

ڈیرہ غازی خان (کرائم سیل) ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں محکمہ خوراک کی 32کروڑ روپے مالیت کی 2100 میٹرک ٹن سرکاری گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سرکاری سطح پر ایک ڈویژن میں سرکاری گندم کی اتنی بڑی ڈکیتی صرف تین سنٹر ز شادن لُنڈ،

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ)ڈیرہ غازی خان بڑی تباہی سے بچ گیا،پولیس اورسی ٹی ڈی سے مقابلے میں 5دہشتگردمارےگئے۔ایس ایچ او تھانہ سی ٹی ڈی ڈیرہ غازیخان انسپکٹر محمد اسحاق نے کہا ہے کہ دوران پولیس مقابلہ کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی فتنہ الخوارج کے چار

ملتان (سٹاف رپورٹر) تلمبہ فحش ویڈیو سکینڈل میں شامل گھنائونے کردار کے مرکزی ملزم ایاز سہو کو پولیس کی طرف سے ہر طرح کی مدد ملنے اور مقدمے میں سہولت کاری دینے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔مصدقہ ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ دوران

ملتان (سٹاف رپورٹر) بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری نے بالآخر اساتذہ کی تنظیم یو ٹی ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے اور اساتذہ کی اس تنظیم کے متحرک رکن ڈاکٹر احسان قادر بھابھہ کی معطلی ختم کرتے ہوئے بطور

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی 1 دن بعد پرو وائس چانسلر کا ٹینیور پورا کرنے والی غیر قانونی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے کمشنر ملتان کی جانب سے جاری کیے گئے شو کاز نوٹسز کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور میڈیا کو جاری

احمدپورشرقیہ( کرائم سیل)حکومت پنجاب کی جانب سے ٹریفک قوانین کو غیر معمولی طور پر سخت کرتے ہوئے شہریوں پر بھاری جرمانے عائد کیے گئے اور لائسنس لازمی قرار دے کر عوام کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا گیا نتیجتاً ہزاروں شہریوں نے دھڑا دھڑ

ڈیرہ غازی خان (کرائم سیل رپورٹ) تحصیل جام پور کے متعدد دیہات میں پٹواری دفاتر پرائیویٹ ملازمین کے قبضے میں ہیں، جو سپریم کورٹ آف پاکستان کے واضح احکامات کی خلاف ورزی ہے۔ موضع جام پور، تتار والا، گھڑی سلطان شاہ، بستی رندان، نواں بیگھراج، کوٹلہ

بہاولپور(لیڈی رپورٹر ) بھاولپور میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن اہلکار کے مبینہ غیر قانونی اثاثوں سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئےہیں۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی اہلکار عامر خان عرف “ڈبل شاہ” نے مختصر عرصے میں قیمتی جائیدادیں بنا کر بڑے بڑے بیوروکریٹس کو بھی پیچھے

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)”عہدہ چھوٹا کام بڑے”،یونین کونسل کوٹ مہدی شاہ میں درجہ چہارم کے ملازم کا راج،برتھ،ڈیتھ سرٹیفکیٹس کے ریٹ مقرر،ایجنٹوں کی فوج بھرتی کرلی،برتھ سرٹیفکیٹ 15 ہزار،ڈیتھ سرٹیفکیٹ 10 ہزار،نکاح نامہ کمپیوٹرائز کرنے کے 15 سے 20 ہزار وصول کئے جانے کا انکشاف، سرٹیفکیٹس ضلع

مظفر گڑھ(کرائم رپورٹر)رنگ پور میں انسانیت سوز واقعہ، ملزم گرفتار،رنگ پور کے رہائشی امام مسجد مولوی مجاہد نصیر کی جانب سے مسجد میں قرآن پڑھنے آنے والی ایک معصوم بچی کے ساتھ مبینہ نازیبا حرکات کی ۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شدید عوامی

بہاولپور (کرائم سیل) وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر سی سی ڈی نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے بڑی کارروائی کی ہے، جس کے دوران سٹی سرکل کی ٹیم نے علاقہ غیر سے تعلق رکھنے والے بدنام زمانہ ڈرگ ڈیلر اکرام اللہ کو گرفتار

ملتان (نیوز رپورٹر) نصیر آباد کے علاقے میں واقع “نیو ڈیزی لینڈ سکول” علم کی روشنی بانٹنے کے بجائے درندگی کا مرکز بن گیا۔ سکول کی بالائی منزل پر موجود کینٹین میں 6 سالہ طالبہ الف کے ساتھ سکول کے پرنسپل کے بیٹے نے زیادتی کا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملک میں بڑھتے معاشی دباؤ، توانائی بحران اور اخراجات میں کمی کے حکومتی اقدامات کے پیش نظر ہائرایجوکیشن کمیشن نے تمام سرکاری و نجی جامعات کے لیے سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ان ہدایات کے تحت فوری طور پر یونیورسٹیوں میں تعلیمی سرگرمیوں

ملتان(کورٹ رپورٹر)ضلع کچہری ملتان سمیت صوبہ بھر کی کچہریوں میں جعلی وکلا کی روک تھام ممکن نہیں ہو سکی، لاہور ہائیکورٹ کی انکوائری کمیٹی کی جانب سے درج کروائے گئے مقدمات میں سزا نہ ہونے سے جعلی وکلاصوبہ بھر کی ضلع کچہریوں میں لوٹ مار میں

ملتان(وقائع نگار)نشترہسپتال سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں انسولین کی شدید قلت، شوگر مریضوں کو مشکلات کا سامناہے۔نشتر ہسپتال سمیت پنجاب کے تمام بڑے سرکاری ہسپتالوں میں انسولین کی شدید قلت کے باعث شوگر کے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ ایک سال

