

ملتان (وقائع نگار) حکومت پنجاب کی عدم توجہی یا غفلت۔محکمہ پولیس سے ٹرانسفر ہوکر پیرا فورس میں شمولیت اختیار کرنے والے درجنوں پولیس ملازمین اپنی بنیادی تنخواہوں کی کٹوتی سے تنگ آگئے ۔ صوبائی محتسب اعلی اور ڈی جی پیرا فورس پنجاب تک رسائی بھی فضول

لاہور(بیورورپورٹ) پنجاب حکومت نے گندگی پھیلا نے والوں پر بھی جرمانے عائد کیے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے حوالے سے اجلاس ہوا جس دوران مریم نوازنے ویسٹ ٹو ویلیو پراجیکٹ کیلئے وسط جنوری تک کا جامع پلان

بہاولپور(تحصیل رپورٹر)روزنامہ قوم کی نشاندہی پر محکمہ جنگلات نے تاریخی اور فیصلہ کُن گرینڈ آ پر یشن کرتے ہوئے بھاری مشینری کی مدد سے تقریباً دو ہزار ایکڑ کے لگ بھگ سرکاری جنگلاتی رقبہ ناجائز قابضین سے مکمل طور پر واگزار کروا لیا۔آپریشن کی قیادت کنزرویٹر

بہاولپور (کرائم سیل)چولستان ویٹرنری یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر مظہر ایاز نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر قانون کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے نیو ٹیک ( NAVTAC) کی جانب سے جاری کردہ فنڈز آپس میں تقسیم کر لئے جبکہ طالب علم سے فیس

بہاولپور (کرائم سیل)جنوبی پنجاب کے بدنام ترین ہول سیل منشیات ڈیلرز راشد بَبّا، امجد عباسی، اَجی چَنڑ بالا گودی والا جبکہ خیرپور ٹامیوالی کے جنید شاہ اور علی شاہ ابھی تک پولیس اور سی سی ڈی کی گرفت سے دور ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سی سی

بہاولپور (سپیشل رپورٹر ) اسلامیہ یونیورسٹی میں ڈ یجیٹل اینڈ سوشل میڈیا سوسائٹی کے زیرِ اہتمام قوالی نائٹ انتظامی غفلت اور بدنظمی کی بدترین مثال بن گئی۔ ابتدائی طور پر پروگرام کے لیے بغداد کیمپس کے آڈیٹوریم کی باضابطہ منظوری دی گئی تھی مگر عین وقت

ملتان(قوم نیوز)اعلیٰ تعلیمی کمیشن آف پاکستان(ایچ ای سی) کے چیئرمین کی تقرری کے لیے شارٹ لسٹڈ 5 امیدواروں کے حتمی انٹرویوز آج جمعہ کو ہوں گے جسے انٹرویو دینے والے امیدواروں کے ذہانت و مہارت کے امتحان سے زیادہ تلاش کمیٹی search committee کے کنوینر اور

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ جو ججز انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہیں، انہیں اپنے عہدے چھوڑ دینا چاہیے۔عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے علیمہ خان نے عمران خان کی مبینہ تنہائی

اسلام آباد: پاکستان نے برطانیہ سے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کی فوری حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ دونوں افراد پاکستان میں انتہائی مطلوب ہیں۔وزیر داخلہ محسن نقوی کی برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں

کراچی: بین الاقوامی اور ملکی مارکیٹوں میں آج ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر سستا ہو کر فی اونس 4 ہزار 191 ڈالر پر آ گیا۔ عالمی نرخوں میں کمی کا اثر فوری طور

اسلام آباد: پاکستان اور کرغزستان نے افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی برادری سے کیے گئے وعدوں کی پابندی کرے اور پاکستان کے سیکیورٹی سے متعلق خدشات کا عملی حل پیش کرے۔ دونوں ممالک کے درمیان توانائی، معدنیات، تجارت، تعلیم، قانون و انصاف،

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی کامیاب تکمیل کے لیے صوبوں کا تعاون انتہائی قابلِ تعریف ہے۔گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے وزرائے اعلیٰ، صوبائی

اسلام آباد: کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف پاکستان کے سرکاری دورے پر پہنچے اور وزیراعظم ہاؤس آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر پاک فوج کے دستے نے شاندار گارڈ آف آنر پیش کیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر ژاپاروف سے گرمجوشی

اسلام آباد: وزیر خزانہ کی سربراہی میں گیارہواں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) اجلاس جاری ہے، جس میں ملک کے چاروں صوبوں کی نمائندگی بھی موجود ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے صوبوں میں قومی وسائل کی تقسیم کے نئے فارمولا پر بات چیت کے لیے

ملتان (وقائع نگار) قومی اسمبلی نے دوسری شادی پر 10 سال قید کا متنازع بل منظور کر لیا۔ قومی اسمبلی نے متنازعہ بل کو دو تہائی اکثریت سے منظور کر لیا ہے جس کے تحت اب پاکستان میں کوئی بھی شادی شدہ مرد بغیر پہلی بیوی

