اغوا اور مبینہ شرعی نکاح کا انکشاف، ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود ، ملزم تاحال آزادتفصیل کے مطابق تھانہ قائم پور کی

پی ایس اساتذہ پروموشن کیس: عدالت نے اہم سوالات اٹھادیئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرکاری جامعات کے بی پی ایس اساتذہ کی پروموشنز سے متعلق اہم اور حساس کیس نے ایک بار پھر قانونی اور تعلیمی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔نمائندہ تنظیم اپوبٹا کی جانب سے دائر کردہ درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں

جنوبی پنجاب : بڑی جامعہ میں تعلیمی بدعنوانی: تھیسز غیر تیار، وائیوا رسمی کارروائی

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب میں اور کوئی چیز سستی ہو نا ہو ، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں سستی ہو گئیں۔ جنوبی پنجاب کی ایک بڑی سرکاری جامعہ میں اعلیٰ تعلیم کا معیار اس حد تک گر چکا ہے کہ ایم فل

لاہور ہائیکورٹ: 3 سول ججز برطرف، ایک کو سنشور،ایک کی انکوائری ختم

ملتان(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے مختلف الزامات ثابت ہونے پر 3 سول ججز کو ملازمت سے برطرف کرنے، ایک کو سنشور کی سزا دینے اور ایک کے خلاف انکوائری ختم کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار امجد اقبال رانجھا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سول جج

نجی ہوٹل، 11 لاکھ یونٹس بجلی چوری معاملے میں نیا موڑ، شہری کا میپکو چیف کو خط، 8 سوال

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) میں 11 کے وی پینل کے ذریعے مبینہ طور پر لاکھوں کمرشل یونٹس کی بجلی چوری اور افسران کی سرپرستی کے الزامات نےنیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ شہری چوہدری ناصر محمود کی جانب سے چیف ایگزیکٹو آفیسر

محکمہ صحت : اربوں کی کرپشن، ادویات، ٹینڈرز، صحت کارڈ بارے بڑے انکشافات

ملتان (وقائع نگار) پنجاب کے محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرڈیپارٹمنٹ اورسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئرسمیت متعدد کیسز بارے مزیدانکشافات سامنے آئے ہیں ۔محکمہ صحت میں بدعنوانیاں ادویات کی خریداری، ٹینڈرز، جعلی بلز، تنخواہوں کی غیر قانونی ادائیگیاں اور صحت کارڈ پروگرام میں دھاندلی میں کروڑوں روپے

جہانیاں: پیرا فورس بھرتیوں میں مبینہ میرٹ پامالی، خفیہ انٹرویوز پر سوالات

جہانیاں(سٹی رپورٹر)پیرا فورس میں حالیہ بھرتیوں کے عمل پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چار اسامیوں کے لیے نہ تو باقاعدہ اشتہار جاری کیا گیا اور نہ ہی عوام کو پیشگی آگاہی دی گئی۔انتظامیہ کے مطابق اشتہار جاری ہوا، مگر ابھی تک کوئی

اوکاڑہ کی یونیورسٹی کے وی سی کا یوٹرن، کالج بورڈ خاتون سیٹ پر خود نامزد، گورنر رٹ چیلنج

ملتان (سٹاف رپورٹر) اوکاڑہ کی ایک یونیورسٹی اور ایک سرکاری کالج اوکاڑہ کے بورڈ آف گورنرز میں خاتون نشست کے گرد گھومتا ایک نیا تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے، جس نے نہ صرف تعلیمی حلقوں بلکہ قانونی ماہرین کو بھی چونکا دیا ہے۔ سوال یہ

رجسٹری برانچ مافیا کا گھیرا تنگ، سرغنہ واجد رضا کا داماد بھی گرفتار، متعدد رجسٹریاں برآمد

ملتان ( عوامی رپورٹر) رجسٹری برانچ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے کیس میں مزید پیش رفت ، اینٹی کرپشن نے پرائیویٹ مافیا کے سرغنہ ملک واجد رضا کے داماد مدثر حسین کو بھی چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا ، ملزم سے متعدد رجسٹریاں بھی برآمد

