وزیراعظم، چیئرمین پی سی بی اور وزیراعلیٰ سندھ کی قومی ٹیم کو زبردست مبارکباد

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار جیت اور رائزنگ اسٹار ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت اے کے خلاف کامیابی

چالیس سال سے زائد کھلاڑیوں کا عالمی ٹی ٹوئنٹی، پاکستان اسکواڈ میں شامل اسٹار کھلاڑی

پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے آئی ایم سی اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔اس 18 رکنی اسکواڈ کی قیادت جارح مزاج آل راؤنڈر عبدالرزاق کریں گے جبکہ ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کو نائب کپتان مقرر

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا بڑا فیصلہ، ویٹ لفٹنگ حکام اور کھلاڑیوں پر پابندیاں عائد

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ویٹ لفٹنگ سے وابستہ حکام اور کھلاڑیوں پر سخت کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔یہ فیصلہ عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) اور انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کی جانب سے “آپریشن جاسمین” کے تحت سامنے آنے والی

محمد رضوان کا پی سی بی کو بڑا جھٹکا، سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط سے انکار

لاہور: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پیش کیا گیا سینٹرل کنٹریکٹ قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے 30 کھلاڑیوں کو نئے سینٹرل کنٹریکٹس پیش کیے تھے جن میں اے

پی سی بی کا ملتان سلطانز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر منسوخی کا نوٹس ارسال

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر معاہدہ منسوخ کرنے کا باضابطہ نوٹس جاری کر دیا۔ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے حالیہ دنوں میں لیگ کے معاملات اور ایک

آصف آفریدی کا تاریخی کارنامہ، ٹیسٹ ڈیبیو پر 92 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر آصف آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا سنگِ میل عبور کرلیا۔38 سالہ آصف آفریدی نے راولپنڈی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف اپنے ڈیبیو میچ میں 5 وکٹیں حاصل کرکے 92 سال پرانا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔یہ اعزاز

صہیب مقصود کے ساتھ 1.4 کروڑ روپے کا فراڈ، جعلی گاڑی اور کاغذات کے الزام

ملتان: قومی کرکٹر صہیب مقصود کے ساتھ ملتان کے ایک کار شو روم مالک نے 1.4 کروڑ روپے کا فراڈ کرنے کا الزام عائد کر دیا ہے۔ صہیب مقصود نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کی ڈیڑھ کروڑ مالیت کی گاڑی بغیر کاغذات

وفاقی حکومت کی قومی ہاکی کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب، ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے انعام

لاہور: وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ تقریب نیشنز کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔وزیر داخلہ اور پی سی

پی سی بی کا دوٹوک اعلان: افغانستان کی جگہ نئی ٹیم کے ساتھ سہ ملکی سیریز وقت پر ہوگی

لاہور: افغانستان کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت سے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ردِعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ٹورنامنٹ اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوگا۔پی سی بی کے مطابق افغانستان کی عدم

صائم ایوب نے ہاردک پانڈیا سے ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز رینکنگ کی پہلی پوزیشن چھین لی

قومی کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے آل راؤنڈر صائم ایوب نے بھارت کے اسٹار کھلاڑی ہاردک پانڈیا سے ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈرز رینکنگ میں پہلی پوزیشن چھین لی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق صائم ایوب نمبر ون آل راؤنڈر قرار

سلمان علی آغا کا حارث رؤف کا دفاع، ایشیا کپ فائنل کی ناکامی پر بڑا بیان

اسلام آباد: قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ایشیا کپ فائنل میں ناقص کارکردگی کے باوجود فاسٹ بولر حارث رؤف کا بھرپور دفاع کیا ہے۔سلمان علی آغا نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کسی ایک کھلاڑی کو شکست کا ذمہ دار

ایشیا کپ فائنل: پاکستان ٹیم نے میچ فیس 7 مئی کے شہداء کے نام کر دی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے فائنل کی میچ فیس 7 مئی کو بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والے پاکستانی شہریوں کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ روز دبئی میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں بھارت نے پاکستان کو آخری اوور

