10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ-10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ-امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، "خون رائیگاں نہیں جائے گا"-امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، "خون رائیگاں نہیں جائے گا"-گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا-گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا-ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا-ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

تازہ ترین

پاکستان کی جانب سے بھارتی پروازوں پر پابندی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا

پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا، جس کا باضابطہ نوٹم (NOTAM) بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کے تحت بھارتی رجسٹرڈ سول اور عسکری طیارے، بشمول لیز پر حاصل کیے گئے جہاز، اب پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے۔
نوٹم کے مطابق، فضائی پابندی 23 مئی کی رات 12 بجے تک نافذ العمل رہے گی۔ ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ یومیہ 100 سے زائد بھارتی پروازیں پاکستان کی فضا سے گزرتی تھیں، جن میں ایئر انڈیا، اسپائس جیٹ، انڈیگو، ایئر انڈیا ایکسپریس اور آکاسا ایئر شامل ہیں۔
اس بندش کے باعث بھارتی پروازوں کا یومیہ خرچہ لاکھوں ڈالرز تک بڑھ جائے گا، کیونکہ متبادل روٹس کی وجہ سے انہیں اضافی 2 گھنٹے درکار ہوں گے۔ تاہم، یہ اقدام پاکستان کو بھی مالی طور پر متاثر کرے گا، کیونکہ فضائی آمدن میں روزانہ لاکھوں ڈالر کی کمی متوقع ہے۔

شیئر کریں

:مزید خبریں