تلمبہ زیادتی کیس: صحافی ایاز سہو سے 8سال سے لاتعلق پٹواری عتیق کی گرفتاری ورہائی

خانیوال (کرائم سیل) تلمبہ پولیس نے سکینڈل میں مقامی صحافی ایاز سہوکا سالہا سال تک ساتھ دے کر 8 سال قبل اس سے لاتعلق ہونے والے عتیق پٹواری کو بھی حراست میں لے لیا جسے بعدازا ں رہاکردیاگیا، تاہم اس گرفتاری پر شہری حلقوں میں کئی

ایسٹرن ہاؤسنگ سکیم سیل بھی، ڈیل بھی، معاملہ سمجھ سے بالاتر، ڈی جی ایم ڈی اے بھی نظر انداز

ملتان(سپیشل رپورٹر) ایسٹرن ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ غیر قانونی کارروائیوں نے شہریوں میں سوالات کی لہر پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق 31 جنوری کی رات تقریباً ایک بجے، منصوبے کے کچھ حصوں پر سیل کیا گیا، مگر بعدازاں روزنامہ قوم کی نشاندہی پر ملتان

نشتر پارکنگ شہریوں کیلئے غیر محفوظ، مسروقہ گاڑیوں کا ٹھکانہ، کار کے چاروں ٹائر غائب

ملتان (وقائع نگار، خصوصی رپورٹر) نشتر ہسپتال ملتان کی پارکنگ میں چوری کی حیران کن واردات سامنے آئی ہے جس نے ہسپتال کی سکیورٹی اور انتظامیہ کے دعوؤں پر سنگین سوالات اٹھا دیئےہیں۔تحصیل کبیروالا کا رہائشی شیراز اپنے خاندان کے ایک مریض کو علاج کے لیے

ویمن یونیورسٹی ملتان: وی سی کی ریٹائرمنٹ کے “دسویں” پر کانووکیشن کی صدارت متنازع

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان میں ایک نیا اور ہنگامہ خیز انتظامی بحران سر اٹھا رہا ہے جہاں مبینہ طور پرجعلی و غیر قانونی پرو وائس چانسلر و عارضی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ شوکاز نوٹس موصول ہونے کے باوجود 26 مارچ 2026 کو منعقد

ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل، مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال اکتوبر تک فعال کرنے کا حکم

ملتان( وقائع نگار) کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاںنے نادرآباد کے زیر تعمیر فلائی اوور اور ملحقہ سڑک کا دورہ کیا اور جاریترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایکسین ہائی ویز حیدر علی نے منصوبے پر پیش رفت بارے بریفنگ دی۔کمشنر عامر کریم

لال سوہانرا میں غنڈہ راج، اغوا اور تشدد کے مقدمات، پولیس گرفت کمزور

بہاولپور( کرائم سیل) تھانہ عباس نگر کی حدود لال سوہانرا میں خطرناک غنڈہ عناصر کی جانب سے “چڈی پلس” فیس بک آئی ڈی کو وجہِ عناد بنا کر نوجوانوں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمات میں مقامی پولیس کی جانب سے ملزمان

علی حیدرگیلانی کا ایرانی قونصلیٹ کادورہ، خامنہ ای کی شہادت پرتعزیت

ملتان ( وقائع نگار) ایم پی اے اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب اسمبلی سید علی حیدر گیلانی نے لاہور میں ایرانی قونصل خانے کے دورے کے دوران ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور باہمی دلچسپی

پارلیمنٹ کا آج ان کیمرہ اجلاس، ایران پر جنگ مسلط، اسرائیلی اثر پاکستان تک لانا ایجنڈا: وزیر دفاع

بین الاقوامی سطح پر امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم نے سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا، مشرق وسطیٰ اور ایران اسرائیل جنگ پربریفنگ دی جا ئیگی اسلام آباد(بیورورپورٹ)بین الاقوامی سطح پر امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم نے

پنجاب: فروری قیامت خیز، ٹریفک حادثات اور دل کے دورے بے قابو، 5936 اموات

ملتان (ناصر محمود شیخ سے) حکومت پنجاب کے تمام تر حفاظتی اقدامات، ترغیبات اور جرمانوں کے باوجود صوبے بھر میں حادثات میں ہونے والے انسانی جانوں کے نقصان میں نمایاں کمی نہ لائی جا سکی۔ روزنامہ قوم کو ملنے والی معلومات کے مطابق فروری کے 28

