

بہاولپور (سپیشل رپورٹر) موضع حمایتی اربن میں کچی کٹنگ کے مبینہ اسکینڈل نے ایک بار پھر تہلکہ مچا دیا ہے، اور انتظامیہ کی مسلسل خاموشی نے صورتحال کو مزید دھماکہ خیز بنا دیا ہے۔ نشاندہی کے باوجود متعلقہ محکموں کی طرف سے کسی بھی قسم کی

علی پور،خیرپورسادات،سلطان پور (کرائم رپورٹر ،نامہ نگار)علی پور،ٹیچرز زیادتی کیس، مرکزی ملزم ہدایت علی نے عبوری ضمانت کرالی ،19دسمبر کی پیشی مقرر،ملزم کے قبیح فعل پرکالج طلباء کا احتجاج ،ملزم کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق ہائی پروفائل ٹیچرز زیادتی کیس کے مرکزی

بہاولپور(تحصیل رپورٹر) روزنامہ قوم کی خبر پر جنگلات افسران کا ایکشن دوہری چال میں بدل گیا۔ جنگلات افسران نے برائے نام کی کارروائی کر ڈالی ۔روزنامہ قوم کی نشاندھی پر لال سونہارا نیشنل پارک جنگلات کے رقبے پر با اثر افراد اور محکمہ کے ملازمین کا

ملتان(قوم نیوز)پنجاب بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ۔ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 63 ہزار 970 گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کےچالان کیے گئے، اس دوران 8 کروڑ 42

ملتان،لاہور(قوم نیوز،بیورورپورٹ، نمائندگان) ملتان،لاہور،بہاول پور میں سی سی ڈی سے مقابلوں میں10منشیات فروش ہلاک،3ڈاکوزخمی ہوگئے۔ تفصیل کےمطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مبینہ مقابلوں میں 6 منشیات

ملتان(قوم نیوز)پنجاب میں بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پرتبادلوں کے جھکڑچل گئے 9اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز ، 5آرپی اوزاور8ڈی پی اوز کوتبدیل کردیاگیا۔ تفصیل کےمطابق پنجاب حکومت نے 9 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا، ملیحہ راشد کو ڈپٹی کمشنر

اسلام آباد(بیورورپورٹ)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد آصف کے کم عمر بیٹے کو تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے دو نوجوان لڑکیوں کے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔عدالتی مجسٹریٹ شائستہ خان کندی نے

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرکاری اداروں میں تنخواہوں، انکریمنٹس اور الاؤنسز سے متعلق جاری کیے جانے والے حالیہ ریکوری احکامات نے ملک بھر کے سرکاری ملازمین میں گہری تشویش پیدا کر دی ہے۔ قانونی ماہرین نے ایسے متعدد ریکوری آرڈرز کو غیر قانونی، بے اختیار (Ultra Vires)

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان کی بلدیاتی حدود میں واقع پاک عرب فرٹیلائزر سے خارج ہونے والی زہریلی اور خطرناک ترین گیس نائٹرک آکسائیڈ کے بارے میںبتایا جاتا ہے کہ یہ انتہائی خطرناک دھماکا خیز مواد بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے حتیٰ کہ بم گولے بنانے

ملتان(قوم نیوز)سیکرٹری داخلہ و نارکوٹس کنٹرول نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے متعدد افسران اور اہلکاروں کے خلاف احتسابی کارروائی مکمل کرتے ہوئے مختلف سزائیں دینے کے احکامات جاری کر دیے۔یونان کشتی حادثہ 2023 سمیت مختلف معاملات میں غفلت، بدعنوانی اور غیر پیشہ ورانہ

ملتان(واثق رؤف)نیشنل ہائی ویز ساؤتھ پنجاب میں دو ماہ سے زائد عرصہ سے جنرل منیجر مینٹینس اور دو ماہ کے قریب چیئرمین این ایچ اےکے خالی عہدہ کے بعد روڈز نیٹ ورکس کی حالت انتہائی ناگفتہ ہو کررہ گئی ہے۔کاغذی کارروائی میں روٹین مینٹینس پر کروڑوں

مظفرگڑھ(کرائم رپورٹر)فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے نوجوان کی ہسپتال میں ٹانگ کاٹ دی گئی،،زخمی نوجوان کے لواحقین اسکی کٹی ہوئی انسانی ٹانگ اٹھائے مظفرگڑھ پریس کلب پہنچ گئے اور مرکزی ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف شدید احتجاج کیاتفصیلات کیمطابق قصبہ بصیرہ میں معمولی تلخ

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان اس وقت شدید انتظامی بد نظمی اور مسلسل تنازعات کا شکار ہےاور ڈاکٹر کلثوم پراچہ پر فیکلٹی اور عملے کی جانب سے متعدد سنگین اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں۔ مبینہ طور پر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی مسلسل غفلت اور

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)ٹریفک قوانین میں ترامیم اور خلاف ورزی پر پنجاب بھر میں ٹریفک پولیس اور پنجاب پولیس کا بڑے کریک ڈاؤن کے رزلٹ آنا شروع ہوگئے،چنگ چی رکشوں،موٹرسائیکلوں،سکول وینز کیخلاف تابڑ توڑ کارروائیاں ،مالکان نے رکشے،سکول وینز گھروں میں کھڑی کردی،چالان کے ڈر سے والدین نے

