آج کی تاریخ

ملتان: ماڈل ٹاؤن میں پراپرٹی ڈیلر نےدفترمیں خود کشی کرلی

ملتان(کرائم رپورٹر) ماڈل ٹاؤن چوک میں پراپرٹی ڈیلر نےدفتر میں خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ ریسکیو حکام نے بتایاکہ لوگوں کے مطابق ایک شخص وقاص رضا ولد رضا محمد بعمر 30 سال سکنہ کریم ٹاؤن جس کا ماڈل ٹاؤن چوک میں رئیل اسٹیٹ

خواتین کے ذریعے شہریوں کو ہنی ٹریپ کرنے والا گروہ بے نقاب، پولیس اور وکیل بھی ملوث

راولپنڈی میں شہریوں کو خواتین کے ذریعے جال میں پھنسا کر رقم بٹورنے والے ایک انتہائی منظم ہنی ٹریپ گروہ کا پردہ فاش ہوگیا۔ اس گروہ کی پشت پناہی میں پولیس کے افسران اور ایک سرکاری وکیل بھی ملوث پائے گئے۔ذرائع کے مطابق تھانہ چکلالہ راولپنڈی

شاپنگ کے بہانے خاتون کو بلا کر زیادتی کرنیوالے کو 25 سال قید و جرمانہ

راولپنڈی: خاتون کو شاپنگ کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرم کو سخت سزا سنا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے تھانہ پیر ودھائی میں درج زیادتی کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم طاہر سلیم کو 25

کراچی: ہاکس بے سمندر میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان ڈوب گئے، ریسکیو آپریشن جاری

کراچی کے علاقے ماڑی پور تھانے کی حدود ہاکس بے سینڈازپٹ ہٹ نمبر ایس 67 کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان بلند لہروں کی لپیٹ میں آ کر ڈوب گئے۔ واقعے کے فوراً بعد لائف گارڈز اور ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے ریسکیو

چشتیاں:بس نے موٹرسائیکل کچل دی،خاندان کے چارافراد جاں بحق

چشتیاں ( نمائندہ خصوصی)چشتیاں حاصل پور روڈ پر مسافر بس اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم کے نتیجہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ چشتیاں کٹاریاں چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا ۔تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل سواروں کو

لیہ میں اوورلوڈبس الٹ گئی،2مسافرچل بسے،26زخمی

لیہ(سپیشل رپورٹر)لیہ میں اوورلوڈ82مسافروں سے بھری بس الٹ گئی،2مسافرجاں بحق، 26زخمی ہوگئے۔تفصیل کےمطابق نواں کوٹ کے قریب تیر رفتار مسافر بس کو حادثہ،5افراد جاں بحق۔ مسافر بس الٹنے سے ایک ہی خاندان کے26افراد زخمی ہوگئے۔مسافر بس بی بی پاک دامن لاہور سے کروڑ لعل عیسن آ

ملتان: معروف تاجر اور سیاسی شخصیت ملک حسنین بوسن اغوا کے بعد قتل، لاش برآمد

ملتان کے مشہور تاجر اور سیاسی شخصیت ملک حسنین بوسن کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کردیا، مقتول کی لاش ملتان سے برآمد کرلی گئی۔ اطلاعات کے مطابق حسنین بوسن زکریا یونیورسٹی میں ملازم اور ایمپلائز یونین کے نائب صدر بھی تھے۔پاکستان پیپلز پارٹی

کراچی میں جائیداد کے جھگڑے پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا

کراچی: بلدیہ ٹاؤن یوسف گوٹھ میں جائیداد کے تنازعے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، پولیس نے قاتل کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سعید آباد تھانے کی حدود بلدیہ ٹاؤن یوسف گوٹھ کے ایک گھر میں

پاک بھارت تنازع، پاکستانی میڈیا نے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا: ڈاکٹر واجد خان

ملتان(عوامی رپورٹر)پروفیسر ڈاکٹر واجد خان نے انسٹیٹیوٹ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز کے زیر اہتمام بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں منعقدہ تیسری انٹرنیشنل میڈیا اینڈ کمیونیکیشن ریسرچ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ تنازعات میں سب سے پہلا شکار سچائی ہوتی ہے۔ موجودہ پاک انڈیا

