برگر، پیزا اور شوارما میں مبینہ مردہ مرغیوں کا گوشت استعمال، شہریوں کی صحت داؤ پر-برگر، پیزا اور شوارما میں مبینہ مردہ مرغیوں کا گوشت استعمال، شہریوں کی صحت داؤ پر-ممبران نے زیادتیوں کا حساب برابر کیا، ملتان کو بہترین چیمبرز میں شامل کریں گے: فرینڈز گروپ-ممبران نے زیادتیوں کا حساب برابر کیا، ملتان کو بہترین چیمبرز میں شامل کریں گے: فرینڈز گروپ-اینٹی کرپشن کی ملتان اوراحمدپورشرقیہ میں کارروائی، سپروائزر واسا، نائب تحصیلدارگرفتار-اینٹی کرپشن کی ملتان اوراحمدپورشرقیہ میں کارروائی، سپروائزر واسا، نائب تحصیلدارگرفتار-ایکسین واسا رانا اکرام کی ترقی بھی متنازع، ڈی پی سی بائی پاس، چیئرمین کے شاہی فرمان پر گریڈ 17-ایکسین واسا رانا اکرام کی ترقی بھی متنازع، ڈی پی سی بائی پاس، چیئرمین کے شاہی فرمان پر گریڈ 17-کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ پر گڈز ٹرانسپورٹرز کا کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل روکنے کا اعلان-کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ پر گڈز ٹرانسپورٹرز کا کراچی سے اسلام آباد سامان کی ترسیل روکنے کا اعلان

تازہ ترین

ایشیا کپ 2025: شائقین کے لیے خصوصی ٹکٹ پیکجز کا اعلان، قیمتیں 475 درہم سے شروع

ایشیا کپ 2025 کے شائقین کے لیے خصوصی ٹکٹ پیکجز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ منتظمین نے تین مختلف پیکجز متعارف کرائے ہیں، جن کی قیمتیں 475 درہم سے شروع ہو رہی ہیں۔
پہلا پیکج 475 درہم کا ہے، جس میں شائقین بھارت بمقابلہ یو اے ای، پاکستان بمقابلہ عمان اور پاکستان بمقابلہ بھارت کے میچز دیکھ سکیں گے۔ دوسرا پیکج 525 درہم کا ہے، جس میں سپر فور کے تین میچز شامل ہیں، جبکہ تیسرے پیکج کی قیمت بھی 525 درہم رکھی گئی ہے، جس میں سپر فور کے دو میچز اور فائنل شامل ہیں۔
منتظمین کے مطابق محدود تعداد میں انفرادی ٹکٹ بھی دستیاب ہوں گے۔ آنے والے دنوں میں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم اور ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم پر ٹکٹ آفس بھی کھولے جائیں گے تاکہ شائقین آسانی سے ٹکٹ حاصل کر سکیں۔

شیئر کریں

:مزید خبریں