آج کی تاریخ

ریلوے ملتان: جعلی ٹکٹ سکینڈل کے بعد نیا فراڈ، کرایہ ہڑپ، ایس ٹی ای کنڈیکٹر گارڈ گرفتار-ریلوے ملتان: جعلی ٹکٹ سکینڈل کے بعد نیا فراڈ، کرایہ ہڑپ، ایس ٹی ای کنڈیکٹر گارڈ گرفتار-ایمرسن: وزیٹنگ فیکلٹی بھرتی میں میرٹ کشی، ڈاکٹر رمضان کا چہیتا اسسٹنٹ پروفیسر اصل کردار-ایمرسن: وزیٹنگ فیکلٹی بھرتی میں میرٹ کشی، ڈاکٹر رمضان کا چہیتا اسسٹنٹ پروفیسر اصل کردار-جنسی سکینڈل: ڈاکٹر رمضان جانوروں کی فحش ویڈیوز کے بھی شوقین، وزیراعلی کمیشن میں باورچی کا بیان ریکارڈ-جنسی سکینڈل: ڈاکٹر رمضان جانوروں کی فحش ویڈیوز کے بھی شوقین، وزیراعلی کمیشن میں باورچی کا بیان ریکارڈ-قومی ٹیم پر بے جا تنقید بند کریں اور انہیں سپورٹ کریں، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی-قومی ٹیم پر بے جا تنقید بند کریں اور انہیں سپورٹ کریں، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی-مریم نواز کا ورلڈ ایکسپو 2025 کا دورہ، پاکستانی پویلین میں پرتپاک استقبال-مریم نواز کا ورلڈ ایکسپو 2025 کا دورہ، پاکستانی پویلین میں پرتپاک استقبال

تازہ ترین

اے سی سی اجلاس میں منگولیا، ازبکستان اور فلپائن کو باقاعدہ رکنیت دے دی گئی

ڈھاکہ: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سالانہ اجلاس میں منگولیا، ازبکستان اور فلپائن کو رسمی رکنیت دے دی گئی ہے۔یہ اجلاس 24 جولائی کو ڈھاکہ میں منعقد ہوا، جس کی صدارت اے سی سی کے صدر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی

پاکستان نے شکستوں کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

کراچی: سال 2024 کے آغاز سے اب تک انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں سب سے زیادہ میچز ہارنے کا منفی ریکارڈ اب پاکستان کے نام ہوچکا ہے۔رپورٹ کے مطابق، پاکستان نے 2024 میں اب تک کھیلے گئے 64 میچز میں سے 38 میں شکست کا

پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑی آج سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اتریں گے

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اتریں گے تاکہ طیارہ حادثے کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کیا جا سکے۔گزشتہ روز بنگلہ دیش ایئر فورس کا ایک تربیتی طیارہ ڈھاکا کے

دوسرا ٹی 20 آج: پاکستان کو لازمی فتح درکار، سیریز ہاتھ سے نکلنے کا خطرہ

کراچی: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مقابلہ آج شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ گرین شرٹس کو سیریز برابر کرنے کے لیے فتح لازمی درکار ہے، بصورت دیگر قومی ٹیم کو شرمناک سیریز شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔پہلے میچ میں

شاہد آفریدی اور اجے دیوگن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، بھارتی انتہا پسندوں کی جانب سے اشتعال انگیزی جاری

پاکستان کے کرکٹ لیجنڈ شاہد آفریدی اور بھارتی فلمی اداکار اجے دیوگن کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں دونوں اسٹارز اسٹیڈیم میں ملاقات کرتے ہوئے خوشگوار انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ تاہم، اس تصویر نے بھارتی انتہا پسندوں کی

پی ایس بی نے جونیئر کھلاڑیوں کی عمر کی جعلسازی روکنے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے جونیئر کھلاڑیوں میں عمر کی جعلسازی کو روکنے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پی ایس بی نے 21 سال تک کے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے شناختی کارڈ یا ب فارم،

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: نوجوان شاہین آج ڈھاکا میں بنگال ٹائیگرز سے ٹکرائیں گے

ڈھاکا: پاکستان کی نوجوان کرکٹ ٹیم آج بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلنے جا رہی ہے، جس میں گرین شرٹس نے بنگال ٹائیگرز کو ایک بار پھر نشانے پر رکھ لیا ہے۔ٹی 20 فارمیٹ میں پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف پچھلا

پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

ڈھاکہ میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی باقاعدہ رونمائی ہو گئی۔ ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں دونوں ٹیموں کے کپتان سلمان علی آغا اور لٹن داس نے ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ میں شرکت

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا کل سے آغاز، پاکستانی اسٹارز تیار

لندن: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا آغاز کل انگلینڈ میں ہو رہا ہے، جہاں پاکستان چیمپئنز ٹیم محمد حفیظ کی قیادت میں ایونٹ میں شرکت کرے گی۔ٹورنامنٹ میں پاکستان کے تجربہ کار اسٹارز جیسے شاہد آفریدی، وہاب ریاض اور دیگر سابق قومی کرکٹرز ایکشن میں