راجن پور: جعلی بیجوں سے فصل تباہ، پیداوار متاثر، انتظامی سرپرستی میں مافیا پھل پھولنے لگا

راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جعلی بیجوں سے فصل تباہ،پیداوارمتاثر،انتظامی سرپرستی میں مافیاپھل پھولنےلگا،حکومت معیار کی جانچ اور نگرانی کا کوئی موثر نظام بنا ہی نہیں سکی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بیج کی پیکنگ زیادہ تر پاکستان میں ہوتی ہے جس کے دوران یہ امکان موجود ہوتا ہے

چھ ہزار روپے کی خاطر شہری کا قتل

بادامی باغ پولیس نے 6 ہزار روپے کی خاطر شہری کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ ملزمان نے نشہ کی معمولی رقم پر شہری کو چاقو کے وار سے شدید زخمی کیا تھا۔پولیس کے مطابق، ملزمان نے شہری ابراہیم کو

حیسکو میرپورخاص میں لائن مین سیفٹی سیمینار، حفاظتی اقدامات کو اولین ترجیح قرار

میرپورخاص(بیورو چیف شہزاد خان صابری)آپریشن سرکل حیسکو میرپورخاص کی جانب سے سپریڈنٹ آپریشن سرکل میرپورخاص امیر احمد میمن کی سربراہی میں لائن مین سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا،سیمینار میں سیفٹی سے متعلق اہم امور پر روشنی ڈالی گئی اور فیلڈ اسٹاف کو جدید حفاظتی

یونیورسٹی طالبہ سے 2 سال تک زیادتی، شادی کا جھانسہ دینے والا گرفتار

لاہور میں پولیس نے ایک اہم کارروائی کے دوران نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دے کر دو سال تک جنسی استحصال کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق، اعلیٰ حکام کی جانب سے واقعے کا سختی سے نوٹس

ملتان میں سود خوروں کا راج، قرض کے نام پر لوٹ مار، غریبوں کی زندگیاں گروی

ملتان( سٹی رپورٹر /انویسٹیگیشن سیل)ملتان میں سود خور مافیا بے لگام، شریف شہریوں کو جال میں پھنسا کر ان کی جمع پونجی کو سود کے عوض لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سود خور مافیا غریب اور شریف شہریوں کو اپنے جال میں پھنسا کر

نوشہرہ میں غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی اور بھتیجے کو قتل کردیا

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل پبی میں غیرت کے نام پر دہرے قتل کا واقعہ پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق، پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ جلوزئی کے علاقے میں پیش آیا۔ ملزم نے اپنی بیوی اور بھتیجے پر فائرنگ کرکے دونوں کو

لاہور میں گن پوائنٹ پر زیادتی، ویڈیوز سے بلیک میل کرنے والا رشتہ دار گرفتار

لاہور: پولیس نے گن پوائنٹ پر لڑکی سے زیادتی اور نازیبا ویڈیوز بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو مدینہ کالونی گجومتہ سے گرفتار کیا گیا۔تحقیقات کے مطابق ملزم نے متاثرہ لڑکی کے واش روم میں خفیہ

فارم ہاؤس دکھانے کے بہانے پراپرٹی ڈیلر خاتون قتل

راولپنڈی: تھانہ روات کی حدود میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں نامعلوم مسلح افراد نے 60 سالہ خاتون کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ مقتولہ مسرت بی بی پراپرٹی کا کاروبار کرتی تھیں اور متعدد زمینوں کی مالک بھی تھیں۔پولیس کے مطابق تین مرد

غوثیہ ایگرو آئل ملز حادثہ: سیفٹی انتظامات کا فقدان، 9 مزدور جھلس گئے

غوثیہ ایگرو آئل ملز نزد اڈہ بلی والا میں آتشزدگی کا خوفناک واقعہ 9افراد جھلس کر شدید زخمی، غوثیہ ایگرو آئل ملز میں مزدور کام کر رہے تھے 30 سے 35 ہزار لیٹر ہیگزین کیمیکل احتیاطی تدابیر کے بغیر رکھا گیا تھا جو لیکیج کی وجہ

بہاولپور: باڑہ مارکیٹ کے اوپر غیر قانونی گرلز ہاسٹل، سکیورٹی خدشات، بجلی، گیس چوری