ججز کی کمی، پنجاب میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 16 لاکھ سے متجاوز، انصاف متاثر

ملتان ( ایڈیٹر لیگل سیل) پنجاب میں ججز کی کمی کے باعث زیر التواء مقدمات کی تعداد 16 لاکھ ہو گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں 18 ججز اور پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں 839 ججز کی اسامیاں خالی ہیں۔ تقریباً 2 لاکھ مقدمات لاہور ہائیکورٹ میں زیر

بی زیڈ یو: وفاقی نوٹیفکیشن کا سہارا، رجسٹرار کے بھائی سمیت کئی افسران کی غیر قانونی ترقی

ملتان ( وقائع نگار)بہاالدین زکریا یونیورسٹی کی انتظامیہ نے پنجاب حکومت کے احکامات کو نظرانداز کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے ایک نوٹیفکیشن کا سہارا لے کر متعدد افسران کو مبینہ طور پر غیرقانونی ٹائم سکیل پروموشنز دے دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نوٹیفکیشن نمبر PF/19(55) Legal/11/2010-1055

تلمبہ زیادتی کیس: مریم نواز کا نوٹس، حنا پرویز بٹ نگرانی پر مامور، ڈیل پر ڈھیل ناکام

خانیوال (کرائم سیل) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر ان کی خصوصی معاون حنا پرویز بٹ نے تلمبہ زیادتی کیس کے معاملے کی براہ راست نگرانی کا آغاز کر دیا ہے اور ڈی پی او خانیوال کو ہدایت کی ہے کہ ملزم سے کسی

رجسٹری برانچ ملتان: کرپشن، وسیقہ نویس واجد رضا اور بھائی کا ریمانڈ، اہم انکشافات متوقع

ملتان (عوامی رپورٹر) رجسٹری برانچ میں اربوں روپے کی سالہا سال سے جاری کرپشن، ٹیکسوں میں ہیر پھیر اور غبن کے معاملے میں بدنام پرائیویٹ مافیا کے سرغنہ وثیقہ نویس ملک واجد رضا اور ان کے بھائی ملک ماجد رضا کو اینٹی کرپشن حکام نے چھاپہ

ویمن یونیورسٹی ملتان: کمشنر کی سخت وارننگ، وائس چانسلر کو سینڈیکیٹ اجلاس سے روک دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ممبر سینڈیکیٹ خواتین یونیورسٹی ملتان و چیئرمین ملتان بورڈ و کمشنر ملتان سیکرٹری ملتان بورڈ کے ذریعے خواتین یونیورسٹی ملتان کی غیر قانونی اور غیر اخلاقی وائس چانسلر و پرو چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کو 2 بار شو کازجاری کر چکے ہیں جن

بہاولپور: شیخوین سیکشن میں کروڑوں کا ریلوے سامان غائب، مقدمے ہوئے نہ مال برآمد

بہاولپور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان ریلویزپولیس کی مبینہ غفلت اور افسرانِ بالا کی عدم توجہی کے باعث ملتان ریلوے ڈویژن کے شیخوین سیکشن میں 2024 سے 2025 تک ریلوے لائنوں سے ٹریل م بلاکس، اینگل راڈز، فش پلیٹس، سلیپرز اور ریل کے ٹکڑے چوری ہونے کے متعدد

ہائیکورٹ بار: ملتان چوہدری عمر حیات، بہاول پور میں سمینہ قریشی نے میدان مار لیا

ملتان،بہاول پور ( کورٹ رپورٹر،لیڈی رپور ٹر ، سپیشل رپورٹر)ہائیکورٹ بارالیکشن میں ملتان میں چوہدری عمرحیات اوربہاول پورمیں ثمینہ قریشی نے میدان مارلیا۔نو منتخب صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان چوہدری عمر حیات نےکامیابی کے اعلان کے بعدخطاب کرتےہوئے کہا کہ ملتان بار کو مضبوط اور

قوم کی خبر پر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی مشینیں متحرک، گلگشت میں برسوں باد صفائی

ملتان (سپیشل رپورٹر) روزنامہ قوم اور قوم ڈیجیٹل کی خبر پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے گلگشت اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بھرپور صفائی آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران بھاری مشینری کی مدد سے کچرے کے ڈھیر، ملبہ جات اور فالتو مواد