لاہور (تجزیاتی رپورٹ: میاں غفار) عوام الناس کیلئے جرمانوں میں اچانک کئی گنا اضافہ، موٹر سائیکل سواروں میں دو ہزار کا ہیلمٹ فروخت کرنے کی آگاہی مہم کے لیے چند ہفتوں کی چھوٹ دینے کےبجائے ہیلمٹ نہ پہننے پر دو ہزار روپے فی کس جرمانہ اور

لاہور: معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے اپنے وکیل مدثر چوہدری کے ذریعے ملزم حسن شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کی درخواست عدالت میں جمع کرا دی۔ایڈیشنل سیشن جج محمد کاشف نے درخواست پر سماعت کے دوران پولیس کو آئندہ تاریخ پر رپورٹ پیش

کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج دوبارہ اضافہ دیکھا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 27 ڈالر مہنگا ہو کر 4 ہزار 245 ڈالر پر پہنچ گیا، جس کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی پڑے۔ پیر کے روز

کراچی: لانڈھی قذافی ٹاؤن کے ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق واقعہ شاہ لطیف علاقے، اقصیٰ مسجد کے قریب پیش آیا۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ترجمان کراچی پولیس

اسلام آباد: سینیٹ کا 51 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، جس میں مجموعی طور پر 21 قوانین کے بلز شامل کیے گئے ہیں۔اجلاس کے دوران 10 قوانین پیش کیے جائیں گے، جبکہ 9 کی منظوری لی جائے گی اور اراکین کی جانب سے 2

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شوکت خانم اسپتال اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس ڈی سیز کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔پراسیکیوشن کی جانب سے اسپتال اور یونیورسٹی کے اکاؤنٹس کے ڈی سیز کیے جانے پر کسی قسم کا اعتراض سامنے نہیں آیا۔

اسلام آباد: پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کے لیے ایک اور خوشخبری سامنے آئی ہے۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد عبدالعاطی نے ایک اہم ملاقات کی، جس میں دوطرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) ایف آئی اے کے بعد سی سی ڈی کا جنوبی پنجاب کی تاریخ بڑا مالیاتی اسکینڈل منظر عام پر آ گیا،صادق آباد کے تاجر عمران بھٹی کی خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر سی سی ڈی کی معاونت سے انہیں کے لئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کے گورنر اور سرکاری جامعات کے چانسلر نے صوبے کی تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں میں وزارت قانون اور ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی مشورے کے بغیر ایمرجنسی پاورز کے استعمال، بھرتیوں اور انتخابی عمل کے دوران قوانین اور قواعد و ضوابط کی سنگین

ملتان (زین خان ملغانی)جرم تب بنتا ہے جب نقصان ہو، خلاف ورزی انتظامی ہوتی ہے جرم نہیں،صوبائی حکومت کہتی ہے کہ سخت قوانین سے شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہوگا۔لیکن دنیا نے سختی نہیں، ٹیکنالوجی، تربیت، اور شفاف انفورسمنٹ کو عالمی معیار بنایا ہے۔

ملتان(نیوز رپورٹر)کم عمر طلبہ کے خلاف ٹریفک قوانین ایف آئی آرز، بھاری جرمانوں اور حوالات میں بند کرنے کے حکومتی فیصلے نے سماجی، تاجر اور قانونی حلقوں میں سخت تشویش اور غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ سماجی ،تاجر،وکلاء نے اسے بچوں کے مستقبل

ملتان ( سٹاف رپورٹر) موٹر وہیکل آرڈیننس میں کی گئی حالیہ ترامیم اور نئی سخت دفعات کے نفاذ کے بعد ملتان بھر میں گزشتہ روز صورتحال یکسر تبدیل ہو گئی۔ قانون کے اطلاق کے پہلے ہی روز شہر میں 1500 سے زائد ایف آئی آرز درج

ملتان (تجزیاتی رپورٹ:میاں غفار) یہ چالان نہیں یہ کوئی بڑا ایجنڈا ہے اور ویسے بھی طاقت جب اتی ہے تو عقل چھن جاتی ہے اور لگتا ہے کہ صاحبان اقتدار سے عقل چھن چکی ہے یا پھر حضرت موسیٰ علیہ السلام سے منسوب ایک قول کے

بہاولپور (کرائم سیل)طاقتور پولیس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر میلسی اور بہاولپور ضلع کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے والے خیرپور ٹامیوالی کے رہائشی جنید شاہ اور اس کے بھائی علی شاہ کو گرفتار کرنا اور سزا دلوانا سی سی ڈی کے سربراہ ایڈیشنل

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی ملتان کی جعلی وائس چانسلر ڈاکٹر کلثوم پراچہ کی جانب سے ایڈوانس انکریمنٹس کی کٹوتی اور ریکوری کا مبینہ طور پر 12 دن پرانی تاریخ میں جاری کیا گیا نوٹیفکیشن کا روزنامہ قوم کی جانب سے بھانڈہ پھوڑنے پر مبینہ طور





























