10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ-10 سی سی سرنج پر پابندی پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار، نومولود بچوں کے علاج پر منفی اثرات کا خدشہ-امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، "خون رائیگاں نہیں جائے گا"-امریکی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت پر عباس عراقچی کا سخت ردعمل، "خون رائیگاں نہیں جائے گا"-گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا-گزشتہ مالی سال میں پاکستان نے چین سے 16.2 ارب ڈالر کے قرضے حاصل کیے، ہدف مکمل نہ ہو سکا-ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا-ایرانی میڈیا کا دعویٰ، سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر میزائل حملہ، سعودی حکام نے خطرہ ٹلنے کا اعلان کیا-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ-وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا طالبات کے لیے بڑا اعلان، ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ

تازہ ترین

مولانا فضل الرحمان کی پی ٹی آئی کی اجلاس میں غیر موجودگی پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں غیر موجودگی پر مایوسی ہوئی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر پی ٹی آئی ان سے مشورہ کرتی تو وہ انہیں شرکت کا مشورہ دیتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ 1988ء سے ملک سے وفاداری کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان نے اپنے خطاب میں کہا کہ “ملک ہے تو سب کچھ ہے۔ میں متعدد مواقع پر یہ کہہ چکا ہوں کہ یا تو میرا استاد شہید ہے یا اسے قتل کرنے والا مجاہد، دونوں باتیں ایک ساتھ درست نہیں ہو سکتیں، اور میں ہمیشہ اپنے استاد کو شہید ہی کہوں گا۔”

شیئر کریں

:مزید خبریں