مفتی قوی بھی میدان میں کود پڑےکرکٹ ٹیم کو جیت کیلئے دلچسپ نسخہ بتادیا

ملتان(قوم نیوز)مفتی قوی بھی قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی سے تنگ آگئے، ٹیم کو جیت کیلیے دلچسپ نسخہ بتا دیا۔مفتی قوی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو وہ سلاجیت دوں گا جس میں شہد اور خشک میوہ جات شامل ہوں گے۔انہوں نے

ڈسپوزیبل برتن کا استعمال، کون سی خطرناک بیماری کا خطرہ؟

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ روزانہ استعمال ہونے والے پلاسٹک کے برتنوں اور دیگر ایک بار استعمال ہونے والی مصنوعات سے خارج ہونے والے مائیکرو اور نینو پلاسٹک ذرات انسان کے جسم میں داخل ہو کر دماغ تک پہنچ سکتے ہیں اور

شعیب اختر کا پاک بھارت میچ پر کڑا تبصرہ، پاکستان کی باؤلنگ مکمل طور پر ناکام

کراچی: پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی یکطرفہ شکست پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ اگر پاکستان نے 200 رنز بھی اسکور

صبح فائبر سے بھرپور ناشتہ کرنے کے حیران کن فوائد

ماہرینِ صحت اور غذائیت کے مطابق دن کا آغاز فائبر سے بھرپور غذا سے کرنا انسانی جسم کے لیے بے شمار فوائد رکھتا ہے۔ تحقیق بتاتی ہے کہ جو لوگ صبح کے وقت ہائی فائبر ناشتہ کرتے ہیں، وہ نہ صرف دن بھر زیادہ توانائی محسوس

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ سے قبل پی سی بی کا بڑا فیصلہ

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریف بھارت کے خلاف اہم میچ سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے اسپورٹس سائیکولوجسٹ کی خدمات حاصل کر

ورلڈ ایتھلیٹکس: انجری کا شکار ارشد ندیم نے ملک کا نام روشن کرنے کیلئے کیریئر داؤ پر لگا دیا

ملتان (شاہد صدیق سے)ملک کا نام روشن کرنے کیلئے ریکارڈ ساز اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اپنے سنہرے کیریئر کا سافٹ امیج داؤ پر لگا دیا۔ پنڈلی کے کامیاب آپریشن کے بعد ریکوری کیلئے جتنی مدت درکار تھی وہ میسر نہ آ سکی کیونکہ ورلڈ

ورلڈ ایتھلیٹکس فائنل: ارشد ندیم کا نیرج چوپڑا اور دیگر عالمی ایتھلیٹس سے مقابلہ آج

لاہور: اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ایک بار پھر عالمی اسٹیج پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو کا فائنل آج شیڈول ہے، جہاں ارشد ندیم کا سامنا نہ صرف بھارتی حریف نیرج چوپڑا سے ہوگا

جیولین تھرو میں آج ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا پھر آمنے سامنے

پیرس اولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا آج ایک مرتبہ پھر مدمقابل ہوں گے۔ ٹوکیو میں جیولین تھرو کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 45 منٹ پر ہو گا۔اس ایونٹ میں جرمنی کے ویبر

بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کا متنازع مؤقف، ایشیا کپ ٹرافی محسن نقوی سے لینے سے انکار

بھارتی میڈیا کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایشیا کپ جیتنے کی صورت میں ٹرافی چیئرمین پی سی بی اور ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی کے ہاتھ سے وصول نہیں کرنا چاہتے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی

پی سی بی کا آئی سی سی اور ایم سی سی کو خط، میچ ریفری اور ایونٹ ڈائریکٹر کو ہٹانے کا مطالبہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسپرٹ آف کرکٹ کی خلاف ورزی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور میریلبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کو باضابطہ خط لکھ دیا ہے، جس میں میچ ریفری پائی کرافٹ اور ایونٹ ڈائریکٹر اینڈریو پارسل کو