

لندن: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے ایک اہم مقابلے میں پاکستان چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔لیسٹر میں ہونے والے اس میچ میں پاکستان کے تجربہ کار اسپنر سعید اجمل نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی بیٹنگ لائن کو

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں حصہ لینے والی تمام فرنچائزز کے لیے 97 کروڑ روپے فی ٹیم آمدن کی توقع کی جا رہی ہے، تاہم اس رقم میں سے کھلاڑیوں کی فیس اور دیگر انتظامی اخراجات منہا کیے جائیں گے۔

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں مجوزہ دو درجاتی نظام کی کھل کر مخالفت کا فیصلہ کیا ہے۔ اس نظام کے تحت چند بڑی ٹیموں کو اولین درجہ جبکہ باقی ٹیموں کو دوسرے درجے میں رکھا جائے گا، جس سے کمزور ٹیموں کے ترقی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے مکسڈ مارشل آرٹس کے عالمی چیمپیئن شاہزیب رند کے والد خیر محمد نے ملاقات کی، جس دوران وزیراعظم نے شاہزیب رند کے لیے 50 لاکھ روپے کی مالی امداد کا چیک پیش کیا اور ان کی کامیابیوں کے لیے نیک

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) نے ملک بھر کی اسپورٹس فیڈریشنز کے لیے نئے اصول و ضوابط جاری کر دیے ہیں، جو فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔ یہ قوانین نیشنل اسپورٹس پالیسی 2005 کے تسلسل میں بنائے گئے ہیں اور چھ بنیادی نکات

کراچی: پاکستان شاہینز نے پروفیشنل کاؤنٹی کلب سیلیکٹ الیون کو تیسرے ایک روزہ میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی ہے۔اتوار کی سہ پہر فرسٹ سینٹرل کاؤنٹی گراؤنڈ، ہوو میں کھیلے گئے میچ میں شاہینز نے 261

لاہور: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت پاکستان کے خلاف میچ کو بائیکاٹ نہیں کرے گا۔ایشیا کپ کا میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں اور سپر فور میں بھی دونوں کا سامنا

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کے انعقاد کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، تاہم مکمل شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔ایشیا کپ میں مجموعی

کراچی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ انہیں یہ اعلان کرتے ہوئے

کراچی: بھارتی حکومت نے بالآخر اپنی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ 2025 میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کی اجازت دے دی ہے، جس کے بعد ایونٹ کے انعقاد کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی اس وقت ایشیا کپ

ڈھاکہ: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سالانہ اجلاس میں منگولیا، ازبکستان اور فلپائن کو رسمی رکنیت دے دی گئی ہے۔یہ اجلاس 24 جولائی کو ڈھاکہ میں منعقد ہوا، جس کی صدارت اے سی سی کے صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آئندہ ٹی 20 سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک یا دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔سیریز کا آغاز 1 اگست سے ہوگا، جبکہ دیگر میچز 3 اور 4 اگست کو فلوریڈا کے شہر لاڈر ہل میں کھیلے جائیں گے۔

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت 5 سے 21 ستمبر تک دبئی اور ابوظہبی میں ایونٹ کے انعقاد کی تجویز پر آج ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں باضابطہ منظوری دیے جانے کا امکان

کراچی: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا آخری اور فیصلہ کن مقابلہ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔گرین شرٹس کو سیریز میں کلین سوئپ سے بچنے کا سخت چیلنج درپیش ہے، اور بیٹرز اپنی جگہ بچانے کے لیے

کراچی: سال 2024 کے آغاز سے اب تک انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں سب سے زیادہ میچز ہارنے کا منفی ریکارڈ اب پاکستان کے نام ہوچکا ہے۔رپورٹ کے مطابق، پاکستان نے 2024 میں اب تک کھیلے گئے 64 میچز میں سے 38 میں شکست کا

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گیا ہے، اور اس کی ممکنہ منسوخی سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو 8.8 ارب روپے سے زائد کے مالی نقصان کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل (اے سی

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اتریں گے تاکہ طیارہ حادثے کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کیا جا سکے۔گزشتہ روز بنگلہ دیش ایئر فورس کا ایک تربیتی طیارہ ڈھاکا کے

کراچی: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مقابلہ آج شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ گرین شرٹس کو سیریز برابر کرنے کے لیے فتح لازمی درکار ہے، بصورت دیگر قومی ٹیم کو شرمناک سیریز شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔پہلے میچ میں

پاکستان کے کرکٹ لیجنڈ شاہد آفریدی اور بھارتی فلمی اداکار اجے دیوگن کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں دونوں اسٹارز اسٹیڈیم میں ملاقات کرتے ہوئے خوشگوار انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ تاہم، اس تصویر نے بھارتی انتہا پسندوں کی

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے جونیئر کھلاڑیوں میں عمر کی جعلسازی کو روکنے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پی ایس بی نے 21 سال تک کے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے شناختی کارڈ یا ب فارم،

ڈھاکا: پاکستان کی نوجوان کرکٹ ٹیم آج بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلنے جا رہی ہے، جس میں گرین شرٹس نے بنگال ٹائیگرز کو ایک بار پھر نشانے پر رکھ لیا ہے۔ٹی 20 فارمیٹ میں پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف پچھلا

ڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی باقاعدہ رونمائی ہو گئی۔ ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں دونوں ٹیموں کے کپتان سلمان علی آغا اور لٹن داس نے ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ میں شرکت

لندن: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا آغاز کل انگلینڈ میں ہو رہا ہے، جہاں پاکستان چیمپئنز ٹیم محمد حفیظ کی قیادت میں ایونٹ میں شرکت کرے گی۔ٹورنامنٹ میں پاکستان کے تجربہ کار اسٹارز جیسے شاہد آفریدی، وہاب ریاض اور دیگر سابق قومی کرکٹرز ایکشن میں

کراچی: پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈونیشیا کو 0-3 سے شکست دے کر ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔یہ کامیابی نہ صرف سیمی فائنل تک رسائی کی ضامن بنی،

لاہور: پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم بین الاقوامی ایونٹس کی تیاری کے سلسلے میں برطانیہ روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ اپنے کوچ سلمان اقبال بٹ کے ہمراہ 11 اگست تک لندن میں ٹریننگ کریں گے۔واضح رہے کہ حال ہی میں ارشد ندیم نے

لاہور: نوجوان قومی بلے باز حسن نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا ان کے لیے ایک خواب کے سچ ہونے جیسا ہے۔ایک حالیہ انٹرویو میں حسن نواز نے انکشاف کیا کہ ان کی ابتدائی انٹرنیشنل سیریز توقعات کے مطابق نہیں رہی، تاہم تیسری

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر آئندہ ایشیا کپ کے لیے قومی ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ کھیل کو سیاست سے الگ رکھنے کا

لاہور: پاکستان شاہینز کا 18 رکنی اسکواڈ انگلینڈ کے دورے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ دورہ 17 جولائی سے 6 اگست تک جاری رہے گا، جس دوران پاکستانی ٹیم میزبان انگلینڈ کے خلاف دو تین روزہ اور تین ایک روزہ مقابلوں میں حصہ

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں سابق کپتان سرفراز احمد کو اپنا پسندیدہ کپتان قرار دے دیا۔حسن علی نے “کرکٹ پاکستان” کو دیے گئے انٹرویو میں سرفراز احمد کی قیادت، ٹیم کے ساتھ اُن کے تعلق اور

اسلام آباد:وزیرِاعظم شہباز شریف نے قطری شہزادی شیخہ اسماء الثانی کو پاکستان میں پہاڑوں اور سیاحت کے شعبے کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔وزیرِاعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں شہزادی کو نانگا پربت سر کرنے پر دل کی گہرائیوں سے





























