ڈاکٹر عبد الغنی جامعات ایڈمن سٹاف سے لا میں پی ایچ ڈی کرنیوالے پہلے پاکستانی

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے شہر ملتان کی سب سے بڑی بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے سٹینو گرافر ڈاکٹر عبد الغنی پورے پاکستان کی یونیورسٹیوں میں ایڈمن سٹاف سے لامیں پی ایچ ڈی کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ 49 سالہ

ڈی پی او خانیوال نے ایڈیشنل آئی جی کا حکم ہوا میں اڑا دیا

ملتان (کرائم سیل ) ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب محمد کامران خان کے حکم کے باوجود ڈی پی او خانیوال اسماعیل کھاڑک نے تھانہ سٹی کبیروالا کے سابق ایس ایچ او عبدالرحمان گل سب انسپکٹر اور سکیورٹی اہلکار کے خلاف چادر اور چاردیواری کاتقدس پامال کرنے

شہری پرتشدد، آر پی او ملتان کا سخت نوٹس، چاروں ڈولفن اہلکار برطرف

قادرپورراں(نامہ نگار) ریجنل پولیس آفیسر ملتان ریجن کیپٹن (ر) محمد سہیل چودھری نے شہری پر ڈولفن پولیس اہلکاروں کے مبینہ تشدد کا سخت نوٹس لیتے ہوئے واقعہ کی فوری انکوائری کروائی جس میں الزامات درست ثابتہونے پر چاروں ملوث ڈولفن پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر

راجن پور: کچے کے ڈاکوئوں سے 4 مغوی، 4 کروڑ کی 225 بھینسیں بازیاب

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی پی او فاروق امجد کی سربراہی میں پولیس کا مغویوں کی بازیابی کے لیے کچہ کرمنلز کے خلاف کچہ ایریا میں کامیاب آپریشن ، ترجمان پولیس کے مطابق کامیاب آپریشن کے نتیجے میں ڈاکوؤں کے ٹھکانے سے 4 مغویوں کو باحفاظت

فاطمہ جناح ہسپتال، ڈاکٹروں کی بےحسی، حاملہ خاتون کو باہر نکال دیا

ملتان (وقائع نگار) گورنمنٹ شہباز شریف فاطمہ جناح ہسپتال ملتان میں ڈاکٹروں کی بے حسی ، حاملہ خاتون 12 گھنٹے سے زائد آپریشن کے لئے بے یارو مددگار تڑپتی رہی ، سیریس حالت میں رات گئے ہسپتال سے نکال کر زچہ و بچہ کی زندگی داؤ

بہاولپور: موضع غنی پور میں سرکاری اراضی پر قبضے، محکمہ مال اور متعلقہ ادارے خاموش

بہاولپور( کرائم سیل)موضع غنی پور میں قیمتی سرکاری اراضی پر بااثر افراد کے ناجائز قبضے کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ محکمہ مال اور متعلقہ ادارے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ ریونیو ریکارڈ کے مطابق کروڑوں روپے مالیت کی زمین پر غیر قانونی طور پر مکانات اور

ڈیرہ سمیت ملکی جامعات میں کم داخلے، ہزاروں نشستیں خالی، تعلیمی نظام سوالیہ نشان

ڈیرہ غازی خان(خبر نگار)پاکستان کی اعلیٰ تعلیم ایک ایسی نہج پر آن پہنچی ہے جہاں جامعات کے کلاس رومز سنسان اور ہزاروں نشستیں خالی رہ گئی ہیں۔ خاص طور پر جنوبی پنجاب کی نمایاں سرکاری جامعہ غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کی صورت حال تشویشناک ہے

ملتان: سول ڈیفنس کا ہوم سیکرٹری کے نام پر “ٹارگٹڈ” آپریشن، چھوٹے شکار، گیس ڈیلرز کو کلین چٹ

ملتان (کرائم سیل) چار ماہ قبل ملتان میں ایل پی جی کے دو بڑے باؤزر پھٹنے، درجنوں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے اور کروڑوں روپے کی املاک کے تباہ ہونے کے باوجود محکمہ سول ڈیفنس ملتان کا قبلہ درست نہ ہو سکا۔ اس وقت صورتحال

