چیمپئنز ٹرافی 2025 کی اختتامی تقریب،پاکستانی آفیشلز کیوں شریک نہ ہوئے ؟

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی اختتامی تقریب میں ایک غیر متوقع اور حیران کن لمحہ اس وقت آیا جب میزبان ملک پاکستان کا کوئی سرکاری نمائندہ اسٹیج پر موجود نہیں تھا۔ ایک بڑے اور باوقار ٹورنامنٹ کی میزبانی کے باوجود، جب ٹرافی حوالگی کا وقت آیا، تو

چیمپئنز ٹرافی فائنل: نیوزی لینڈ نے بھارت کو 252 رنز کا چیلنج دے دیا

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دیا ہے۔کیوی کپتان مچیل سینٹنر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم اننگز کا آغاز زیادہ مستحکم

چیمپئنز ٹرافی فائنل: 20 اوورز مکمل ، نیوزی لینڈ 101 رنز پر 3 وکٹیں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ہے، جہاں کیوی ٹیم بیٹنگ کر رہی ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس بڑے مقابلے میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا

چیمپئنز ٹرافی فائنل: نیوزی لینڈ کو دوسرا نقصان 69 رنز پر اٹھانا پڑا

آج آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں، جہاں کیوی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کیویز کو پہلا

چیمپئنز ٹرافی: روزوں کے دوران میچز کھیلنے پر محمد شامی کا جواب

دبئی: بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا کہنا ہے کہ رمضان کے دوران چیمپئنز ٹرافی میں اپنی کارکردگی پر توجہ مرکوز رکھوں گا، روزوں کی قضا بعد میں ادا کروں گا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد شامی سے جب رمضان المبارک

چیمپئنز ٹرافی: کس ٹیم نے سب سے زیادہ سفر کیا؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

رپورٹس کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں سب سے زیادہ مسافت طے کرنے والی ٹیم نیوزی لینڈ رہی، جس نے مجموعی طور پر 7 ہزار 48 کلومیٹر کا سفر کیا۔ نیوزی لینڈ نے فائنل تک پہنچنے کے دوران کراچی، راولپنڈی، دبئی، لاہور اور دوبارہ

چیمپئنز ٹرافی فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا

دبئی: چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کو شدید جھٹکا لگا ہے، اہم فاسٹ بولر میٹ ہنری کی شرکت مشکوک ہو گئی۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف فیصلہ کن معرکے سے پہلے نیوزی لینڈ ٹیم کو میٹ ہنری کی انجری کا سامنا ہے۔

زین محمود 20 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا فاتح، میر نادر مگسی کا دوسرا نمبر

بہاولپور، اوچشریف(بیورورپورٹ، نمائندہ خصوصی، خصوصی رپورٹر)20 ویں انٹرنیشنل چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا فائنل سابق چیمپئن زین محمود نے جیت لیا جبکہ میر نادر مگسی دوسرے نمبر پر رہے۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سابق چیمپئن زین محمود نے سب سے پہلے ٹریک مکمل

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تاریخی لمحہ، بابراعظم نے تیز ترین 6 ہزار ون ڈے رنز مکمل کرلیے

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں جاری سہ ملکی سیریز کے فائنل میں قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ انہوں نے 10 رنز مکمل کرتے ہی ون ڈے فارمیٹ میں پاکستان کے لیے تیز ترین 6 ہزار رنز بنانے کا

جنوبی افریقی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ میں ڈیبیو پرنیا ریکارڈ قائم کر دیا

لاہور: سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقی بیٹر میتھیو برِٹز نے ڈیبیو پر 150 رنز بناکر ون ڈے کرکٹ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے سہ فریقی سیریز کے دوسرے میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے

صائم ایوب کو علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز انجری کا شکار ہونے والے نوجوان بیٹر صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ڈاکٹرز سے

ملتان کی اہم شخصیات کی کہکشاں ،فائنل میچ کی پہلی بال سے وننگ سٹروک تک سجی رہی

ملتان (جنرل رپورٹر)قوم سپر لیگ سیزن 2 کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے ملتان کی اہم شخصیات کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی کہکشاں فائنل میچ کی پہلی بال سے وننگ سٹروک تک سجی رہی۔

عرفات منہاس کے چھکوں چوکوں کی برسات ،کریسنٹ کلب قوم سپر لیگ ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ سیزن 2 کا فاتح