والی بال میں کامیابیوں کا تسلسل، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

کراچی: پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈونیشیا کو 0-3 سے شکست دے کر ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔یہ کامیابی نہ صرف سیمی فائنل تک رسائی کی ضامن بنی،

ارشد ندیم ٹریننگ کے لیے لندن روانہ، عالمی مقابلوں کی تیاری جاری

لاہور: پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم بین الاقوامی ایونٹس کی تیاری کے سلسلے میں برطانیہ روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ اپنے کوچ سلمان اقبال بٹ کے ہمراہ 11 اگست تک لندن میں ٹریننگ کریں گے۔واضح رہے کہ حال ہی میں ارشد ندیم نے

حسن نواز کا انٹرویو: پاکستان کے لیے کھیلنا خواب کی تعبیر ہے

لاہور: نوجوان قومی بلے باز حسن نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا ان کے لیے ایک خواب کے سچ ہونے جیسا ہے۔ایک حالیہ انٹرویو میں حسن نواز نے انکشاف کیا کہ ان کی ابتدائی انٹرنیشنل سیریز توقعات کے مطابق نہیں رہی، تاہم تیسری

پاکستان کا ایشیا کپ کے لیے ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر آئندہ ایشیا کپ کے لیے قومی ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ کھیل کو سیاست سے الگ رکھنے کا

پاکستان شاہینز کا انگلینڈ دورہ: 18 رکنی نوجوان اسکواڈ کا اعلان، سعود شکیل کپتان مقرر

لاہور: پاکستان شاہینز کا 18 رکنی اسکواڈ انگلینڈ کے دورے کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ دورہ 17 جولائی سے 6 اگست تک جاری رہے گا، جس دوران پاکستانی ٹیم میزبان انگلینڈ کے خلاف دو تین روزہ اور تین ایک روزہ مقابلوں میں حصہ

حسن علی نے اپنے پسندیدہ کپتان کا نام بتا دیا – سب کو حیران کر دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں سابق کپتان سرفراز احمد کو اپنا پسندیدہ کپتان قرار دے دیا۔حسن علی نے “کرکٹ پاکستان” کو دیے گئے انٹرویو میں سرفراز احمد کی قیادت، ٹیم کے ساتھ اُن کے تعلق اور

نانگا پربت سر کرنے والی قطری شہزادی کو پاکستان کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد:وزیرِاعظم شہباز شریف نے قطری شہزادی شیخہ اسماء الثانی کو پاکستان میں پہاڑوں اور سیاحت کے شعبے کی برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔وزیرِاعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں شہزادی کو نانگا پربت سر کرنے پر دل کی گہرائیوں سے

پاکستان کا بنگلہ دیش کیخلاف 15 رکنی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان، اہم تبدیلیاں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ گزشتہ سیریز کے مقابلے میں اس مرتبہ چند کھلاڑیوں کو اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا جبکہ نئے چہروں کو ٹیم میں جگہ

کچی پیاز صحت کا خزانہ، حیران کن فوائد

عموماً پیاز کو صرف سالن یا سلاد کا ذائقہ بڑھانے کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے، مگر طبی ماہرین کے مطابق کچی پیاز غذائیت سے بھرپور ایک قدرتی خزانہ ہے جو متعدد بیماریوں کے خلاف ڈھال کا کام دیتی ہے۔ پیاز میں قدرتی اینٹی آکسیڈنٹس، اینٹی بیکٹیریل

قومی کرکٹرز کے کنٹریکٹس کا بجٹ بڑھا دیا گیا

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا بجٹ بڑھا دیا ہے، جس کے بعد ریٹینر شپ اخراجات تقریباً 1173.49 ملین روپے تک پہنچ جائیں گے۔ رواں برس 30 کھلاڑیوں سے معاہدے کیے جائیں گے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں پانچ زیادہ

بنگلہ دیش کے خلاف سیریز: قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ تیار، شاداب خان باہر

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی تشکیل مکمل کر لی گئی ہے، جو بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں شرکت کرے گا۔ذرائع کے مطابق، ویسٹ انڈیز میں ہونے والے تین میچز ٹی ٹوئنٹی ہوں گے یا ون ڈے فارمیٹ میں، اس کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا۔

ایشیا کپ 2025 کی تیاریاں عروج پر، ممکنہ تاریخ اور مقام سامنے آگیا

ایشیا کپ 2025 کے انعقاد کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں اور بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ایونٹ ممکنہ طور پر 10 ستمبر سے شروع ہوگا۔رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ 2025 کا مکمل شیڈول جولائی کے پہلے ہفتے میں جاری کیے جانے کا

ارشد ندیم جیولن تھرو کی نئی عالمی رینکنگ میں کس نمبر پر پہنچ گئے؟

ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرو کی تازہ عالمی درجہ بندی جاری کر دی، جس میں پاکستان کے مایہ ناز ایتھلیٹ ارشد ندیم 1370 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر برقرار ہیں۔رینکنگ میں بہتری نہ آنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ارشد ندیم نے اس