جامعہ زکریا: سلیکشن بورڈ متنازع، وی سی کی نو لفٹ، اساتذہ کی گورنر ہاؤس جانیکی تیاری

ملتان (وقائع نگار)زکریا یونیورسٹی کے سلیکشن بورڈ پر بے یقینی کے بادل چھانے لگے متاثرہ اساتذہ کا احتجاج کرنے اور گورنر ہاؤس جانے کا فیصلہ مذکورہ فورم سے اگر انصاف نہ ملا تو اساتذہ نے عدالت عالیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اس ضمن

ملتان: ٹریفک پولیس کی ناک تلے ڈرائیونگ سنٹر لٹ گیا، چور بے خوف، شہری اللہ کے سپرد

ملتان(کرائم سیل) ٹریفک پولیس کی ناک تلے ڈرائیونگ سنٹر لٹ گیا، چور بےخوف،پولیس نےشہری ا للہ کے سپرد کردیئے۔ٹریفک پولیس کے بلند بانگ دعوے دھرے رہ گئے یہ واقعہ تب پیش آیا جب مورخہ 21-7-2025 کو انچارج ڈرائیونگ سکول فاطمہ ٹاؤن عامراعجاز ٹریفک وارڈن ڈرائیونگ سنٹر

وفاقی حکومت کی الیکٹرک بائیکس کی اقساط پر فراہمی اور سبسڈی اسکیم کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کے متبادل کے طور پر الیکٹرک گاڑیوں اور بائیکس کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس 2 سال کی اقساط میں

پنجاب کے پارکس اور باغات میں سگریٹ نوشی اور ویپنگ پر مکمل پابندی

لاہور: صوبہ پنجاب کی حکومت نے شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کے لیے صوبے بھر کے تمام باغات اور پارکوں کو نو اسموکنگ زون قرار دے دیا ہے۔سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی ہدایت پر جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پارکس میں

مدت ملازمت میں توسیع نہ ملنے پر چیئرمین ایچ ای سی نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ڈاکٹر مختار احمد نے اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد عہدہ چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ان کی جانب سے یہ اعلان ملک بھر کی جامعات کے وائس چانسلرز اور ریکٹرز کو لکھے گئے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی: عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے باعث خریداروں اور سرمایہ کاروں کی توجہ ایک بار پھر مارکیٹ کی جانب مبذول ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 16

ہماری حکومت گرانے کی ان کی اوقات ہے، نہ حیثیت، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ مخالفین سیاسی یا جمہوری طریقوں سے ہماری حکومت گرانے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

میرے بیٹے احتجاج کے لیے پاکستان نہیں آئیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ان کے بیٹے پاکستان میں ہونے والے احتجاج میں شرکت نہیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق کچھ اطلاعات گردش کر رہی تھیں کہ عمران خان کے بیٹے اپنے والد کی رہائی کے لیے

شوگر اسکینڈل: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے مالکان کے نام فوری طلب کر لیے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں چینی برآمدات اور سبسڈی اسکینڈل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ چیئرمین جنید اکبر کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں پی اے سی نے فوری طور پر شوگر ملز مالکان

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پاک-امریکہ تجارتی مذاکرات کے لیے واشنگٹن روانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب پاک امریکہ تجارتی مذاکرات کو حتمی شکل دینے کے لیے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ اپنے دورے کے دوران پاک امریکہ ٹریڈ ڈائیلاگ کو حتمی شکل دینے کے

بارشوں کا نیا سلسلہ، جی بی، آزاد کشمیر میں سیلاب الرٹ، لیہ، تونسہ کے دیہات میں پانی داخل

ڈیرہ غازی خان ،لیہ،اسلام آباد(بیورورپورٹ ) بارشوں کانیاسلسلہ شروع ہوگیا، جی بی، آزاد کشمیر میں سیلاب الرٹ کردیاگیا،لیہ ،تونسہ کے دیہات میں پانی داخل ہوگیا۔ڈیرہ میںغازی گھاٹ کے مقام پر بند ٹوٹ گیا، درجنوں دیہات اور بستیاں زیر آب ، تیز ریلا گھروں، کھیتوں اور راستوں

