آج کی تاریخ

پنجاب میں سموگ، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر، ملتان بھی پیچھے پیچھے-پنجاب میں سموگ، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں دوسرے نمبر پر، ملتان بھی پیچھے پیچھے-پولیس افسر کے حکم پر فرضی مقابلہ،انجام 4 تھانیداروں کو سزائے موت ،کسی نے مدد نہ کی ، ڈھائی کروڑ خون بہا پر سزائے موت ٹلی۔ مار دو کا حکم دینے والا سابق ایس ایس پی خاموشی سے ٹرانسفر کرا گیا۔-پولیس افسر کے حکم پر فرضی مقابلہ،انجام 4 تھانیداروں کو سزائے موت ،کسی نے مدد نہ کی ، ڈھائی کروڑ خون بہا پر سزائے موت ٹلی۔ مار دو کا حکم دینے والا سابق ایس ایس پی خاموشی سے ٹرانسفر کرا گیا۔-بہاولپور: زیادتی، نکاح کیس، "قوم" بنا مظلوم کی آواز، ایس ایچ او فارغ، تفتیشی جبری ریٹائر-بہاولپور: زیادتی، نکاح کیس، "قوم" بنا مظلوم کی آواز، ایس ایچ او فارغ، تفتیشی جبری ریٹائر-وزیراعظم کا آذربائیجان کے یومِ فتح پر خطاب: تینوں برادر ممالک کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں-وزیراعظم کا آذربائیجان کے یومِ فتح پر خطاب: تینوں برادر ممالک کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں-اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے-اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

تازہ ترین

پاکستان کی کامیاب اسٹرائیک، درانی کیمپ 2 تباہ، 50 سے زائد طالبان اور خارجی ہلاک

پاکستان نے افغان طالبان اور خارجی دہشت گردوں کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے درانی کیمپ 2 کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کیمپ میں موجود 50 سے زائد طالبان اور خارجی ہلاک ہوئے۔ یہ کیمپ پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے ایک اہم لانچ پیڈ کے طور پر کام کر رہا تھا۔

اسی طرح برابچا کے علاقے میں افغان طالبان کی سیکنڈ بٹالین ہیڈکوارٹر کو بھی نشانہ بنایا گیا، جہاں سے خارجی اور فتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد لانچ کیے جاتے تھے۔ اس اسٹرائیک میں درجنوں طالبان اور خارجیوں کو جانی و مالی نقصان پہنچا۔

چمن بارڈر کے علاقے میں پاکستانی فورسز کی مؤثر کارروائی کے نتیجے میں طالبان اور خارجی دشمن پوسٹیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہوئے۔ جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دشمن ناکام فرار کی کوشش کر رہا ہے جبکہ پاکستانی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کے ذریعے انہیں انگیج کیا۔

شیئر کریں

:مزید خبریں