بہاولپور(کرائم سیل) روزنامہ قوم میں بہاولپور میں غیر قانونی ہاسٹلز والی خبر کے ثبوت سامنے آنا شروع ہو گئے۔ اہل علاقہ کی جانب سے نشاندہیوں کا سلسلہ جاری ہے۔تھانہ بغداد کی حدود میلے والی گلی میں باڑہ مارکیٹ کے اوپر ہادیہ گرلز ہاسٹل کے بارے میں

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ایکسپائرسٹنٹس ڈالنے کا انکشاف

لاہور (بیورورپورٹ )پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں سنگین مالی اور طبی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں 2021 کے جولائی سے دسمبر 2022 کے دوران مریضوں کی جانوں سے خطرناک کھیل کھیلا گیا۔یہ انکشاف شعبہ صحت میں آڈٹ کے دوران ہوا۔آڈیٹر

ڈی او سپورٹس عدنان نعیم کا کمشنر ملتان کو ریورس سوئنگ، جبری ٹرانسفر کے بعد پھر تعینات

ملتان(شاہد صدیق/ جنرل رپورٹر)پیشہ ورانہ فرائض میں غفلت برتنے پر ملتان سے دو سال قبل سزا کے طور پر لاہور ٹرانسفر کئے جانے والے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عدنان نعیم ایک بار پھر ملتان کی ڈسٹرکٹ سپورٹس کے جھولے جھول رہے ہیں ۔حسن اتفاق یہ بھی کہ

ملتان نادر شاہی سیاسی فیصلہ، نادر آباد پھاٹک غیر قانونی بحال، فلائی اوور پر اربوں ضائع

ملتان(واثق رئوف) قانون، قواعدوضوابط ایک مرتبہ پھر سیاسی بوجھ تلے دب کر شکست کھا گئے۔ ریلوے قوانین فائل میں بند ہی رہ گئے۔ سیاسی دبائو نے اوور ہیڈ برج بننے کے باوجود قانون کے مطابق بند نادر آباد ریلوے پھاٹک کودوبارہ کھلوا دیا۔ یہ فیصلہ پھاٹک

عید پر زیادہ چھٹیاں کرنے پر ملازم قتل

لاہور کے علاقے مناواں میں عید پر زیادہ چھٹیاں کرنے پر دکاندار کے بیٹے نے ملازم پر بہیمانہ تشدد کیا، جس کے نتیجے میں نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق، مناواں میں دکان کے مالک کے بیٹے نے عید پر اضافی چھٹیاں کرنے

گودڑی میں غیر قانونی جنگلی پرندے بیچنے والوں نےوائلڈ لائف ٹیم پر فائر کھول دیے

ملتان(کرائم رپورٹر)لوہاری گیٹ گودڑی میں غیر قانونی جنگلی پرندوں کی خریدوفروخت کرنےوالوں نے وائلڈ لائف ٹیم پر حملہ کردیا،تشدد کا نشانہ بنایا،سیدھے فائر کھول دئیے،علاقہ میں شدید خوف وہراس،شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے،پولیس کا رات گئے،ایس ایس پی آپریشن اور ایس پی سٹی

ملتان پریس کلب الیکشن،شکیل انجم صدر،قلب حسن جوائنٹ سیکرٹری منتخب

ملتان(سپیشل رپورٹر)ملتان پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2025۔/26 کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جس میں صدر شکیل انجم ۔جنرل سیکرٹری نثار اعوان ۔فنانس سیکرٹری فرحان ملغانی۔جوائینٹ سیکرٹری نعمان بابر ۔قلب حسن پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہوئے جبکہ گزشتہ روز الیکشن کمشنر ظفر آہئیر۔ممبران جمشید

آف لائن بکنگ کے ذریعے بائیکیا رائیڈرز سے موٹرسائیکل چھیننے والے گینگ کو پکڑ لیا گیا

راولپنڈی کے تھانہ آر اے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بائیکیا رائیڈرز سے موٹرسائیکل چھیننے والے دو رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان عدیل اور اظہر نے بائیکیا رائیڈرز سے دو موٹرسائیکلیں چھینیں، جنہیں برآمد کر لیا گیا، ساتھ ہی ملزمان