صحت مند معاشرہ کے قیام کیلئے کھیلوں کے مقابلوں کا تسلسل سے انعقاد’’قوم‘‘ کی فلاح وبہبود پالیسی کا حصہ: چیف ایڈیٹرمیاں غفار احمد، منیجنگ ایڈیٹرنعیم احمد شیخ ملتان (شاہد صدیق/ایڈیٹر سپورٹس، عکاسی :منصور عباس)قوم میڈیا گروپ کے زیر اہتمام، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن، سائن وے گروپ آف کمپنیز

Qaum super league

قوم سپر لیگ سیزن 2 ،دفاعی چیمپئن سروو موٹر آئل سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ملتان (جنرل رپورٹر )قوم میڈیا گروپ کے زیر اہتمام، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن، سائن وے گروپ آف کمپنیز ،ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان، ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ملتان، سلمان فوڈ، پھول واشنگ پاؤڈر و پھول سوپ، سویٹ بی بی اینڈ پٹیٹو، لودھراں پائلٹ پروجیکٹ، ایس این انرجی سروسز، حبیب

قوم سپر لیگ ، ٹی 20 چیمپئن شپ شروع ،چوکوں چھکوں کی برسات ،طوفانی بائولنگ

ملتان (جنرل رپورٹر )قوم سپرلیگ ٹی20چیمپئن شپ شروع ہوگئی ۔چوکوں،چھکوں کی برسات اورطوفانی بائولنگ سے شائقین کرکٹ جھوم اٹھے۔قوم میڈیا گروپ کے زیر اہتمام، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن، سائن وے گروپ آف کمپنیز ،ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان، ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ملتان، سلمان فوڈ، پھول واشنگ پاؤڈر و

پی ایس ایل ، گوادر کو بھی وہ اعزاز مل گیا جس تھا انتظار

پی ایس ایل ، گوادر کو بھی وہ اعزاز مل گیا جس تھا انتظار

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل)کے 10 ویں ایڈیشن کی ڈرافٹ کی تقریب بلوچستان کے خوبصورت ساحلی شہر گوادر میں ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا پلیئر ڈرافٹ گوادر میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پی ایس ایل 2025

چھ سالہ محمد ابراہیم کا گنیز ورلڈ ریکارڈ ، کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بن گئے

کراچی سے تعلق رکھنے والے 6 سالہ محمد ابراہیم نے دنیا بھر میں پاکستا ن کا نام روشن کر دیا ۔وہ انفرادی طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے دنیا کے سب سے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بن گئے۔ننھے محمد ابراہیم نے ایک منٹ میں مارشل

پاکستان کے سید سلطان شاہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے دوبارہ صدر منتخب

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ آئندہ دو سالہ مدت کیلئے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے بھارت کے راجانیش ہنری بطورسیکریٹری جنرل کامیاب ہوئے پاکستان کے شہرملتان کے مقامی ہوٹل میں ہونے والے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے 26

چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آج ہونیوالا آئی سی سی کا اجلاس ملتوی، وجہ بھی سامنے آگئی

چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آج ہونیوالا آئی سی سی کا اجلاس ملتوی، وجہ بھی سامنے آگئی

چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے تعین سے متعلق ہونے والی آج آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ ملتوی ہو گئی۔گزشتہ روز چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین سے متعلق ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ نہ ہو سکا تھا جس کے بعد اجلاس

نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا فارمولا بنا تو کبھی بھارت جاکر نہیں کھیلیں گے، پاکستان ڈٹ گیا

پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق جمعے کے روز ہونیوالی آئی سی سی بورڈ ڈائریکٹر میٹنگ سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رابطہ

ٹی ٹونٹی کپ میں پاکستان کی مشکلات

ٹی ٹونٹی کپ میں پاکستان کی مشکلات

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں تاریخی کامیابی کے بعد ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں جس طرح شکست کا سامنا کیا، وہ مایوس کن تھا۔ دوسرے درجے کی آسٹریلوی ٹیم کے ہاتھوں تین صفر کی وائٹ واش نے نہ صرف شائقین بلکہ

جامعہ زکریا،سپورٹس سیٹوں پرکھلواڑ، ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

جامعہ زکریا،سپورٹس سیٹوں پرکھلواڑ، ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

ملتان(ایڈیٹر رپورٹنگ) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں سپورٹس سیٹوں پر سیاسی اور سفارشی طلبا کو داخلہ دینے کا انکشاف ہوا ہے ، ہائیکورٹ نے انتظامیہ سے جواب طلب کرلیا ۔تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی میں سپورٹس سیٹوں پر داخلے میں سفارشی اور سیاسی اثر رسوخ رکھنے والے