لاہور(بیورورپورٹ) پنجاب حکومت نے پتنگ بازی کی اجازت کا آرڈیننس جاری کردیا۔گورنر پنجاب سلیم حیدرکے دستخطوں سے 25سال بعدبسنت منانے کی مشروط اجازت کا آرڈیننس جاری کیا گیا ہے جس کے تحت بسنت کے لیے شرائط مقرر کی گئی ہیں جن کی خلاف ورزی پرقید اورجرمانے

بہاولپور (کرائم سیل رپورٹ)ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کے خصوصی احکامات پر پنجاب بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کے دوران جہاں متعدد منشیات فروشوں کی گرفتاریاں عمل میں آئی ہیں، وہیں کئی مقامات پر ڈرگ مافیا کے اپنے

بہاولپور،دنیاپور،رحیم یارخان،ساہیوال ،خیرپورسادات (بیورورپورٹ،سپیشل رپورٹر،کرائم رپورٹر،نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) جنوبی پنجاب میںمنشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔آپریشن میںمنشیات فروش کامی لنگڑا، کتےوالا، چھوٹو اور چاچڑ ہلاک، 2منشیات فروش زخمی ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق بہاول پورولودھراں میں منشیات فروشوں کیخلاف بڑی کارروائی کی گئی۔دومنشیات فروش مارے گئے۔سی

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر صوبہ بھر میں نوجوانوں کے لیے تباہ کن نشہ آئس فروخت کرنے والے بڑے بڑے ڈیلروں کے خلاف انتہائی کامیاب آپریشن جاری ہے اور محض 72 گھنٹوں میں صورتحال یہ ہے کہ صوبہ بھر میں2

بہاولپور (کرائم سیل) چولستان یونیورسٹی آف اینیمل اینڈ ویٹرنری سائنسز بہاولپور اس وقت سنگین بحران کا شکار اس وجہ سے ہے کیونکہ پرو وائس چانسلر ڈاکٹر مظہر ایاز پر جعلی تجرباتی سرٹیفکیٹ جمع کرا کر ترقی حاصل کرنے، محکمہ لائیو سٹاک سے برخاستگی اور جرمانے کی

ملتان(نیوز رپورٹر)پنجاب حکومت نے ٹریفک نظام پر عملدرآمد کے لیے نیا موٹر وہیکل آرڈیننس نافذ کر دیا ہے۔ نئے قانون کے تحت موٹر سائیکل سواروں، رکشہ ڈرائیوروں اور کار و دیگر گاڑیوں کے مالکان کے لیے سخت شرائط، لازمی کاغذات، اور بھاری جرمانے مقرر کیے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ’’قوم‘‘ ایک مرتبہ پھر کامیاب۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار روزنامہ قوم کی نشاندہی پر خواتین یونیورسٹی ملتان کی 43 ویں سینڈیکیٹ مورخہ 3 اپریل 2025 اور 23 ویں اکیڈمک کونسل مورخہ 25 مارچ غیر قانونی قرار دے دی گئیں۔ خواتین یونیورسٹی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ایسے افراد بھی سیاست میں مداخلت کر رہے ہیں جن کا اس عمل سے کوئی تعلق نہیں بنتا۔پولیس فورس اور سول افسران کے مشترکہ دربار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ موجودہ صورتحال غیر

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز کمی دیکھنے میں آئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونے کی عالمی قیمت 4,208 ڈالر فی اونس تک گر گئی۔مقامی صرافہ

لاہور:v پنجاب بھر کی تمام 43 ڈسٹرکٹ اور 170 تحصیل بارز میں پولیس کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔پنجاب بار کونسل کے صدر نے وہاڑی اور جھنگ میں وکلا کے بہیمانہ قتل کے واقعے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ صوبے بھر

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی زیر صدارت سماعت کے دوران عدالت نے اشتہاری ملزمان کی

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے معروف صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق تحقیقات کی اب تک کی پیش رفت رپورٹ سترہ دسمبر تک طلب کر لی ہے۔ عدالت نے دونوں جانب کے وکلاء سے ازخود نوٹس کارروائی کے دائرہ اختیار پر معاونت بھی طلب

اسلام آباد: حکومت نے ملک میں ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی سہولت کو بڑھانے کے لیے 13 ارب روپے مالیت کے منصوبے منظور کر لیے ہیں۔ وزارت آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے زیرِ انتظام یونیورسل سروس فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں ملک کے
اسلام آباد: ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ روز چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں ہونے والے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق جسٹس منیب اختر نے جسٹس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت دی ہے کہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے کے لیے مجوزہ ٹیکس ریلیف کے بعض نکات کو انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے سامنے پیش کیا جائے تاکہ ان پر عمل درآمد ممکن بنایا جا سکے۔یہ ہدایت اس




