دیامرسیلاب میں نجی ٹی وی کی اینکر شبانہ فیملی سمیت لاپتہ ہوگئیں

اسلام آباد ( نامہ نگار ) دیامرسیلاب میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ فیملی سمیت لاپتہ ہوگئیں۔ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق دیامرسیلاب میں ایک اور فیملی کےلاپتا ہونےکی اطلاع ہے اور لاپتہ ہونے والوں میں لیاقت، اہلیہ شبانہ اور ان کے

ملتان:ڈولفن فورس بھی ضلعی پولیس کے نقش قدم، طالبعلم پر تشدد، 4 اہلکار معطل

ملتان،قادرپورراں(کرائم رپورٹر،نامہ نگار) ڈولفن فورس کے اہلکار بھی ضلعی پولیس کے نقش قدم پر چلنے لگی،قادر پور راں میں میٹرک کے طالب علم پر بہیمانہ تشدد،ویڈیو وائرل ہونے پر ایس ایس پی آپریشن نے چاروںاہلکاروں کو معطل کردیا۔معلوم ہوا ہے کہ تھانہ قادر پور راںکے علاقہ

ایس ایم گروپ کا ہر شہری کو ایک مفت پودا فراہم کر نے کا اعلان

ملتان(سپیشل رپورٹر)ملک کے نامور صنعتکار، گروپ چیئرمین ایس ایم گروپ آف انڈسٹریز چوہدری ذوالفقار علی انجم کی خصوصی ہدایت پر ماہِ اگست کے پہلے ہفتے سے مون سون شجرکاری مہم کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے۔ ادارہ کے ترجمان زین العابدین عابد کے مطابق ایس

نشتر سوئمنگ پول کو ڈاکٹرز نے کمائی کا ذریعہ بنا لیا، شہریوں کیلئے 300 روپے کا نسخہ

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال کے قاسم ہال میںتفریح کیلئے تیار کردہ سوئمنگ پول کو ڈاکٹروں ہی نے کمائی کا ذریعہ بنالیا ۔ میڈیکل کے سٹوڈنٹ ڈاکٹر احمد نے آؤٹ سائیڈر کو فی کس تین سو روپے وصول کرکے غیر قانونی سوئمنگ پول پر نہانے کی

پاکستان اور کرغزستان کا باہمی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور کرغزستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دوطرفہ روابط کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔وزیراعظم سے کرغزستان کے ڈپٹی چیئرمین کابینہ عزت مآب عادل بیسالوف کی سربراہی میں اعلیٰ

عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے مؤخر کر دی گئی۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ ان اپیلوں پر سماعت

پاکستان نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا مطالبہ دہرایا، غزہ میں فوری جنگ بندی کا اعلان

نیویارک: اقوام متحدہ میں فلسطین کے حوالے سے منعقدہ عالمی کانفرنس میں پاکستان نے فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے

وزیراعظم کا ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے کا اعلان، کیش لیس اکانومی کیلئے جامع منصوبہ بندی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں اور مالی لین دین کے جدید طریقوں کو فروغ دے رہی ہے، اور اس سلسلے میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن پلان پر موثر عملدرآمد کے لیے صوبائی حکومتوں کے ساتھ بامقصد مشاورت کی جائے

ملتان: ڈاکٹر ہارون بخاری نے نوکریوں کے جعلی لیٹرز دے کر 3 کروڑ کما لئے، تحقیقات میں انکشاف

ملتان(کرائم رپورٹر) سابق ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ شہباز شریف ہسپتال نے اپنی ڈیڑھ سالہ تعیناتی کے دوران شہریوں کو نوکریوں کا جعلی اپوائنٹمنٹ لیٹر دے کر تین کروڑ روپے ہتھیا لیے، اینٹی کرپشن تحقیقات میں خوفناک انکشافات منظر عام پر آگئے۔ تفصیل کے مطابق اینٹی کرپشن ملتان

رپورٹ نے چونکا دیا: پاکستان میں بچوں کے استحصال کے ہوش اڑا دینے والے انکشافات

اسلام آباد: ملک میں بچوں پر جنسی تشدد اور زیادتی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم “ساحل” کی تازہ رپورٹ میں اس حوالے سے تشویشناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔رپورٹ