پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوسوں کا اعلان-پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوسوں کا اعلان-ٹرمپ کا پاکستان کے ذریعے ایرانی تجاویز پر ردعمل، مذاکرات پر عدم اطمینان کا اظہار-ٹرمپ کا پاکستان کے ذریعے ایرانی تجاویز پر ردعمل، مذاکرات پر عدم اطمینان کا اظہار-ججز ٹرانسفر کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل، نیا ڈیوٹی روسٹر جاری-ججز ٹرانسفر کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کی سنیارٹی لسٹ تبدیل، نیا ڈیوٹی روسٹر جاری-پیٹرول اور ڈیزل پر 153 اور 116 روپے تک ٹیکسز و مارجنز کا انکشاف، اصل قیمت سامنے آگئی-پیٹرول اور ڈیزل پر 153 اور 116 روپے تک ٹیکسز و مارجنز کا انکشاف، اصل قیمت سامنے آگئی-جعلی شہریت: ایف آئی اے تحقیقات مکمل، 9 یو سی سیکرٹریز ملوث، اینٹی کرپشن کو رپورٹ ارسال-جعلی شہریت: ایف آئی اے تحقیقات مکمل، 9 یو سی سیکرٹریز ملوث، اینٹی کرپشن کو رپورٹ ارسال

تازہ ترین

اوباش نوجوانوں نے دو سگی بہنوں کو نشہ دے کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

خوشاب: پنجاب کے ضلع خوشاب کی تحصیل نورپور تھل میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا جہاں چند اوباش نوجوانوں نے دو سگی بہنوں کو نشہ آور چیز دے کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ نورپور تھل کے نواحی گاؤں پیلو وینس میں پیش آیا۔ متاثرہ لڑکیاں اس وقت گھر میں تنہا موجود تھیں جب ملزمان محمد حسنین، عبدالرؤف، عمر فاروق اور محمد ایوب نے مبینہ طور پر ان کو نشہ آور چیز پلا کر باری باری زیادتی کی۔
نورپور تھل پولیس نے متاثرہ لڑکیوں کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق لڑکیوں کی عمریں 19 اور 22 سال ہیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جلد انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں