

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ سیریز کے مقابلے میں اس مرتبہ چند کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا جبکہ نئے چہروں کو ٹیم میں جگہ

عموماً پیاز کو صرف سالن یا سلاد کا ذائقہ بڑھانے کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے، مگر طبی ماہرین کے مطابق کچی پیاز غذائیت سے بھرپور ایک قدرتی خزانہ ہے جو متعدد بیماریوں کے خلاف ڈھال کا کام دیتی ہے۔ پیاز میں قدرتی اینٹی آکسیڈنٹس، اینٹی بیکٹیریل

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا بجٹ بڑھا دیا ہے، جس کے بعد ریٹینر شپ اخراجات تقریباً 1173.49 ملین روپے تک پہنچ جائیں گے۔ رواں برس 30 کھلاڑیوں سے معاہدے کیے جائیں گے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں پانچ زیادہ

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اس سیزن کا آغاز 15 اگست سے حنیف محمد ٹرافی سے ہوگا۔حنیف محمد ٹرافی میں 12 ٹیمیں حصہ لیں گی، جن کے میچز کوئٹہ اور کراچی میں کھیلے جائیں

آسٹریلیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگ، بگ بیش لیگ (BBL) کے 15ویں ایڈیشن کا تفصیلی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس میں مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ یہ سنسنی خیز کرکٹ ایونٹ 14 دسمبر 2025 سے 25 جنوری 2026 تک جاری رہے

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی تشکیل مکمل کر لی گئی ہے، جو بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں شرکت کرے گا۔ذرائع کے مطابق، ویسٹ انڈیز میں ہونے والے تین میچز ٹی ٹوئنٹی ہوں گے یا ون ڈے فارمیٹ میں، اس کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا۔

ایشیا کپ 2025 کے انعقاد کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں اور بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ایونٹ ممکنہ طور پر 10 ستمبر سے شروع ہوگا۔رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ 2025 کا مکمل شیڈول جولائی کے پہلے ہفتے میں جاری کیے جانے کا

ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرو کی تازہ عالمی درجہ بندی جاری کر دی، جس میں پاکستان کے مایہ ناز ایتھلیٹ ارشد ندیم 1370 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر برقرار ہیں۔رینکنگ میں بہتری نہ آنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ارشد ندیم نے اس

ڈھاکا: سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بدترین شکست کے بعد بنگلہ دیش کے ٹیسٹ کپتان نجم الحسن شانتو نے قیادت سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ بنگلہ دیش کو اس میچ میں اننگز اور 78 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس

بالی ووڈ کے نامور اداکار شاہ رخ خان نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں اپنی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کے لیے دو پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد عامر اور محمد عثمان طارق ان

لاہور: پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے دیے گئے ظہرانے میں شرکت سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے عماد شکیل بٹ کو اسلام آباد میں منعقدہ ظہرانے میں شرکت کی دعوت دی اور ان

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو اس ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے، جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے لاہور قلندرز کو چار سال میں تیسری بار ٹائٹل جتوایا۔

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تین ٹی20 میچز پر مشتمل سیریز کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تینوں میچز 27، 29 اور 31 مئی کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ دونوں ٹیمیں بین الاقوامی کرکٹ

لاہور: پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث تعطل کا شکار ہونے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 ایک بار پھر میدان سجے گا، اور 17 مئی سے دوبارہ آغاز ہوگا۔پی ایس ایل کا یہ مرحلہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور

تھائی لینڈ میں ہونے والے پاک بھارت باکسنگ مقابلے میں پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بھارتی حریف ترجوت سنگھ باوا کو چوتھے راؤنڈ میں تکنیکی ناک آؤٹ کے ذریعے شکست دے دی۔ تیسرے راؤنڈ میں ہی بھارتی باکسر لڑکھڑا گئے تھے، جس

پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ویمن ایشیا کپ کوالیفائر 2025 میں پہلی بار تاریخ رقم کرتے ہوئے برانز میڈل حاصل کر لیا۔تھائی لینڈ میں منعقدہ اس ایونٹ میں قومی خواتین ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان تھائی لینڈ کو 1 کے مقابلے

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی براڈکاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملے کو وطن واپس بھیج دیا گیا۔ذرائع کے مطابق، پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ براڈکاسٹ ٹیم میں شامل 23 بھارتی شہریوں کو واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت واپس روانہ کر دیا گیا۔حکومتی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر کھیل کو سیاست کی نذر کر دیا ہے، مودی حکومت کی انتہا پسندانہ سوچ کے زیر اثر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نشریات کو بھارت میں روک دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسپورٹس اسٹریمنگ پلیٹ فارم فینکوڈ

پاکستان سپر لیگ 2025 کے دسویں ایڈیشن میں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کو صرف پانچ میچز کی میزبانی ملی، لیکن ایک بار پھر خالی اسٹیڈیم نے کرکٹ سے عوام کی لاتعلقی پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ حالانکہ نیشنل اسٹیڈیم ملک کا سب سے بڑا کرکٹ

اسلام آباد – پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو اہم دھچکا برداشت کرنا پڑا ہے، کیونکہ دو غیر ملکی کھلاڑی ٹیم سے دستبردار ہو گئے ہیں۔فرنچائز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، جنوبی افریقہ کے بیٹر راسی وین

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے لیے پی سی بی نے امیدواروں کے نام فائنل کر لیے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حالیہ دنوں میں قومی کرکٹ ٹیم کے مستقل ہیڈ کوچ کی تلاش کا عمل شروع کیا تھا اور ہفتے کے

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں اتوار کے روز کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تو ہوا، مگر تماشائیوں کی کمی اسٹیڈیم کی رونق بحال نہ کر سکی۔ 32 ہزار شائقین کی گنجائش والے وینیو میں صرف 5 ہزار سے کچھ زائد افراد موجود

اسلام آباد یونائیٹڈ کے آسٹریلوی آل راؤنڈر میتھیو شارٹ پاکستان سپر لیگ 10 سے دستبردار ہو گئے ہیں۔فرنچائز کے مطابق میتھیو شارٹ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوران انجری کا سامنا کرنا پڑا تھا، جس کے باعث وہ مکمل فٹنس حاصل نہ کر سکے۔پاکستان

کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل میں لاہور قلندرز نے 200 یا اس سے زائد رنز بنانے کے اعزاز میں ایک اور قدم آگے بڑھا دیا ہے۔ ٹیم اب تک 13 مرتبہ 200 کا ہندسہ عبور کر چکی ہے، جس کے بعد وہ اس فہرست

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے آغاز سے قبل کراچی کنگز نے اپنی نئی کِٹ متعارف کرادی ہے۔اس کِٹ کا ڈیزائن پیس کلب نے تیار کیا ہے، جو فیشن اور اسپورٹس ویئر کے لیے اپنی منفرد سوچ رکھتا ہے۔نئی کِٹ میں نیلا رنگ اس کی

یوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں آل راؤنڈر خوشدل شاہ کے فینز کے ساتھ جھگڑے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا

نیوزی لینڈ کے خلاف شکستوں کے بوجھ تلے دبی پاکستانی ٹیم کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ فینز کے طنزیہ تبصروں پر غصے میں آ گئے۔ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کو آئندہ اجلاس میں طلب کر لیا ہے۔اجلاس میں پی ایس ایل 8 کے لیے مختص 2 ارب روپے کی عدم تقسیم پر آڈٹ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر اس اقدام کو روک دیا ہے۔حال ہی میں اطلاعات موصول ہوئیں کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے، جس میں بیٹرز، بولرز اور آل راؤنڈرز کی درجہ بندی میں نمایاں تبدیلیاں ہوئی ہیں۔ بیٹرز کی رینکنگ ن ڈے بیٹرز کی تازہ فہرست میں بھارت کے شبھمن گل





























