رپورٹ نے چونکا دیا: پاکستان میں بچوں کے استحصال کے ہوش اڑا دینے والے انکشافات

اسلام آباد: ملک میں بچوں پر جنسی تشدد اور زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم “ساحل” کی تازہ رپورٹ میں اس حوالے سے تشویشناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔رپورٹ

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ممکنہ بارشیں، این ڈی ایم اے کا سیلاب الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں متوقع شدید بارشوں کے پیشِ نظر سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔الرٹ کے مطابق گلگت، اسکردو، ہنزہ اور شگر کے علاقوں میں

ڈیجیٹل معیشت کی جانب بڑا قدم: وزیراعظم کا اہم اعلان سامنے آ گیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت کو فروغ ملے گا اور عوام کو سہولیات میسر آئیں گی۔وزیراعظم کی صدارت میں کیش لیس اور ڈیجیٹل معیشت سے متعلق اقدامات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان معدنیات میں تاریخی تعاون، ریکوڈک منصوبے پر توجہ

پاکستان اور آسٹریلیا نے معدنیات کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا نیا دور شروع کر دیا ہے۔ اس تعاون کا مرکز ریکوڈک منصوبے کی ترقی اور پاکستان اسٹریٹجک انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کا کردار ہے۔دونوں ممالک کے درمیان حالیہ مذاکرات میں توانائی، معدنیات

منشیات کی بڑی گرفتاری، خواتین سمیت 12 ملزمان گرفتار، کروڑوں کی منشیات برآمد

ملک بھر میں منشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے اہم کامیابیاں حاصل کر لیں۔ تعلیمی اداروں کے اطراف سمیت مختلف شہروں میں کی گئی کارروائیوں کے دوران 12 افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں 3 خواتین بھی

چھانگلہ گلی میں نواز، شہباز اور مریم کی اہم سیاسی ملاقات

مری کے پُرفضا مقام چھانگلہ گلی میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان ایک اور اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ مشاورتی اجلاس کئی گھنٹوں تک

مون سون بارشوں کا پانچواں مرحلہ: ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور گرمی کی شدت میں اضافہ

پاکستان میں مون سون بارشوں کا پانچواں مرحلہ آج سے شروع ہونے جا رہا ہے، جس کے تحت ملک کے شمالی، وسطی اور جنوبی پنجاب کے علاوہ بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق، یہ نیا بارشوں کا

ڈیرہ کروڑوں خرچ کے بعد بھی زہریلا پانی نصیب، واٹر سپلائی نظام بیماریوں بانٹنے والی مشین

ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ )بجلی کے بلز، تنخواہیں اور مرمت سمیت کروڑوں روپے ماہانہ اخراجات کے باوجود لاکھوں شہری پینے کے صاف پانی سے محروم ڈی جی خان کا پورہ واٹر سپلائی سسٹم ناکام زیر زمین بچھائی جانے والی دسیوں سال پرانی واٹر سپلائی لائنیں بوسیدہ ہوگئیں سیوریج

ملتان کی مرغی جنوبی افریقہ میں ذبح

تصویر میں جو شخص نڈھال اور بدحال نظر آ رہا ہے اس کا نام بابر مرغی ہے اور اس نے ملتان میں ات مچا رکھی تھی۔ بھتہ خوری، غنڈہ ٹیکس، قتل و غارت اغوا اور ہر قسم کے جرائم میں یہ ملوث تھا۔ سی سی ڈی

ملتان سمیت پنجاب بھر کے 47 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے

ملتان(کرائم رپورٹر)آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے 47 ڈی ایس پیز کے تقررو تبادلے کردئیے ہیں۔سید حیسن حیدر ڈی ایس پی سی سی ڈی 5 لاہور،چوہدری محمد فیصل شریف ڈٰ ی ایس پی سینٹرل ہولیس آفس،شفقت علی ڈی ایس

لیہ، جہلم، تونسہ، راجن پور میں سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں، کئی علاقے زیرِآب، سینکڑوں مکین متاثر

ملتان(قوم نیوز)پنجاب کے مختلف شہروں میں سیلاب نے شدید تباہی مچا دی ہے۔ لیہ، جہلم، تونسہ اور راجن پور سمیت کئی علاقوں میں سیلابی پانی کچے علاقوں میں داخل ہو چکا ہے، جس کے باعث متعدد بستیاں زیرِ آب آ گئیں اور کھڑی فصلیں تباہ ہو

وکٹوریا ہسپتال میں انسولین غائب، مریض دعا پر زندہ، دوا حکومت نے خود رکھ لی

بہاولپور (سپیشل رپورٹر، کرائم سیل ) وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں انسولین کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، جس کے باعث ذیابیطس کے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مفت انسولین کی فراہمی کا عمل نہایت سست ہو چکا ہے جبکہ کئی مریض بروقت دوا

لال سوہانرا میں سرکاری اراضی پر قبضہ، محکمہ مال، واپڈا کی ملی بھگت سے کروڑوں کا غیر قانونی کاروبار

بہاولپور (کرائم رپورٹر)بہاولپور کے علاقے لال سوہانرا، موضع 38 بی سی میں ایک بڑے قبضہ مافیا کا انکشاف ہوا ہے، جس نے مبینہ طور پر محکمہ مال کی ملی بھگت سے صوبائی حکومت کی قیمتی اراضی پر دکانیں تعمیر کر کے اسے کمرشل مقاصد کے لیے

بہاولپور: ریلوے افسر عثمان اعجاز کے تبادلے میں تاخیر، چارج نہ چھوڑنے پر سخت نوٹس

بہاولپور (کرائم سیل) — ڈی ایس ریلوے ملتان کی جانب سے انسپکٹر آف ورکس عثمان اعجاز کے تبادلے کے باوجود چارج نہ چھوڑنے سے متعلق خبر روزنامہ قوم میں شائع ہونے کے بعد ریلوے انتظامیہ حرکت میں آ گئی۔ ڈی ای این ٹو ریحان صابر نے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سیلاب متاثرین کے لیے 10 لاکھ فی خاندان امداد کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بارش اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے مالی امداد کا بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر متاثرہ خاندان کو 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز نے حافظ آباد اور پنڈی بھٹیاں کے

قوم کا سلام! کیپٹن محمد سرور شہید نشانِ حیدر کا 77 واں یومِ شہادت عقیدت سے منایا جا رہا ہے

آج مادرِ وطن کے پہلے نشانِ حیدر کیپٹن محمد سرور شہید کا 77واں یومِ شہادت پورے قومی وقار، فخر اور عقیدت سے منایا جا رہا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو کشمیر کی پہلی جنگ میں تلپترہ سیکٹر

ملتان: 8 سالہ ملائیکہ کا پوسٹمارٹم، زیادتی کاشبہ، آہوں اور سسکیوں میں تدفین

ملتان(کرائم رپورٹر)سیتل ماڑی پولیس کے علاقہ میں قتل ہونیوالی 8 سالہ بچی ملائیکہ کی لاش کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ بچی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا جسکے گردن پر واضح نشانات موجود

محکمہ انہار میں سیاسی مداخلت کا سیلاب، پانی چوروں کے خلاف نمائشی کاروائیاں، معمولی جرمانے

ملتان (رفیق قریشی سے )محکمہ انہار ملتان زون کے افسران سیاسی دبائو برداشت نہ کرسکے۔ پانی چوروں پر خصوصی مہربانیاں، معمولی جرمانے کرکے چھوڑ دیا گیا، چھ ماہ میں نہری موگے توڑ کر پانی چوری کرنے والے 897 اور نہروں میں پائپ لگا کر پانی چوری

ریلوے ملازمین پر کمزور گرفت، ڈی ایس ملتان بے اختیار، عثمان اعجاز کا چارج نہ چھوڑنے کا چیلنج

بہاولپور (قوم ریسرچ سیل) روزنامہ قوم میں ریلوے ملتان ڈویژن کے مختلف سیکشنوں میں سرکاری زمینوں پر قبضے، گھوسٹ ملازمین، تنخواہوں میں خوردبرد اور تبادلوں میں بڑے پیمانے پر پیسوں کے استعمال کے علاوہ بدعنوانی کی شکایات کے باوجود ڈی ایس شیخ ذوالفقار علی کی ملازمین

نوجوانوں کو روزگار دینے کے لیے پاکستان کا پہلا اسکلز امپیکٹ بانڈ منظور

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے پاکستان کے پہلے “اسکلز امپیکٹ بانڈ” کی منظوری دے دی ہے۔یہ فیصلہ وزیراعظم کی زیرصدارت نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے روڈ میپ پر ہونے والے جائزہ اجلاس کے دوران کیا

اسلام آباد: پاکستان میں تاریخی فوجی کانفرنس، علاقائی سلامتی و دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت

اسلام آباد میں پاکستان کی میزبانی میں “ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس” کا کامیاب انعقاد ہوا، جس میں امریکا سمیت وسطی ایشیا کے کئی ممالک کے اعلیٰ فوجی حکام نے شرکت کی۔ یہ اجلاس علاقائی سلامتی، عسکری سفارت کاری اور اسٹریٹجک تعاون کو فروغ دینے

عمران خان کی رہائی کا امکان نہیں اور نہ ہی ان کے بیٹے پاکستان آئیں گے، فیصل کریم کنڈی

پشاور: خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے جیل سے جلد باہر آنے کے امکانات نظر نہیں آ رہے اور ان کے بیٹے بھی پاکستان آنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔سینئر صحافیوں سے ملاقات میں گورنر

بلوچستان قتل کیس میں اہم پیش رفت، مقتولہ کی والدہ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

کوئٹہ: بلوچستان میں خاتون اور مرد کے قتل کے ہائی پروفائل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مقتولہ بانو بی بی کی والدہ گل جان بی بی کو ایک بار پھر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل عدالت

بلوچستان دہرہ قتل کیس: مقتولہ بانو بی بی، شوہر اور بچوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں پیش آنے والے دہرے قتل کے واقعے میں جاں بحق خاتون بانو بی بی، ان کے شوہر اور بچوں کی شناختی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئی ہیں۔میڈیا نیوز کے مطابق مقتولہ بانو بی بی اور ان کے شوہر کا شناختی

اوباش نوجوانوں نے دو سگی بہنوں کو نشہ دے کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

خوشاب: پنجاب کے ضلع خوشاب کی تحصیل نورپور تھل میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں چند اوباش نوجوانوں نے دو سگی بہنوں کو نشہ آور چیز دے کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ نورپور تھل کے نواحی

عمران خان نے 9 مئی کیس میں ضمانت منسوخی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 9 مئی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں لاہور ہائیکورٹ