ملتان (سپیشل رپورٹر) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں افسران اور عملے کے درمیان شدید اختلافات نے باقاعدہ محاذ آرائی کی شکل اختیار کر لی ہے جس کے باعث ادارے کے تمام اہم امور تقریباً مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایم ڈی اے پہلے

ملتان (سٹاف رپورٹر) رجسٹری برانچ کے کلرک مافیا اور ای سہولت سنٹر کے عملے نے کمشنر ملتان کی طرف سے مانیٹرنگ کے سخت ہونے اور چیکنگ کے نظام کو مزید فعال کرنے کے باوجود رشوت خوری کا درمیانی راستہ نکال لیا ہے اور اب پرائیویٹ بندوں

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی دو دن بعد پرو وائس چانسلرکے عہدے سے فارغ ہونے والی، تین تاریخ پیدائش اور پرائیویٹ کالج کے جعلی تجربے کی بنیاد پر بھرتی ہونے والی غیر قانونی پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم

بیسویں پارے کے شروع میں اللہ تعالیٰ استفہامی انداز میں اپنی جلالت و قدرت کو بیان کرتے ہوئے فرماتا ہے کہ آسمانوں اور زمینوں کو کس نے پیدا کیا‘ آسمان سے بارش برسا کر بارونق باغات کس نے اگائے‘ زمین کو کس نے مقامِ قرار بنایا

بہاولپور( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایس ای رحیم یار خان، بہاولپور، بہاول نگر اور بہاولپور کے ایکسین سٹی، ایکسین ماڈل ٹاؤن، ایکسین خانپور، ایکسین حاصل پور اور ایکسین احمد پور کے زیرِ سایہ غیر منظور شدہ ٹاؤنز کو واپڈا سپلائی دی جانے لگی ہے، جبکہ متعلقہ ایس ڈی او

تہران،تل ابیب،واشنگٹن،کراچی (نیوز ایجنسیاں ،سٹاف رپورٹر)ایران میں جا ری جنگ کے 10ویں دن امریکی اور اسرائیلی حملے تاحال جاری ہیں۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کر دیا گیا

ڈیرہ غازی خان (کرائم سیل رپورٹ ) راجن پور میں ڈی اے پی کھاد میں’’ کین کھاد ‘‘ملا کر ری پیکنگ کرکے ملک بھر میں سپلائی کرنے کس انکشاف ہوا ہے، ڈپٹی کمشنر راجن پور سمیت متعلقہ اداروں اورافسران کی خاموشی سے مافیا کی حوصلہ افزائی

بہاولپور( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملتان ریلوے ڈویژ ن میں مبینہ طور پر غیر قانونی ٹھیکوں اور سرکاری فنڈز میں خورد برد کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے باقاعدہ انکوائری شروع کر دی ہے۔ کوٹ ادو کے رہائشی ظفر اقبال ولد رب نواز کی درخواست

ملتان (رپورٹ:محمد زین العابدین،عکا سی : منصور عباس، طلحہ ظفر)روزنامہ قوم، قوم ڈیجیٹل کے زیر اہتمام یو بی ایل کے تعاون سے ریسکیو 1122 کے افسران اور عملہ کی دن رات کی خدمات کے اعتراف کے حوالے سے گزشتہ روز ملتان مارکی میں ایک پُروقار افطار

ملتان (سٹاف رپورٹر)میاں محمدنوازشریف یونیور سٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی ملتان میں فال 2024 کے داخلوں کے دوران فیسوں کی وصولی میں لاکھوں روپے کی مبینہ خردبرد کا سنگین اسکینڈل سامنے آ گیا ہے جس نے یونیورسٹی کے مالیاتی نظام، انتظامی ڈھانچے اور شفافیت پر بڑے سوالات

ملتان (سٹاف رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان ایک بار پھر شدید تنازعات اور مبینہ بدعنوانی کے الزامات کی زد میں آ گئی ہے جہاں یونیورسٹی کی عارضی وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ، جن کا ٹینیور محض 3 دن بعد مکمل ہونے جا رہا

ملتان (رپورٹ: ناصر محمود شیخ) رمضان المبارک کے بابرکت ماہ کے حوالے سے پنجاب کی 45 جیلوں میں عبادات کا خصوصی سلسلہ جاری ہے انسپکٹر جنرل آف پولیس جیل خانہ میاں فاروق نذیر نے چیف ایڈیٹر’’ قوم ‘‘میاں غفار سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ69

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب میں جائیداد کی خرید و فروخت کے شعبے میں ٹیکس چوری اور بوگس ٹیکس رسیدوں کے حوالے سے اربوں روپے کے سنگین مالیاتی سکینڈل منظر عام پر آنے پر وفاقی ٹیکس نظام کی کارکردگی اور شفافیت پر بڑے سوالات کھڑے ہوگئے ہیں۔

بہاولپور( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملتان ریلوے ڈویژن میں مبینہ طور پر غیر قانونی ٹھیکوں اور سرکاری فنڈز میں خرد برد کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے باقاعدہ انکوائری شروع کر دی ہے۔ کوٹ ادو کے رہائشی ظفر اقبال ولد رب نواز کی درخواست

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحصیل سٹی اور صدر میں رجسٹریوں کے شیڈول میں مبینہ رد و بدل کا بڑا اسکینڈل سامنے آ گیا ہے، جہاں ذرائع کے مطابق ریونیو افسران اور پٹواریوں کی مبینہ ملی بھگت سے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔





























